نتائج تلاش

  1. نبیل

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    محمد سعد، اس انسٹالر میں صرف ونڈوز ایکس پی کی اردو سپورٹ‌ والی فائلیں اور سیٹنگز شامل ہیں۔ صوتی کی بورڈ علیحدہ سے انسٹال کرنا پڑے گا۔
  2. نبیل

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    السلام علیکم امجد اور محفل فورم پر خوش آمدید، آپ کا نام کچھ جانا پہچانا لگ رہا ہے۔ آپ تصاویر imageshack پر اپلوڈ کرکے ان کا ربط یہاں پوسٹ‌ کر سکتے ہیں۔ پوسٹ پیج پر آپکو imageshack کا انٹرفیس بھی مل جائے گا۔
  3. نبیل

    اردو کی بورڈ‌ ڈاٹ کام!

    جناب اس سائٹ میں کیا خاص بات ہے؟ اس میں صرف اوپن پیڈ کا ڈیمو پیج ہے اور کچھ نہیں ہے۔
  4. نبیل

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    hierarchy_pro انسٹال کرنے کا طریقہ وہی ہے جو عام phpbb میں سٹائل انسٹال کرنے کا طریقہ ہے۔ سی ایچ موڈ فورم میں نیا سٹائل انسٹال کرنے کے بعد ٹیمپلیٹ cache ری جنریٹ کرنا بہتر ہوتا ہے۔
  5. نبیل

    اردو کی بورڈ‌ ڈاٹ کام!

    آج ایک ای میل میں مجھے www.urdukeyboard.com کا ربط موصول ہوا۔ کسی صاحب نے اردو اوپن پیڈ کا پرانا ورژن اس پیج پر ڈالا ہوا ہے۔ ایک مرتبہ اردو ویب پیڈ کو بھی اسی طرح ایک سائٹ urdueditor.com پر استعمال کیا گیا تھا، لیکن اب یہ ڈومین باقی نہیں ہے۔
  6. نبیل

    سقوطِ ڈھاکہ

    میں یہ جاننے میں تجسس رکھتا ہوں کہ اب بنگلہ دیش کے محصور پاکستانی کس حال میں ہیں؟ اور کیا انہیں پاکستان لانے کا معاملہ ابھی تک زندہ ہے؟
  7. نبیل

    سقوطِ ڈھاکہ

    کچھ کالم نویس اور بلاگر ابھی تک اسی جھوٹ کو رٹ رہیں کہ فوج تو بے قصور تھی اور اصل قصور وار بنگالی تھے۔ ایک عام پاکستانی مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بارے میں بہت کم جانتا ہے۔ کچھ تو اس کا ذکر کرتے ہوئے بنگالیوں کو خاصی حقارت سے یاد کرتے ہیں۔ میں نے خود ایک صاحب کو خود یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بہت...
  8. نبیل

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    السلام علیکم، جناب سٹیٹ‌ آف دی آرٹ‌ کا مطلب آپ کے پاس موجود پی سی کنفگریشن نہیں بلکہ اس سے مراد آج کل پی سی کی ممکنہ بہترین کنفگریشن ہے۔ کچھ ٹیکنالوجی میگزین ہر چھ ماہ بعد پرفیکٹ پی سی یا ڈریم پی سی کے عنوان سے ایسی لسٹ شائع کرتے ہیں۔
  9. نبیل

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم، کیا باقی تھریڈ اس بحث کے لیے ناکافی تھے جو یہ تھریڈ کھولنے کی ضرورت پڑ گئی؟
  10. نبیل

    ، شکایت ۔۔شکایت

    بوچھی، میں اس کا ذمہ دار ہوں۔ اس کی بہت معذرت چاہتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ درگزر فرمائیں گی۔
  11. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    ٹیپو سلطان، میرے خیال میں یہ بگ زیادہ سیریس نہیں ہے۔ اگر آپ کی فورم پر ای میل کام نہیں کر رہی ہے تو ای میل کنفرمیشن کو ڈس ایبل کر دیں۔ سی ایچ موڈ‌ فورم کا ویژوئل کنفرمیشن موڈ سپیم بوٹس کے خلاف کافی مؤثر ہے۔ باقی فورم کے ای میل فنکشن کے بارے میں میں بھی زیادہ نہیں جانتا۔
  12. نبیل

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    ٹیپو سلطان، اردو سپورٹ والی فائلیں اور سیٹنگز کسی اور پروگرام کی انسٹالیشن میں شامل کرنا میرے خیال میں صحیح نہیں رہے گا۔ میں نے ایک مرتبہ ونڈوز ایکس پی کے لیے علیحدہ سے اس کا انسٹالر بنایا تھا، جسے آپ ذیل کے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں: اردو انسٹالر ایکس پی (UrduInstallerXP) بدقسمتی سے اب...
  13. نبیل

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    شکریہ زیک۔ میں ڈیسک ٹاپ کی ہی بات کر رہا ہوں۔
  14. نبیل

    فورم کے ایڈمن کیلئے ۔ ۔ ۔

    محسن بٹ، آپ چاہیں تو مجھے ذاتی پیغام ارسال کر سکتے ہیں:
  15. نبیل

    یہ پڑھا آپ نے؟

    شکریہ ساجد، میں یہ کچھ روز قبل پڑھ چکا ہوں اور میں اس وقت سے اسی کیفیت میں ہوں جس کا جاوید چوہدری نے ذکر کیا ہے۔ میں اس پر علیحدہ سے بھی لکھنے کا ارادہ کرتا رہا ہوں لیکن میرے پاس الفاظ نہیں تھے جن سے میں اپنی کیفیت کا اظہار کر سکتا۔
  16. نبیل

    phpbb 3 ریلیز کر دی گئی۔۔ بالآخر!

    کئی سالوں کے جانگسل انتظار کے بعد بالآخر پی ایچ پی بی بی کا ورژن 3 سٹیبل ریلیز کر دیا ہے۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔ phpBB3 Gold Released پی ایچ پی بی بی ہمارے لیے خاص اہمیت کی حامل رہی ہے کیونکہ محفل فورم کا آغاز پی ایچ پی بی بی فورم کے طور پر ہی ہوا تھا جسے صرف چھ ماہ...
  17. نبیل

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    السلام علیکم، ٹیکنالوجی بہت تیز رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور کسی بہترین پی سی کی کنفگریشن بھی کچھ مہینے بعد پرانی شمار کی جاتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ آج کے اعتبار سے سٹیٹ آف دی آرٹ پی سی میں کون کون سے کمپوننٹ شامل ہوں گے؟ سٹیٹ آف دی آرٹ سے میری مراد اس وقت کے اعتبار سے بہترین کنفگریشن ہے۔...
  18. نبیل

    گُوگل کی جانب سے وِکی پیڈیا کا رقیب آن لائن انسائیکلوپیڈیا

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ میں بھی اس کے بارے میں پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔
  19. نبیل

    پاکستان کی تاریخ پر مضامین

    زیک، میں ضرور یہ مضامین پڑھنا چاہتا ہوں۔ بلکہ میں چاہتا ہوں کہ ان کے روابط بھی یہاں فراہم کیے جائیں۔ کیا یہ ممکن ہو سکتا ہے؟
  20. نبیل

    پی ایچ پی کی مدد درکار ہے

    پہلے اپنے لوکل ہوسٹ پر اس کا تجربہ کرکے دیکھ لو۔ اگر اردو ویب سرور استعمال کا استعمال کیا جائے تو اس میں‌ اردو ویب اپلیکیشنز سے متعلقہ تمام کنفگریشن پہلے سے موجود ہے۔
Top