نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اعجاز، آپ کو شاکر کے ترجمے میں جو شہ پارے ملتے جائیں، انہیں بھی یہاں پوسٹ‌ کرتے رہیں۔۔ ;)
  2. نبیل

    نبیل بھاہی سے گزارش

    علی وقاص، میں وعدہ نہیں کر سکتا۔ سمائلیز کے سلسلے میں ہر ایک کی پسند علیحدہ ہوتی ہے۔ فورم پر کسٹم سمائلیز کی سہولت موجود ہے، لیکن یہ سہولت بھی لائبریری ٹیم تک محدود ہے۔
  3. نبیل

    فاہل کیسے شامل کرسکتے ہیں

    السلام علیکم، پوسٹ میں براہ راست فائل شامل کرنے کے لیے اسے بطور اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے کی ضرورت ہے لیکن فورم پر اٹیچمنٹ کے پرمیشن محدود ہیں۔ صرف لائبریری ٹیم اور پراجیکٹس پر کام کرنے والوں کو اٹیچمنٹ کی سہولت میسر ہے۔
  4. نبیل

    نیوک بی‌بی‌

    السلام علیکم، آپ کس نیوک کی بات کر رہے ہیں؟ اگر آپ کو پی ایچ پی بی بی کی اردو لینگویج فائلز درکار ہیں تو آپ ذیل کے ربط سے اردو phpbb پیکج ڈاؤنلوڈ‌ کرکے اس میں سے یہ فائلیں حاصل کر سکتے ہیں: اردو پی ایچ پی بی بی پیکج
  5. نبیل

    اُردو/عربی/سندھی/پشتو کے تمام صوتی کلیدی تختےیکجا کر دیں۔۔۔۔

    گل خان، یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کو جو بھی کارآمد کلیدی تختے ملتے ہیں، انہیں یہاں اپلوڈ کرتے جائیں۔
  6. نبیل

    ::: ایک تجویز :::

    امبر نستعلیق اور پاک نوری نستعلیق فی الوقت لیبارٹری میں ہیں اور مستقبل قریب میں ان کے منظر عام پر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ یہ فونٹ اپنے طور پر کارآمد ضرور ہوں گے لیکن ٹیکنالوجی کے اعتبار سے پاک نستعلیق فونٹ‌ ہی اردو ٹائپو گرافی کا مستقبل ہے۔
  7. نبیل

    علم کی جستجو، فائدہ سب کو ۔ بل گیٹس

    تحریر: بل گیٹس، چیرمین مائیکروسوفٹ گزشتہ تیس برسوں کے دوران ہونے والی نمایاں تبدیلیوں میں یہ سب سے اہم ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے تقریباً ہر شخص کو انفارمیشن ورکر بنا دیا ہے۔ لگ بھگ تمام ہی ملازمتوں میں لوگ سافٹ ویئر اور انفارمیشن کا استعمال کرکے اپنے اداروں کو مؤثر طریقے سے کام کرنے کا اہل...
  8. نبیل

    پی ایچ پی کی مدد درکار ہے

    ہمم۔۔ میں نے اس کا سرسری جائزہ لیا ہے اور مجھے کچھ فائلوں میں پی ایچ پی کے سٹرنگ فنکشنز کا استعمال نظر آیا ہے جیسے کہ strtolower اور substr وغیرہ۔ یہ فنکشن یو ٹی ایف ڈیٹا کو کرپٹ‌ کر دیتے ہیں۔ اس کا ایک ممکنہ حل یہ ہے کہ پی ایچ پی کی سٹرنگ اوور لوڈنگ استعمال کی جائے، یعنی .htaccess فائل میں ذیل...
  9. نبیل

    ::: ایک تجویز :::

    السلام علیکم، جناب منطقی اور تکنیکی مجبوری تو ایک قابل استعمال نستعلیق فونٹ کی عدم دستیابی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ اب تک جو نستعلیق فونٹس منظر عام پر آ چکے ہیں، یعنی نفیس نستعلیق، پاک نستعلیق، فجر نستعلیق وغیرہ، ان سب میں‌ کسی نہ کسی سقم کے باعث انہیں ویب پر استعمال کرنے میں رکاوٹیں حائل ہوتی...
  10. نبیل

    اُردو/عربی/سندھی/پشتو کے تمام صوتی کلیدی تختےیکجا کر دیں۔۔۔۔

    گل خان، کلیدی تختوں کے لیے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر علیحدہ زمرہ موجود ہے: کلیدی تختے اگر آپ کی نظر میں کوئی کار آمد کلیدی تختے موجود ہیں تو آپ بھی انہیں یہاں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
  11. نبیل

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    ابن آدم، آپ کی دونوں آئی ڈیز میں ایک زیر کا فرق ہے۔ میں آپ کے پرانے اکاؤنٹ ‌کو حالیہ اکاؤنٹ‌ کے ساتھ ملا دیتا ہوں۔
  12. نبیل

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی، کیا ہوا؟ آپ بھی کچھ ناراض سے لگ رہے ہیں۔ میں اس دھاگے پر کبھی کبھار ہی آتا ہوں اور ہر مرتبہ ماحول ٹینس ہی نظر آتا ہے۔ :confused:
  13. نبیل

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم جناب، سب خیریت سے ہیں؟ یہ جویریہ بہن کے دشمنوں کا مزاج کیوں برہم ہے، ذرا ہم بھی تو جانیں کہ آخر ہوا کیا ہے۔۔ :)
  14. نبیل

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کسی خاص مدت کے پیغامات لسٹ‌ کرنے کا طریقہ آسان ہے، لیکن اس کے روابط مہیا نہیں کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کی پوسٹس کے لیے ذیل کا ربط تو سب کو معلوم ہوگا: http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily زیادہ دنوں کے پیغامات ڈھونڈنے کے لیے اسی یو آر ایل کے آخر میں &days=x کا اضافہ کرنے...
  15. نبیل

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    فائل کو رپیر کی ضرورت تو نہیں ہے۔ آپ WinZIP یا 7-zip وغیرہ استعمال کرکے دیکھیں۔ آپ کے نام کے ساتھ صرف 8 پوسٹس ظاہر ہو رہی ہیں، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کی آئی ڈی نئی ہے۔ اگر آپ کا کوئی پرانا اکاؤنٹ ہے تو اسے اس اکاؤنٹ کے ساتھ یکجا کیا جا سکتا ہے۔
  16. نبیل

    بارے لینکس کے

    شاہ فیصل، آپ نے اپنی پوسٹ کا نہیں بلکہ اپنے بلاگ کا ربط فراہم کیا ہے۔ میں ایک مثال دے رہا ہوں جس سے کچھ وضاحت ہو سکتی ہے: نہیں رُکیے صاحب، آپ غلط سمجھے۔ یہ خبر صرف لینکسیوں (یعنی وہ لوگ جو لینکس استعمال کرتے ہیں) کیلئے نہیں ہے۔ یہ خبر ہر اس شخص کیلئے ہے جو اپنی آزادی سے محبت کرتا ہے، جو...
  17. نبیل

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    ابن آدم، کیا آپ کسی نئی آئی ڈی سے لاگ ان ہو رہے ہیں؟ میں نے کل ہی میڈیا وکی کی ڈاؤنلوڈ چیک کی ہے اور یہ صحیح کام کر ہی ہے۔ آپ ان کمپریس کرنے کے کونسا پروگرام اور اس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ میں عام طور پر WinRAR سے ہی zip فائلیں بناتا ہوں۔
  18. نبیل

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    زبردست جواد، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اور یہ کیلی گرافی نہیں، ٹائپوگرافی ہے۔۔ :)
  19. نبیل

    اردو ویب سرور

    اردو پی ایچ پی بی بی اردو سی ایچ موڈ فورم انسٹالیشن کا طریقہ
  20. نبیل

    اے ایم ڈی

    واہ واہ، کتنی کنسلٹینسی مہیا کی جا رہی ہے ظہور سولنگی کو۔۔ :) ظہور سولنگی، اب آپ بھی اپنے پی سی کے پرفارمنس بنچ مارک پوسٹ کر دیں۔۔ ;)
Top