نتائج تلاش

  1. نبیل

    ايک معياري قرآني فونٹ

    میرے خیال میں اس طرح کا فونٹ ٹائپنگ کے لیے استعمال نہیں ہو سکے گا۔ اسے صرف صرف قران کا متن رینڈر کرنے کےل یے استعمال کیا جا سکے گا۔
  2. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    تلاش integration
  3. نبیل

    اس کی انگریزی بتائیں۔۔

    اس کی اردو بتائیں کی طرز پر ہی ایک اور سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ اس میں اردو الفاظ و تراکیب کا انگریزی ترجمہ دریافت کیا جائے گا۔ یہ کھیل میرے خیال میں اردو بتائیں والے کھیل کی نسبت آسان ثابت ہوگا۔ ;) میں اس کھیل کا آغاز کر تا ہوں۔ فریب تخیل کی انگریزی بتائیں۔۔ جو دوست اس کا جواب دیں، وہ...
  4. نبیل

    جنرل ٹائیگر اور پلٹن میدان

    ہمت، آپ اس مضمون کے کس حصے سے اتفاق نہیں رکھتے؟
  5. نبیل

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خاور بلال، میری گزارش ہے کہ آپ ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔
  6. نبیل

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    ساغر، آپ برائے مہربانی اپنے سوالات فورم پر ہی پوسٹ کیا کریں۔
  7. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    فٹ ان ماؤتھ کا مطلب اس طرح گھما پھرا کر بات کرنا ہے کہ اسے سمجھنا دشوار ہو جائے۔ سمجھ رہے ہو نا میری بات؟
  8. نبیل

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    اتنے بے شعور بھی نہیں ہیں یہاں کے لوگ۔
  9. نبیل

    اردو ویب سرور

    اس کے لیے فورم کے سٹائل میں تبدیلی کی ضرورت ہوگی۔ یہ کام کیا جا سکتا ہے اور یہ زیادہ مشکل بھی نہیں ہونا چاہیے، لیکن اس کے لیے ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا سکرپٹ میں کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔ میں نے سی ایچ موڈ فورم کا جو پیکج تیار کیا ہے، اس میں ڈیفالٹ سٹائل ptifo ہے اور اس میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ...
  10. نبیل

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    MyOwn، آپ اس بزنس کو بہتر جانتے ہیں، آپ ہی اس کے بارے میں معلومات فراہم کر دیں۔
  11. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    graffiti کا اردو مطلب تو تلمیذ صاحب کو ہی بتا پڑے گا۔ animation کا اردو متبادل متحرک تصاویر ہو سکتا ہے۔
  12. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    شاکر، foot in mouth کا مطلب پتا ہے ؟ :confused:
  13. نبیل

    سماجی اور معاشرتی موضوعات کے لیے فورم

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ فورم پر سماجی اور معاشرتی موضوعات پر گفتگو کا رجحان بڑھ رہا ہے لیکن اس کے لیے علیحدہ سے کوئی زمرہ مختص نہیں کیا گیا۔ اب میں نے ذیل کے ربط پر ان موضوعات کا احاطہ کرنے کے لیے ایک فورم سیٹ اپ کر دی ہے: ہمارا معاشرہ والسلام
  14. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ نماز کے اوقات اپنی ویب سائٹ پر ۔

    اسلام فائنڈر سائٹ پر اس ربط سے کوڈ حاصل کرکے اپنی سائٹ پر پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں یہ اچھا آئیڈیا ہے اور دوسری اسلامی ویب سائٹس اسی طرز پر سروس آفر کر سکتی ہیں۔ اس ویب سائٹ پر اسلام فائنڈر کے کیلکولیٹ کیے گئے اوقات الصلوۃ کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
  15. نبیل

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    ساغر، میرا آپ کے لیے مشورہ ہوگا کہ آپ پہلے اپنے لوکل سسٹم پر فورم انسٹال کرنے کا تجربہ کر لیں۔ اگر آپ اردو ویب سرور ڈاؤنلوڈ کر لیں تو اس میں آپ کو سی ایچ موڈ فورم انسٹالڈ مل جائے گی۔ ایک مرتبہ آپ کے لوکل ہوسٹ پر کام صحیح چلنے لگ جائے تو آپ یہی کام ویب ہوسٹ پر بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ذیل کے...
  16. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    تقابل کار (؟) encapsulate
  17. نبیل

    اردو ویب سرور

    عمر میرزا، اگر آپ نے phpbb فورم انسٹال کیا ہے تو اس کی اردو کسٹمائزڈ ٹمپلیٹس آپ کو مکی فراہم کر دیں گے۔ میں کوشش کروں گا کہ انہیں بھی یہاں اپلوڈ کر دوں۔ اور اگر آپ نے اردو سی ایچ موڈ فورم انسٹال کیا ہے تو اس کے کسٹمائزڈ ٹمپلیٹس آپ کو اسی ڈاؤنلوڈ کے زمرے میں مل جائیں گی۔
  18. نبیل

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    جواد نے اس ترمیم شدہ فونٹ کا وولٹ ورک فراہم کر دیا ہے جو کہ نہایت اہم پیشرفت ہے۔ اب ٹائپوگرافی کے ماہرین اس کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
  19. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    Random کا مطلب بے ترتیب ٹھیک ہے، لیکن آئی ٹی میں random اتفاقیہ کے طور پر مستعمل ہے۔ اگلا لفظ Socialogy
  20. نبیل

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    ساغر، اپلوڈ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ hierarchy_pro فولڈر templates فولڈر میں نظر آئے۔ ایڈمن پینل میں ٹمپلیٹ کا نام نہ نظر آنے کی وجہ یہی ہو سکتی ہے کہ فائلیں صحیح ترتیب میں اپلوڈ نہیں ہوئی ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ hierarchy_pro تھیم سی ایچ موڈ فورم کے لیے ہے۔ عام phpbb فورم پر یہ...
Top