نتائج تلاش

  1. ت

    شگفتہ،فرحت ،

    میرے تھریڈ پھر منتقل ہوگیا :confused: گپ شپ میں کھولتی ہوں تو وہاں سے منتقل ہوکر مترفقات (:( پتا نہیں کیا نام ہے دوسرے فورم کا ) ہاں آگیا لکھنا کہ متفرقات ۔ ۔ ۔متفرقات میں چلا جاتا ہے ۔ ۔۔ جب میں متفرقات میں کھولتی ہوں تو گپ شپ میں چلا جاتا ہے :( جب میں پیغاماتی میں کھولتی ہوں تو گپ شپ میں...
  2. ت

    کیفیت کا اظہار

    میں بھی ریلکس ہوتی ہوں تو گانے کے ساتھ میری ٹانگ بھی ہلتی ہے ۔ مگر ہر وقت کی ٹانگ کا ہلنا بھی درست نہیں ۔ ۔۔ میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن کی ہلتی ہی رہتی ہے ۔ ۔۔ ہِلتی ہی رہتی ہے ۔ ۔ ہلتی ہی رہتی ہے رکتی نہیں ، ۔۔۔ تو یہ نارمل بندے کی علامت نہیں ہے بھئی ۔ ۔ کبھی...
  3. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    مجھے بھی ایسے شوہر زہر لگتے ہیں جو اپنی بیوی کو نوکرانی سمجھتے ہوں اور پرائی عورتوں کے ساتھ خود ۔۔۔ :mad: پتا نہیں کیوں ان شوہروں کو کمپلکیس ہوتا ہے اپنی بیوی میں کیڑے نظر آتے ہیں ۔ ۔ اور دوسروں کی بیویوں میں خوبیاں ہی خوبیاں ۔ ۔۔ ۔ :grin:
  4. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    شکریہ خرم ،، مگر ابھی میں ٹھیک ہوں ،، کف ، فلو ہے اور یہ تو روز کا ہی ہے ۔ ۔ سو لیوِ ِاٹ ،،،
  5. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    تعبیر ، آپ نے ڈرامے ، پر ڈسکس کرنے کو ابھی تک تھریڈ نہیں کھولا :confused: ، بہت سے ڈرامے لگ رہے ہیں جن پر مزے مزے کی بحث ہوسکتی ہے ۔
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    جی صیح کہا آپ نے یہ میرا ہی حوصلہ ، ہے جو ادھار پے ادھار ۔ ۔۔ اُدھار پے ادھار ہی سہتی چلی آرہی ہوں تین سالوں سے ، ۔۔ اور مٹھائی ہے کہ دور دور تک آثار ہی نہیں ہیں :(
  7. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تیری میری پریم کہانی کتابوں میں ۔۔ کتابوں میں کتابوں میں بھی نہ ملے گی ۔۔ تیرے میرے پیار کی خوشبو گلابوں میں ۔۔ گلابوں میں بھی نہ ملے گی http://www.esnips.com/doc/401924ed-f8bf-4233-ba40-0bd4d8ffe260/Teri-meri-prem-kahani---Pighalta-aasman
  8. ت

    ہائے میری جوتی ،

    ڈونٹ وری ، ۔ ۔یہ سب حسن کو میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں ، ۔۔ اسلئے اب تم سنبھالو یہ کتاب ، ۔۔ ویسے چھوٹے بھا بھی لکھ سکتے ہیں جب وہ فارغ ہوئے تو ، ۔۔
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    ہاں کیوں نہیں ضرور آئیے ۔۔ بہت خوشی کی بات ہے :) میری مٹھائی نا بھولئیے گا کہ یہاں سب کہہ تو دیتے ہیں مگر کھلاتا کوئی نہیں :( کتنے ہی لوگوں پر میرے دس ، دس مٹھائیوں کے ڈبے ادھار ہی چل رہے ہیںآجتک ،،
  10. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بھولُ جا میرے دل ۔ ۔۔ شعلوں پہ آشیانہ ۔ ۔کوئی بنا سکا نا ۔۔ بہتر ہے بھُول جانا ،۔ ۔ کوئی پتھر کسی آئینے کا دوست ہوتا نہیں دل دیوانے توُ نہ جانے دل دیوانے ڈوبتی کشتیوں کو کبھی بھی ۔ ۔کوئی طوفاں نہ آیا بچانے تو نہ جانے دل دیوانے ، ہے پیار اک افسانہ ۔ ۔ جو سچ کبھی ہوا...
  11. ت

    ہائے میری جوتی ،

    ماورہ حسن کا ٹیکیسٹ آیا ہے کہہ رہا ہے کہ باجو اس کتاب پر میں کام نہیں کرسکا ، ماورہ سے کہئیے گا میرے اگزیم چار جون کو ختم ہولیں تو میں جلدی لکھ دوں گا ، ،معذرت کر رہا ہے ، کہہ رہا ہے دعا کیجئے گا کہ کل بھی پیپر ہے ، اسے میں نے لکھا ہےکہ نو پرابلم ،،، اپنے اگزیم پر توجہ دو ۔ ۔...
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    مبارک ہو ابن بھائی ،، اب مجھے مٹھائی کھلائیے اسی خوشی میں :)
  13. ت

    ہائے میری جوتی ،

    ہاں ہے میرے پاس ، ابھی تو پرسوں گھنٹہ بھر بات ہوئی ہے حسن سے ، آجکل اگزیم کیوجہ سے بہت بزی ہے ماورہ ،، چار جون تک کچھ بھی نہیں کرسکتا وہ ،، میں ایس ، ایم ، ایس کرتی ہوں ابھی ٹہھر کے اور تمھارا میسج پہنچاتی ہوں حسن کو ،،
  14. ت

    ہائے میری جوتی ،

    :confused: آزادی ۔؟ ؟ :confused: وہ کیسے بھلا ۔؟ پہلے کونسا جیل میں ہوتا ہے بندہ ؟ :razz:
  15. ت

    ہائے میری جوتی ،

    تو ایسا کریں ماسی بھانجا چل کر نئے جوتے لے آتے ہیں ، ۔ تو آپ جب اپنے لئے لینے گئے تو ماسی کے لئے بھی خرید لائیے گا ناں ، ،۔ ننگے پیر گھومنا اچھی عادت نہیں ہے ۔
  16. ت

    ہائے میری جوتی ،

    :lol::lol: نہیں جناب میری طرف فلحال کوئی گجرات سے نہیں آیا ہوا :lol: مجھے ہنسی آگئی کتنا صیح بولا ہے آپ نے ،، :lol:
  17. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ کیا کم ہے اس نے بخشا ایک مہکتا درد مجھے وہ بھی ہیں جنکو بس رنگوں کا اک چمکیلا خول دیا ،۔۔ ،، ا ،،
  18. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تو میں دے تو رہی ہوں فرزانہ کیطرف سے درخواست :confused: بلکے شاید میں بھی چلی جاؤں اب ، ڈن ۔۔ ڈن ۔ ۔۔ م ۔۔ ر۔۔ ک ۔ ۔، اس لئے میں بھی سوچ رہی ہوں رخصت ہونا ہی چاہئیے اب یہاں سے ، ۔ ۔ ،
  19. ت

    پراندہ ،

    ہاں حسن پرسوں مجھ سے پوچھ تو رہا تھا کہ باجو ماورہ کا کیا بنا یو ۔ کے کا ۔؟
  20. ت

    پراندہ ،

    :lol::lol: پراندہ میں مریم سے بندھوا لیا کروں گی ۔ مجھے نہیں آتا مگر مریم کس لئے ہے ۔ ؟
Top