نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم، اس تھریڈ میں اردو ویب لغت اطلاقیہ کے استعمال سے متعلق تبصرے پیش کیے جائیں گے اور اس میں امپروومنٹ کے لیے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اس طرح اس اپلیکیشن کے ڈیویلوپرز کے لیے اپنی آئندہ کی ترجیحات متعین کرنے میں بھی آسانی ہو جائے گی۔ 1۔ میری پہلی تجویز تو یہی ہے کہ اپلیکیشن میں ایک...
  2. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    الف نظامی کو اس پروگرام میں کہیں اس پراجیکٹ میں کنٹریبیوٹ کرنے والوں کو کریڈٹ فراہم کر دینا چاہیے۔ اس کے لیے کوئی About باکس قسم کی چیز فراہم کی جا سکتی ہے۔ کیوں بھئی، اس خوشی کے موقعے پر تمہاری آہیں کیوں نکل رہی ہیں؟ :eek::confused:
  3. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    وقاص، یہ سوفٹویر سی شارپ میں ہی لکھا گیا ہے۔ اس کے سورس کوڈ‌ کو پبلک میں ریلیز کرنے کا فیصلہ تو الف نظامی ہی کر سکتے ہیں۔ مہوش، میں ایک الگ تھریڈ شروع کرنے والا ہوں جس میں ڈکشنری اپلیکیشن سے متعلق تجاویز اور آراء اکٹھی کی جائیں گی۔
  4. نبیل

    مبارکباد محسن حجازی کو سالگرہ مبارک

    محسن، تمہیں میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی تمہیں تمہارے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائیں اور تمہیں زندگی کے ہر میدان میں ترقی نصیب ہو۔ آمین۔
  5. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں جلد ہی انٹرانس کا ایک پیکج ریلیز کر دوں گا جس میں اوپن پیڈ کی انٹگریشن شامل ہوگی۔ اس طرح باقی دوست بھی اپنے لوکل سرور یا اپنی ویب سائٹس پر ترجمے کا کام شروع کر سکیں گے۔
  6. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    السلام علیکم، الف نظامی نے بالآخر اردو لغت اطلاقیہ تیار کرنے کا کارنامہ کر دکھایا ہے۔ اس پر الف نظامی اور ان کی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بلاشبہ یہ اردوم ویب کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ میں نے اس کی بابت اردو ویب بلاگ پر ذیل کے ربط پر ایک پوسٹ‌ لکھی ہے۔ اردو ویب لغت اطلاقیہ...
  7. نبیل

    کون سا کورس ویر سوفٹ ویر بہتر ہے؟

    شکریہ بلال۔ یہاں تو مکی بھائی کے تعاون کی ضرورت پڑے گی۔ :grin: میں اس سلسلے میں کچھ تحقیق کرنے کے بعد اس کے بارے میں لکھتا ہوں۔
  8. نبیل

    امریکی صدارتی انتخابات کے پرائمری الیکشن ۔ اوبامہ اور ہکابی کی آئیوا میں کامیابی

    اوبامہ نے پاکستان میں کاروائی کی بات کی تھی۔ مکہ اور مدینہ پر حملے کی بات کرنے والا کوئی اور تھا۔
  9. نبیل

    کون سا کورس ویر سوفٹ ویر بہتر ہے؟

    السلام علیکم، میں کسی اچھے ویب بیسڈ تعلیمی نظام (کورس ویر) کو اردوانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ لیکن پہلے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کونسا کورس ویر بہتر ہے۔ اگر کسی دوست کو اس بارے میں معلومات حاصل ہوں تو ضرور یہاں شئیر کریں۔ باقی دوست نیٹ پر سرچ کرکے اس تحقیق میں میرا ساتھ دے سکتے ہیں۔ میں چاہوں...
  10. نبیل

    امریکی صدارتی انتخابات کے پرائمری الیکشن ۔ اوبامہ اور ہکابی کی آئیوا میں کامیابی

    امریکہ میں سن دو ہزار آٹھ کے صدارتی انتخابات کے لیے باراک اوبامہ نے ڈیموکریٹ اور مائیک ہکابی نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ببنے کے لیے آئیوا میں ہونے والے پارٹی اجتماعات میں برتری حاصل کر لی ہے۔ آئیوا میں ڈیموکریٹ اور رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے دنوں جماعتوں کے اراکین...
  11. نبیل

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ میں سلور لائٹ سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کٹ کے ورژن 1.0 کا استعمال کرتا رہا ہوں۔ آج کے لیے تو اتنا ہی کافی ہے۔ ویسے بھی سلور لائٹ 1.1 ایلفا سٹیج میں ہے۔ اس میں زیادہ امپروومنٹس کی توقع رکھنا عبث ہوگا۔
  12. نبیل

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    مجھے یہ جان کر نہایت مایوسی ہوئی ہے کہ سلورلائٹ کے حالیہ ورژن (1.1) میں یونیکوڈ کی بلٹ ان سپورٹ موجود نہیں ہے۔ اس کے کچھ workaround موجود ہیں جن کے بارے میں میں علیحدہ پوسٹ میں عرض کروں گا۔
  13. نبیل

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    السلام علیکم، اس دھاگے کا مقصد مائیکروسوفٹ سلور لائٹ اور ایڈوب فلیش کا تقابل کرنا ہے۔ سلورلائٹ مائیکروسوفٹ کی جانب پیش کیا گیا سے فلیش کے مقابلے میں ویب پر آڈیو/ویڈیو میڈیا پیش کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔ میں ان دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال کی کوئی مہارت نہیں رکھتا، اس لیے میری معلومات محض انٹرنیٹ پر...
  14. نبیل

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    :?: :?: :?: جہانزیب، میرے پاس تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے اور مجھے کوئی ایسی وجہ بھی نظر نہیں آتی کہ کسی خاص سٹائل کی وجہ سے فورم کا پیج سلو لوڈ ہوتا ہو۔ تم کسی ونڈوز مشین پر انٹرنیٹ ایکسپلورر پر فورم کے نئے سٹائل آزما کر دیکھو کہ کیا یہی مسئلہ درپیش آتا ہے یا نہیں۔
  15. نبیل

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    فواد، اگر آپ کسی دوسری انگریزی فورم پر ایسے روابط فراہم کر دیں جس میں ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم فورم کے ممبران کے امریکہ کی خارجہ پالیسی کے بارے میں سوالات کے جواب دے رہی ہو تو اس سے بھی ہماری معلومات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دوسرا کیا ڈیجیٹل آؤٹ ریچ والے اس چیز کا تجزیہ کر سکتے ہیں کہ ان کی کوششوں سے...
  16. نبیل

    تعارف میں نباء ہوں

    السلام علیکم نباء بیٹی اور خوش آمدید۔ ماشاءاللہ آپ تو بہت چھوٹی عمر میں اتنی ایڈوانسڈ ہو گئی ہیں کہ خود سے اردو تک ٹائپ کر لیتی ہیں۔ :)
  17. نبیل

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    عارف، کوئی حوالہ ہے اس بات کا؟
  18. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ پی ایچ پی اور Utf-8 کا استعمال!

    زکریا نے ایک مرتبہ پی ایچ پی میں یونیکوڈ سٹرنگز کے استعمال سے متعلق ایک ربط فراہم کیا تھا جسے میں حوالے کے لیے ایک مرتبہ پھر پیش کر رہا ہوں: Handling UTF-8 with PHP
  19. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ پی ایچ پی اور Utf-8 کا استعمال!

    السلام علیکم، پی ایچ پی میں یونیکوڈ کی بلٹ ان سپورٹ موجود نہیں ہے، اسی لیے اردو ویب سائٹس اور ویب اپلیکشن ڈیویلوپرز کو پی ایچ پی کے ذریعے یونیکوڈ ڈیٹا ہینڈل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذیل کے ربط پر پی ایچ پی میں UTF-8 کے مؤثر استعمال کے اچھے ٹپس موجود ہیں۔ PHP UTF-8 cheatsheet
  20. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی تم نے اوپر غالباً ویڈیو سے ساؤنڈ نکالنے کا طریقہ بتایا ہے۔ دراصل میں ساؤنڈ ٹریک کو علیحدہ سے الگ فائل میں سٹور کرنا چاہ رہا ہوں۔ کیا یہ بھی اس طریقے سے ممکن ہے؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا تم نے مائیکروسوفٹ کے نئے سلورلائٹ پلیٹ فارم پر کام کیا ہے؟ اور یہ کہ سلور لائٹ کا فلیش کے ساتھ...
Top