نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    شکریہ فواد۔ یہ چونکہ آپ کے تعارف کا تھریڈ ہے، اس لیے آپ کے بیک گراؤنڈ کے بارے میں بھی ہم کچھ جاننا چاہیں گے کہ ڈیجیٹل آؤٹ ریچ کے ساتھ آپ نے کب اور کیسے کام کرنا شروع کیا۔ میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آپ صرف پاکستان کے حوالے سے امریکہ کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کریں گے یا ہم مشرق وسطی میں...
  2. نبیل

    فری مائیکروسوفٹ ای بکس!

    ذیل کے ربط پر مائیکروسوفٹ کی جانب سے آفر کی گئی مفید فری بکس ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ فی الحال تین کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے موجود ہیں۔ Free Microsoft Press E-Book Offer یہ کتابیں بنیادی طور پر ڈیویلوپرز کے لیے Visual Studio کے نئے ورژن ( 2008 ) کی ٹریننگ کے لیے ہیں۔
  3. نبیل

    تعارف سلام محفل

    امام وسیر، بہتر یہ ہوگا کہ آپ سیاسی موضوعات کو سیاست کے زمرے میں ہی ڈسکس کریں۔ اس سیکشن میں آپ اپنا تعارف کرا سکتے ہیں۔ اور بہتر ہوگا کہ گفتگو میں حد سے تجاوز نہیں کریں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
  4. نبیل

    آپ کا یہ سال کیسے گزرا

    شکریہ محمد وارث۔ اس سال کی اچھی باتوں میں ایک یہ بھی ہے کہ ہمیں آپ جیسے دوستوں کا ساتھ نصیب ہوا ہے۔ :)
  5. نبیل

    اعلان عام!

    السلام علیکم، میں نے یہ تھریڈ پورا نہیں پڑھا ہے لیکن اندازہ ہوا ہے کہ محسن کچھ شغل لگا رہے ہیں۔۔ :) جناب محسن کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر دیا گیا تھا۔ ایک ایوارڈ مجھے بھی ملنا تھا۔ لیکن ملکی حالات کے باعث ان ایوارڈز کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی۔ ;) میں کوشش کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں جلد ہی کچھ...
  6. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اعجاز، ابھی ہم نے انٹرانس کا کوئی اردو پیکج الگ سے تیار نہیں کیا ہے۔ انٹرانس میں ویب پیڈ یا اوپن پیڈ شام کرنے کا ہیک آسان ہے لیکن اس کی ڈیٹابیس میں اردو ڈیٹا محفوظ کرنے کا مسئلہ اور ہے۔ اس کی تفصیل شاید زکریا بہتر بتا سکیں گے۔ انٹرانس میں اردو ایڈیٹر کا ہیک مجھے ڈھونڈھنا پڑے گا۔ یہ کافی مدت پہلے...
  7. نبیل

    مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

    ظفری، آپ کو میری جانب سے سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی آنے والے سال کو آپ کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں کا سال بنائے۔ آمین۔
  8. نبیل

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ خرم، بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. نبیل

    پاکستان چاہیے - آصف زرداری

    حوالہ : ڈیلی ایکسپریس (31 دسمبر 2007)
  10. نبیل

    آپ کا یہ سال کیسے گزرا

    اس سال بھی میں نے کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں دیکھیں۔ میں کافی مشکلات سے دوچار رہا ہوں لیکن اللہ تعالی کے فضل سے مجھے ان مسائل سے نجات بھی ملی ہے۔ پاکستان کے لیے یہ سال زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا ہے اور پے در پے سانحات رونما ہوتے رہے ہیں۔ پہلے 12 مئی کو کراچی میں قتل و غارت گری ہوئی۔ پھر لال مسجد...
  11. نبیل

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    میرے خیال میں اب یہ تھریڈ مقفل کر دینا چاہیے۔ سیاست پر گفتگو سیاست کے زمرے میں ہی جاری رکھیں۔
  12. نبیل

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    وہی پیپلز پارٹی جو اندرون سندھ سندھی قومیت کی بات کرتی ہے اور پنجاب میں آکر وفاق کو قائم رکھنے کی بات کرتی ہے؟
  13. نبیل

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    السلام علیکم، میں ظہور سولنگی کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ان کی ناراضگی قطعی غیر ضروری تھی اور کچھ دوست بلاوجہ اس ایشو کو اچھالتے رہے ہیں جبکہ میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا۔ میں نے ظہور سولنگی کو ای میل کرکے اپنے رویے میں کسی ممکنہ غلطی کی معذرت بھی طلب کی ہے۔ میرا ان کے لیے مشورہ یہی ہے کہ...
  14. نبیل

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    السلام علیکم، تفسیر کی سالگرہ کی مبارکباد تو سب دے رہے ہیں‌لیکن یہ تفسیر خود کہاں ہیں؟ تفسیر کو میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔
  15. نبیل

    English forums

    AssalamOAlaikum, The English section of the Mehfil forum has received a face-lift. The forum texts in the English section are now in English and the messages are also displayed from left-to-right. Now the English section can be used as a normal English forum. I hope that this change will...
  16. نبیل

    انگریزی فورم اب انگریزی میں!

    السلام علیکم، محفل فورم پر انگریزی کا ایک زمرہ مخصوص ہے۔ فورم کی ڈیفالٹ لینگویج اردو ہونے کے سبب انگریزی سیکشن میں بھی فورم کے ٹیکسٹ اردو میں نظر آتے تھے اور پیغامات کا ڈسپلے بھی اردو لینگویج کی سیٹنگ کے مطابق دائیں سے بائیں تھا۔ میں نے ایک ہیک کے ذریعے انگلش سیکشن کے لیے انگلش لینگویج سیٹ کر...
  17. نبیل

    نام کی لمبائی

    mb_substr فنکشن استعمال کرنے کے لیے پی ایچ پی کی mbstring ایکسٹینشن انسٹال ہونا ضروری ہے۔ بہتر ہوگا کہ اردو پی ایچ پی بی بی کی requirements پر نظر ڈال لو۔ فرضی نے غالبا phpmyadmin میں جا کر یوزر نیم فیلڈ کی لمبائی بڑھا دی ہے۔ یہ نسخہ آزما کر دیکھو۔
  18. نبیل

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    کاشف، آپ کا بہت شکریہ۔ میں نے ظہور سولنگی کو کوئی طعنہ نہیں دیا تھا۔ مجھے صرف پاکستان کے سالمیت خلاف نعرے لگانے والی بات بری لگی تھی۔ ظفری، شاید میری بات کا مطلب بھی غلط لیا جا رہا ہے۔ میں نے ہر گز صوبائی منافرت کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ مجھے سندھ سے اتنی ہی محبت ہے جتنی پاکستان کے باقی صوبوں...
  19. نبیل

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    السلام علیکم، بات ہمارے لیے بھی کوئی نئی نہیں ہے۔ پاکستان کی سیاست انہی وڈیروں، پیروں اور جاگیرداروں کی یرغمال رہی ہے اور باقی لوگ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ پاکستان کا وجود انہی کے دم سے ہے۔ پاکستان کی سالمیت کے خلاف بات کرنا گویا ہمارا حق ہے لیکن علاقائی منافرت کی مذمت کرنا کسی کی حق تلفی بن جاتا...
  20. نبیل

    باز اجاو

    عارف، میری گزارش ہے کہ گفتگو کو موضوع پر رکھیں۔ اگر آپ کے قادیانی دوست کو کچھ کہنا ہے تو وہ خود یہاں آ کر کہہ دیں گے۔
Top