جیو قاضی حسین احمد....روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی
1/29/2009
میں کئی دنوں سے ایک ”فنی خرابی“ کی وجہ سے کالم نہیں لکھ سکا۔ آج بھی پوری طرح اس پوزیشن میں نہیں ہوں لیکن امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے اس بیان نے مجھے کالم لکھنے پر انسپائر کیا ہے جو انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے...