نتائج تلاش

  1. نبیل

    ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

    جی شمشاد بھائی۔ دراصل پوسٹ پیج پر براہ راست شامل کرنے کے لیے خود امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ کی جانب سے سپورٹ فراہم کیا جانا ضروری ہے۔ یہ سپورٹ امیجز ہیک کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے لیکن photobucket کی جانب سے فراہم نہیں کی جاتی۔
  2. نبیل

    ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

    السلام علیکم، آپ میں سے اکثر دوست ImagesHack.us پر تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں۔ اگرچہ مجھے بوجوہ یہ امیج ہوسٹنگ پسند نہیں ہے لیکن کسی بہتر متبادل نہ ہونے کے باعث میں فی الحال پوسٹ پیج پر آپ کی سہولت کے لیے امیجز ہیک کے کنٹرول شامل کر رہا ہوں۔ آپ کو اس کے استعمال میں کوئی دقت پیش آئے تو یہاں بتائیں۔...
  3. نبیل

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    http://www.youtube.com/watch?v=cXXm696UbKY
  4. نبیل

    او جان جاناں ذرا رک جانا۔۔

    او جان جاناں ذرا رک جانا تو نے مجھے جانا نہیں سب کچھ کہنا مگر یہ نہ کہنا میرے پیچھے آنا نہیں تیرے پیچھے آؤں گا میں اپنا بناؤں گا میں جائے گی بچ کے کہاں دیوانہ۔۔ مجھ سا نہیں دیوانہ۔۔ مجھ سا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نبیل

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    السلام علیکم، کچھ ایسی خاص بات نہیں ہے اس ڈاؤنلوڈ منیجر میں۔ اس سے پہلے والا بھی ٹھیک کام کر رہا تھا۔ اس ڈاؤنلوڈ منیجر کی ایک فیچر یہ ہے کہ ہر ڈاؤنلوڈ کے لیے علیحدہ پیج موجود ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے براہ راست فائل کا لنک دینے کی بجائے، اس صفحے کا ربط دینا ممکن ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ سوفٹویر کے...
  6. نبیل

    جانے سے پہلے

    ہا ہا ہا۔۔ بھئی میں تو مذاق کر رہا تھا۔ واپس موضوع کی طرف۔۔ خاصا ڈرامائی انداز اختیار کیا ہے شگفتہ نے اس پوسٹ میں۔۔۔ میں تو ڈر ہی گیا تھا کہ پتا نہیں کس مشن پر روانہ ہونے والی ہیں۔ :)
  7. نبیل

    جانے سے پہلے

    فیصل، یار تم تو ویگنوں کے روٹ بتا رہے ہو۔۔ :confused: 47 نمبر کے سٹاپ تو مجھے بھی یاد ہیں۔۔ ;)
  8. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    کاشف، وی بلیٹن کا ایڈیٹر پی ایچ پی بی بی میں کام نہیں دے گا۔ وی بلیٹن کا سسٹم مختلف ہے۔ آپ اگر چاہیں تو سی ایچ موڈ فورم کا پیکج اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کی ٹیمپلیٹس میں ایڈیٹر انٹرفیس چیک کر لیں۔ ایڈیٹر انٹرفیس کی تفصیل آپ کو posting_body.tpl فائل میں مل جائے گی۔
  9. نبیل

    وطنِ عزیز کے سوئے ہوئے لوگ

    شمشاد بھائی، عام لوگوں کی دین کے بارے میں معلومات ایک مدت ایسی ہی چلی آ رہی ہیں۔ موجودہ حکومت نے اس جہالت میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا ہے۔
  10. نبیل

    اقبال بانو پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

    [ame] پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے تو لاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے تو پیا سے مل کر آئی ہے بس آج سے نیند پرائی ہے دیکھے گی سپنے بالم کے تو لاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے میں نے بھی کیا تھا پیار کبھی آئی تھی یہی جھنکار کبھی اب گیت میں گاتی ہوں غم کے تو لاکھ چلے ری...
  11. نبیل

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    وارث، ذیل کا ربط چیک کریں: http://www.samiyusufonline.com/albumsamples/myummah.html اس صفحے پر یہ ناشید بھی سنی جا سکتی ہے۔
  12. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    شاکرالقادری صاحب شاید مکمل ایڈیٹر انٹرفیس کی بات کر رہے ہیں جس میں کوڈ لگانے کی سپورٹ موجود ہے۔
  13. نبیل

    روبی آن ریلز ‌2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے؟

    کمپائلر روبی پروگرامنگ لینگویج کے لیے لکھا گیا ہے ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم پر۔۔ ابھی روبی آن ریلز کو ڈاٹ نیٹ پر پورٹ نہیں کیا گیا ہے۔
  14. نبیل

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    حسبی ربی جل اللہ ۔۔ اللہُ اللہ مافی قلبی غیر اللہ ۔۔ اللہُ اللہ لا الٰہ الا اللہ ۔۔ اللہُ اللہ http://www.youtube.com/watch?v=qkkwgrjOBFQ&feature=related
  15. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی، ایک سوال میری جانب سے بھی، اگرچہ اس کا فلیش سے اتنا تعلق نہیں ہے۔ دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یوٹیوب یا دوسرے ویڈیو ہوسٹس سے flv فارمیٹ میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ان کے ساؤنڈ ٹریک کو علیحدہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ :)
  16. نبیل

    مائیکروسوفٹ وولٹا (Volta) فریم ورک کا اجراء

    مائیکروسوفٹ نے گوگل ویب ٹوک کٹ (GWT) کے مقابلے میں ایک ڈاٹ نیٹ پر مبنی ویب اپلیکیشن فریم ورک وولٹا تجرباتی طور پر جاری کیا ہے۔ وولٹا استعمال کرنے کے لیے ویژوئل سٹوڈیو 2008 ضروری ہے۔ ابھی وولٹا تجرباتی مراحل سے گزر رہا ہے اور اسے تکنیکی اعتبار سے کوئی جدت بھی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دوسری جانب...
  17. نبیل

    روبی آن ریلز ‌2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے؟

    روبی پروگرامنگ لینگویج پر مبنی ویب اپلیکیشن فریم ورک روبی آن ریلز کا ورژن 2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے ربط سے رجوع کریں: Rails 2.0: It's done!
  18. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    ٹیپو سلطان، اس سے زیادہ آسان طریقہ کیا ہو سکتا ہے کہ فائلیں سرور پر اپلوڈ کریں اور فورم کے ایڈریس پر براؤز کریں۔ انسٹالیشن خود ہی سٹارٹ ہو جائے گی۔ بس کام ترتیب وار کریں۔ یعنی پہلے فورم انسٹال کریں، اس کے بعد اٹیچمنٹ موڈ اور اس کے بعد ایک ایک کرکے دوسرے موڈ انسٹال کریں۔
  19. نبیل

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    فیصل، یار تم اقتباس کے اندر ہی لکھنا شروع کر دیتے ہوں، پتا ہی نہیں چلتا کہ کہاں ہے تمہاری تحریر۔۔ :confused: بہرحال تمہارے جوابات پڑھ کر مزا آیا۔ آتے رہا کرو۔ پرانے دنوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ :)
  20. نبیل

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم، یہ تھریڈ تو میں نے شاید ایک سال قبل شروع کیا تھا۔ اسی پر اگلی سالگرہ کی مبارک بھی پیش کی جا رہی ہے۔ :) زکریا، آپ کو میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین۔
Top