قوالی نہ تو کارواں کی تلاش ہے، نہ تو ہم سفر کی تلاش ہے - قوّالی

فرخ منظور

لائبریرین
نہ تو کارواں کی تلاش ہے، نہ تو ہم سفر کی تلاش ہے - قوّالی
فلم: برسات کی رات
شاعر: ساحر لدھیانوی
موسیقی: روشن



 

فاتح

لائبریرین
ارسال کرنے کا شکریہ فرخ صاحب۔
یہ قوالی بھی ساحر لدھیانوی ہی کی لکھی ہوئی ہے اور اس کے گلوکاروں میں رفیع، آشا، شِو دیال، منا ڈے اور سدھا ملہوترہ شامل ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
جی شکریہ! شاعر کا نام تو لکھ دیا تھا لیکن منا ڈے اور رفیع کے سوا اور کسی گلوکار کا پتہ نہیں تھا۔ بہت شکریہ بتانے کے لئے۔
 
Top