السلام علیکم،
کسی زمانے پر اپنے انگریزی میڈیم دوستوں کو زچ کرنے کے لیے میں نے کچھ انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ دریافت کیا تھا۔ اسی سلسلے کو میں ایک کھیل کے طور پر یہاں شروع کر رہا ہوں۔ میں ایک انگریزی اصلاح لکھوں گا، جو اس کی اردو بتائے، وہ اگلی انگریزی اصطلاح لکھ دے۔ اسی طرح یہ کھیل آگے...