شکریہ حجاب ، ۔، ۔ بس تم سب مجھے پراندے ہی گفٹ کرنا ،، جب کبھی دینا ہو تو ، ،
سارہ بتا رہی تھی کہ آجکل پراندے کا فیشن آیا ہوا ہے ، ۔۔ مجھے تو بلکل اندازہ نہیں ہے کس چیز کا فیشن ہے پاکستان میں آجکل ،، :( میں نے تو شوقیہ باندھا ہوا ہے ،،
اور اب سوکر اٹھی ہوں تو پراندہ اترا ہوا...