لتا آ جا ری آ نندیا تو آ - لتا منگیشکر (لوری)

فرخ منظور

لائبریرین
آ جا ری آ نندیا تو آ - لتا منگیشکر (لوری)
فلم: دو بیگھ زمین
موسیقی: سلیل چوہدری

بہترین فلمی لوریوں میں سے ایک لوری جو لتا جی نے گائی ہے۔

 
یہ لوری اچھی ہے مگر مجھے تو نئی والی زیادہ اچھی لگی۔ جیو ٹی وی پر ایک ڈراما چل رہا ہے، "چار چاند"۔ اس کا ٹائٹل گیت بھی ایک لوری ہی ہے اور لتا والی لوری کے پہلے بول سے ملتا جلتا۔۔۔ آجا ری نندیا آ۔۔۔ شاید دیکھا ہی ہو:

 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ عمار۔ یہ لوری بھی اچھی ہے لیکن ہم ٹھہرے بوڑھے لوگ اور آپ ٹھہرے جوان۔ مجھے تو بچپن سے ہی اسی قسم کے گانے پسند ہیں اس لئے مجھے لتا والی لوری ہی زیادہ پسند ہے۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔
اسے سن کر نیند آ گئی تھی تبھی جواب دینے میں تاخیر ہو گئی;)

فرخ صاحب! لتا جی نے انتہائی خوبصورت لوریاں گائی ہیں۔۔۔ کیا خیال ہے ان سب کو بھی ان کے اردو (یونی کوڈ)‌بول اور تاریخی حوالوں‌کے ساتھ یہاں‌جمع نہ کیا جائے؟

فلم البیلا کے لیے لتا کی گائی ہوئی ایک اور خوبصورت لوری ملاحظہ ہو:
 
Top