نہیں اب کچھ دن اور دیکھو لو اگر گوند ُ نا ہٹی تو اسکو تو میں ادھر سب کے سامنے لاکر اتارتی ہوں پھر دیکھتی ہوں کیسے نہیں ہٹتی :mad: ،، اب میرا برداشت ختم ہے بلکل ،
ایسے لیچڑ لوگ ہوتے ہیں یہ تو ہم نے کبھی خواب میں بھی نا سوچا ہوگا ،، اوپر سے اتنے ڈیسینٹ بزرگ ٹائپ بھی ایلفی بن جاتے ہیں :mad::mad...