میرا خیال ہے پوائینٹس کا سلسلہ ہی نہیں ہونا چاہیے ۔ ورنہ پوائیٹ حاصل کرنے کی دوڑ ہی لگی رہتی ہے اور کوئی مثبت و تعمیری پوسٹ کم ہوتی ہیں۔ صرف انجمنِ ستائیشِ باہمی کے تحت ایک دوسرے کی پوسٹ کو سراہا جاتا ہے۔ لہٰذا منفی اور مثپت دونوں قسم کے پوائینٹس نہیں ہونے چاہیے اگر کسی کو کسی کی بات سے اختلاف...