نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ ناروا کہیے ناسزا کہیے - داغ دہلوی

    بہت شکریہ ملائکہ!
  2. فرخ منظور

    داغ ناروا کہیے ناسزا کہیے - داغ دہلوی

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ اتنے موٹے کلیاتِ داغ ہیں ۔ کوئی بھی غزل ڈھونڈنا گویا جوئے شیر لانا ہے۔ اتفاق سے ہی مجھے یہ غزل کلیات سے مل گئی سو پوسٹ کردی۔ :)
  3. فرخ منظور

    داغ ناروا کہیے ناسزا کہیے - داغ دہلوی

    بہت بہت شکریہ فاتح صاحب۔ :) آپ جیسے دوستوں کی محبت ہی مجھے مجبور کرتی ہے کہ نئی نئی چیزیں ڈھونڈ کر آپ کی خدمت میں پیش کروں۔ فریدہ نے اس غزل کے چند اشعار گائے ہیں اور واقعی صحیح فرمایا کہ بہت ہی کمال گائے ہیں، بلکہ پہلی بار اس غزل کا تعارف فریدہ خانم سے ہی مجھ تک پہنچا تھا۔ فریدہ کی گائی ہوئی غزل...
  4. فرخ منظور

    داغ ناروا کہیے ناسزا کہیے - داغ دہلوی

    ناروا کہیے ناسزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے تجھ کو بد عہد و بے وفا کہیے ایسے جھوٹے کو اور کیا کہیے پھر نہ رکیے جو مدّعا کہیے ایک کے بعد دوسرا کہیے آپ اب میرا منہہ نہ کھلوائیں یہ نہ کہیے کہ مدّعا کہیے وہ مجھے قتل کر کے کہتے ہیں مانتا ہی نہ تھا یہ کیا کہیے دل میں رکھنے کی بات ہے غمِ...
  5. فرخ منظور

    کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

    سعود بھائی! ہم تو گلابی ہوچکے۔ :)
  6. فرخ منظور

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    بہت شکریہ نبیل اور بہت شکریہ عمار میں جلد ہی کوشش کرتا ہوں۔ :)
  7. فرخ منظور

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    نبیل میرا بلاگ تو کہیں نہیں ہے۔ اور اگر میں بلاگ بنانا چاہوں تو کہاں بناؤں کچھ رہنمائی کیجئے۔ :)
  8. فرخ منظور

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    سرکار ہمیں صرف ان کی تھور زدہ داڑھی پسند نہیں ہے ورنہ انکا دیدار ہوجائے اس سے بڑی کیا بات ہے۔ بہت ہی نفیس اور یاروں کے یار ہیں۔ ہم تو ان کے نام کی تسبیح جپتے ہیں۔ ;)
  9. فرخ منظور

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    نبیل اتفاق سے یہ ویب مجھے ایک سرچ کرنے سے ملا۔ اور وہیں پر ایک اور شاعر سعید صاحب کے بلاگ کا بھی ربط دیا گیا ہے۔ کسی اور شاعر کے بلاگ کو ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن سخنور ڈاٹ نیٹ پر نہیں ملا۔
  10. فرخ منظور

    چاکیواڑہ میں خانہ بدوش از وجاہت مسعود

    :) وارث صاحب۔ وجاہت مسعود میرے کافی اچھے دوست ہیں اور لکھنے میں انتہائی perfectionist ہیں۔ انہوں نے یہ مضمون جب ویب کے لئے دیا ہوگا تو یقیناً درست ہوگا۔ مجھی سے ذکر کر رہے تھے کہ ہم شہری کا سائٹ ایڈمنسٹریٹر بہت تنگ کر رہا ہے۔ یہ وجاہت مسعود صاحب کی نہیں بلکہ اسی ویب ایڈمنسٹریٹر کی ہی غلطی ہوگی۔
  11. فرخ منظور

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    مغل صاحب یہ تھور زدہ داڑھی کی اصطلاح بہت پسند آئی۔ :grin:
  12. فرخ منظور

    بہ احتیاطِ عقیدت بہ چشمِ تر کہنا - نوشی گیلانی

    بہ احتیاطِ عقیدت بہ چشمِ تر کہنا صبا حضور سے حالِ دل و نظر کہنا! حصارِ جبر میں ہوں اور یہاں سے بھی ہجرت مَیں جانتی ہُوں کہ ممکن نہیں مگر‘ کہنا میں خاک شہرِمدینہ پہن کے جب نکلوں تو مُجھ سے بڑھ کے کوئی ہوگا معتبر کہنا یہ عرض کرنا کہ آقا مِری بھی سُن لیجے بحبز تمُھارے نہیں کوئی چارہ گر کہنا...
  13. فرخ منظور

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    مشہور شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  14. فرخ منظور

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ اب تو تمغوں والے بابا کا بھی خطاب آپ کو دے دیا گیا ہے۔ :)
  15. فرخ منظور

    لائبریری ایوارڈز

    بہت بہت شکریہ جنہوں نے مبارک باد دی۔ اور بہت بہت شکریہ جیوری کا کہ جنہوں نے گوشہء اطفال کا ایوارڈ مجھے عنایت کیا۔ میری طرف سے بھی تمام ایوارڈ حاصل کنندگان کو بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  16. فرخ منظور

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    بہت خوب مغل صاحب۔ لاہور کے مشاعرے میں کب جلوہ افروز ہو رہے ہیں؟
Top