نتائج تلاش

  1. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بوچھی آپی آپ نے سب سے پہلے جواب دیا ہے اس لے میں آپ کو کچھ نہیں کہوں گا صرف شمشاد بھائی سے مجھے سے کیوں نہیں میں تو آپ کا سیکٹری بھی ہوں یاداشت کا سیکٹری جی جی اب آپ کہنے گی آپ سے بھی مل لوں گی اب میں نہیں‌ملوں گا کیوں کے میں نایاب ہوں نایاب چیزیں کم کم ہی ملتی ہیں...
  2. ت

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    تھینکس فہیم ،، پہلے میں نے سوچا فون کرکے وش کردوں ،، مگر آپکا نمبر کہیں لکھ کر رکھا تھا بھول گئی کہ کس پر نوٹ کیا ہوا تھا ، ۔۔ اسلئے نہیں کر سکی :( ، اینی وے تھینکس ، ،
  3. ت

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    جی ٹھیک ٹھاک سب ، بچے سکول ، کالج گئے ہوئے ہیں سب خیریت سے ہیں ، دعاؤں میں یاد رکھوں گی ، انشااللہ، ، شکریہ ،
  4. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بُت ہے یا خداُ دیکھا نہ جائے ،، ۔۔
  5. ت

    زندگی

    کھیل ہوتی نہیں تیرگی رات کی میں نے کاٹی ہے جو زندگی رات کی کوئی جیسے ہی نظروں سے اُوجھل ہوا بجھُ گئی ناگہاں روشنی رات کی ۔
  6. ت

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    زمین چشم ِنم میں ہم کو تیرا خواب بونا تھا تری ہر یاد کا موتی تو پلکوں میں پرونا تھا ملن کے موسموں میں جانےکیوں میں بھول بیٹھی تھی تجھے بھی شہر کی اس بھیڑ ِمیں اے دوست کھونا تھا فقط اپنے خیالوں سے نہ باندھو یوں مرے دلبر کبھی دیتے رہائی مجھکو بھی کچھ دیر سونا تھا گرا ہے تو کئی...
  7. ت

    دل

    وحشت ِجاں کی آگ میں لپٹی جگنوُ ایسی اِک لڑکی مجھ سے بھاگ رہی ہے مجھ میں آھو ایسی اِک لڑکی دل سے اُس کی طغیانی نے درد کی سہل سرکائی تھی کیا کیا آنکھوں سے برسی تھی آنسو ایسی اِک لڑکی ایک عجیب طلسم کے سائے میں رہتا ہوں شام وسحر چھائی ہوئی رہتی ہے مجھ پر جادو ایسی اک لڑکی اس کی...
  8. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    آج بخت رسا نے حد کردی یعنی تیری عطا نے حد کردی تیری خوُشبو اُڑا کے لے آئی آج باد ِصبا نے حد کردی دشت میں آ گیا سمندر آج ایک پیاسی صدا نے یہ حد کردی سب ستارے بھی ہوگئے مدھم آج اُس کی ضیا نے حد کردی ہم نے اک بات کی جدائی کی اور اس بے وفا نے حد کردی تیری تصویر...
  9. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں یہ سوچ رہی ہوں کہ میرا فون کا بل ِ اتنا مناسب کیسے آگیا کتنے فون میں کرتی ہوں روز کے پھر بھی حیرت ہے بل کم ہی آیا ہے اس حساب سے ۔ ۔ ،
  10. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    بھلے نرسیں قابل ہو یا نا ہوں مگر ڈاکٹر صدقے واری ضرور ہوتے ہونگے ۔ ۔ ( صیح کہہ رہی ہوں نا تعبیر ۔ ل و ل )
  11. ت

    موُڈ ،

    http://youtube.com/watch?v=7umyr44H8dc
  12. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بوچھی آپی وہ لندن میں نہیں ہیں۔ وہ Durhum میں تھیں اب شفٹ ہوگئی ہیں کہاں؟ یہ یاد نہیں آرہا کیوں کہ کافی عرصے سے آن لائن نہیں آ رہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں۔ جب ایم بی بی ایس کر رہی تھیں تو ہم ایک ہی کمرے میں پڑھا کرتے تھے۔ یعنی میں ان کے کمرے میں ہی گھسا رہتا تھا۔ وہ اپنی کتابیں پڑھا کرتی تھیں اور...
  13. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    مطلب ۔۔ ہم دونوں جب بولتیں ہیں تو ہمارے منہ سے پھول جھڑتے ہیں تسلی ہوئی کوئی تو ہے میرے جیسی جو بولے تو پھول جھڑیں ۔ ۔۔ یہ بات ہے تو ۔ ۔ ۔چلو بات کر کے دیکھتے ہیں ،۔۔
  14. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔۔ میں سوچتا ہوں ۔۔۔اِنکا بھی مجھ جیسا انجام نہ ہو انکا بھی جنوں ناکام نہ ہو ، ۔۔۔ سر رکھ کے میرے شانے پہ بھی ۔۔۔اک گیت کسی نے گایا تھا ،،۔ وہ گیت میرے جیون بھر کی اُمیدوں کا سرمایہ تھا اب پیار کی الجھی راہوں میں ۔ ۔ وہ گیت میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں ،۔ ۔ سائے...
  15. ت

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    ویلکم ابن بھیا ،، کیسے ہیں آپ ۔؟
  16. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    زنیب ، پہلی بات تو یہ ٹھیک کہی کے نام کے ساتھ بہن ، آپی لگانا چاہئیے ، احترامن ہی سہی ، اچھی بات ہے ، بلکل ، میں نے یہی لکھا تھا کہ یہاں ہم ہنسنے کھیلنے آتے ہیں ، اگر کسی مرد سے ہنس کر دو چار باتیں کیا کرلی جائیں وہ تو ہر حد کراس کرنے چلتا ہے ،۔۔ ۔ میں نے یہ ہرگز نہیں لکھا کہ لوگ پتا نہیں کیا...
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    جناب ، ۔۔ ۔ بھابھی کو بتادیں کہ کارڈلیس کی بیٹیر ی ختم ہوگئی ہے ۔ اور بات کرتے کرتے ٹوں ٹوں ہوکر فون کٹ ہوا :( اب جب تک فون سیٹ دوبارہ چارج ہوگا ۔ ۔۔ تب تک میں سوچکی اب ،، بھابھی یہ ناں نا سوچیں کہ اس نے اللہ حافظ کئے بنا ہی فون بند کرڈالا :confused: کارڈلیس کی بیٹیری ختم ہوئی ،،۔۔۔
Top