نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب سرور

    عمر میرزا، اردو ویب سرور میں شامل فورم کو براہ راست ویب ہوسٹ پر منتقل کرنا قدرے پیچیدہ کام ہے۔ اس کے لیے اس کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرکے ویب ہوسٹ کی ڈیٹابیس میں امپورٹ کرنا ہوگا اور اسکے بعد کئی کنفگریشن سیٹنگز تبدیل کرنا ہوں گی تاکہ فورم نئی لوکیشن پر چل سکے۔ اصل طریقہ تو یہی ہے کہ پہلے اردو phpbb...
  2. نبیل

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    السلام علیکم شیراز، اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ ان کتب کی امارات میں دستیابی کے بارے میں تو باقی دوست ہی شاید کچھ بتا سکیں گے۔ گزشتہ سال میں پاکستان سے یہ کتابیں خرید کر لایا تھا۔ شاید کبھی انہیں یہاں پر لائبریری کا حصہ بنانے کا موقع بھی ملے۔ کچھ زمرہ جات تک رسائی کے لیے پیغامات کی ایک خاص...
  3. نبیل

    بارے لینکس کے

    شاہ فیصل، آپ ان پوسٹس کے روابط بھی فراہم کر دیتے تو بہتر ہوتا جن میں آپ نے لینکس کے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ بلکہ آپ ان کے اقتباسات کے ساتھ یہ روابط فراہم کر دیں تو اور بھی اچھا ہو۔
  4. نبیل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کیا کسی کو ساجد بھائی کا علم ہے کہ وہ آج کل کہاں ہیں؟ وہی جن کے نام آگے اور پیچھے سٹار "*" ہے۔
  5. نبیل

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    یہ محب علوی نہیں، حسن علوی ہیں۔ کیا سارے علوی ایک جیسے نظر آتے ہیں؟ :)
  6. نبیل

    ایران نستعلیق

    ٹھیک ہے میں ان کو اس وقت تک بین کر رہا ہوں جب تک یہ اپنے نکاح کے چھوہارے یہاں نہیں بانٹتے :twisted:
  7. نبیل

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    ظہور سولنگی، sophisticated ملٹی میڈیا ٹیوٹوریل کے تکلف میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر آپ کوئی پی ڈی ایف فائل ہی مہیا کر دیں تو اس سے بھی لوگوں کی بہت رہنمائی ہو جائے گی۔ یاہو پاک ٹائپ گروپ کے فائل سکیشن میں فونٹ میکنگ سے متعلق کچھ بنیادی معلومات موجود ہیں۔ پاک ٹائپ گروپ کی جانب سے ریلیز کردہ...
  8. نبیل

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    خوش آمدید ابو کاشان۔ آپ کو جس فورم کی تلاش تھی وہ آپ کو مل گیا۔۔ ہم بھی گویا آپ ہی کے انتظار میں تھے، بالآخر آپ بھی آ گئے۔۔ :grin:
  9. نبیل

    لاہوری نستعلیق کہاں سے دستیاب ہے؟

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ فجر نستعلیق کے خالق عباس ملک کی سائٹ اب ڈاؤن ہے، اسی لیے میں نے یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا ہے۔ ربط ذیل میں ہے: فجر نوری نستعلیق فونٹ
  10. نبیل

    اے ایم ڈی

    ظہور سولنگی، آپ کتنے ٹمپریچر میں پی سی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میں نے پاکستان میں پہلے پی سی ایکس ٹی ( :eek: ) اور اس کے بعد 486 کمپیوٹر استعمال کیا ہوا ہے اور میرے کمرے میں کافی گرمی ہوتی تھی۔ لیکن کمپیوٹر کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ آج کل کے پروسیسرز کی حرارت کا اخراج بہت...
  11. نبیل

    اے ایم ڈی

    منصور، کیا یہ تمہارا اپنا مشاہدہ ہے یا تم نے کہیں یہ پڑھا ہے؟
  12. نبیل

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    ظہور سولنگی، گھوٹکی میں ضرور سینیر فونٹ ڈیویلپر موجود ہوں گے، لیکن لوگ یہاں پر انفارمیشن کا سراغ ڈھونڈھنے آتے ہیں۔ بدقسمتی سے ابھی تک فونٹ ڈیویلپمنٹ کا کوئی باقاعدہ ریسورس موجود نہیں ہے جس سے سیکھنے کے خواہش مند لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
  13. نبیل

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    خرم، آپ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور اسے اسکے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  14. نبیل

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    اور آپ کس مرض کی دوا ہیں؟
  15. نبیل

    ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

    محمد عویدص، میں نے فوری جواب میں یہ سہولت فراہم کر دی ہے۔
  16. نبیل

    بے بسی - جاوید چوہدری

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
  17. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    smtp سرور کے اندراج کے لیے اس کے ایڈریس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی فورم کے لیے جی میل پر ایک ای میل ایڈریس رجسٹر کر لیں۔ جی میل کا smtp سرور ایڈریس smtp.gmail.com ہے (چیک کر لیں)۔ اس ای میل اور smtp سرور ایڈریس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شکریہ ہمت۔ اس کتاب کا مطالعہ اسلام زدہ ممالک کے لوگوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
  19. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    سی ایچ موڈ فورم میں بائی ڈیفالٹ فورمز کے پرمیشن مخلتف یوزر گروپس کےلیے آف ہوتے ہیں۔ اس کے لیے ایڈمن پینل میں جا کر پہلے پرمیشن سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ سی ایچ موڈ فورم کی ایڈمنسٹریشن قدرے پیچیدہ ہے۔ اس کی بنیادی معلومات آپ کو اس کی یوزر گائیڈ سے مل جائیں گی۔
  20. نبیل

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    یہ ابھی تک موجود ہے۔
Top