لتا نا جیہ لاگے نہ - لتا

فاتح

لائبریرین
حضور کیا یادیں تازہ کر دیں۔۔۔
کیا اس گیت کی موسیقی انیل بسواس نے ہی دی ہے یا سلیل چوہدری نے؟

نا! جیا لاگے نا
تیرے بنا میرا کہیں جیا لاگے نا
نا! جیا لاگے نا

نا! جیا لاگے نا
تیرے بنا میرا کہیں جیا لاگے نا

جینا بھولے تھے کہاں‌یاد نہیں
تجھ کو پایا ہے جہاں سانس پھر آئی وہیں
زندگی تیرے سوا ہائے بھائے نا

نا! جیا لاگے نا
تیرے بنا میرا کہیں جیا لاگے نا

پیا تیری باوری سے رہا جائے نا
نا! جیا لاگے نا
تیرے بنا میرا کہیں جیا لاگے نا

تم اگر جاؤ کبھی جاؤ کہیں
وقت سے کہنا ذرا وہ ٹھہر جائے وہیں
وہ گھڑی وہیں رہے نا جائے نا
نا! جیا لاگے نا
تیرے بنا میرا کہیں جیا لاگے نا
 

فرخ منظور

لائبریرین
حضرت بہت شکریہ غلطی نکالنے کے لئے :) ۔ آپ نے بالکل درست فرمایا سلیل چوہدری نے ہی موسیقی دی ہے۔ میں درست کر دیتا ہوں۔
 
Top