نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    مجھے بھی بتاؤ کہاں گڑبڑ کے امکانات ہیں :confused: پھر میں بھی تمھیں کچھ گڑبڑ کے بارے میں بتاتی ہوں :lol::lol: بہت کچھ نئا ہے میرے پاس بھی ۔۔ ۔ ،، :lol:
  2. ت

    ہائے میری جوتی ،

    پہلے اپنے پیر چیک کرو ، کہیں آپ نے تو نہیں پہن رکھی ۔؟
  3. ت

    ہائے میری جوتی ،

    اس جوتی کی تلاش نے مجھے تھکاوٹ سے بخار چڑھا دیا ہے ، ۔۔ جو کچھ الٹ پلٹ کیا وہ ٹھیک کر کر کے بے حال ہوئی ہوں ۔۔ اور ابھی میری صبح کی جوتی ہی سلیکیٹ نہیں ہو پائی کہ پہنوں کونسی اور کیا :confused: :lol::lol:
  4. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    آپکو بھی ماروں چھاپہ ۔ :lol: ذرا اصلی والا نمبر لکھیں ۔ ۔ مگر شرط یہ ہے چار سو بیس والا نمبر نا ہو ، ۔۔ ورنہ میں بھی چار سو بیسی مار جاؤں گی ۔ :-P:lol:
  5. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    تو آپ نے آج مجھے اپنا کیوں بانٹا ہے بھئی ۔ :lol::lol: پر آپ نے تو آلریڈی آواز سن ہی رکھی ہے اسلئے سرپرائز دینے کا کوئی فائدہ :confused: ،
  6. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    :rolleyes: اس بچارے نے کب دیا یا بانٹا تھا ،۔۔ وہ تو اس نے کسی مشاعرے والے تھریڈ میں لکھ رکھا تھا ،، تو میں نے سوچا شاعر تو شاید ہی کوئی آئے ،،،۔ :lol::lol: پہلے میں تو ہولوں ۔۔۔ :lol: دیکھ لو خرم کی خوشی ۔۔ اتنی کسی شاعر کے فون کرنے سے بھی نا ہوتی جتنی میری ہوئی ہے :lol::lol:
  7. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میرے آس پاس کے کونسے دھاگوں میں :confused: وہ بھی چپل اتار کر ، اور منہ اٹھاکر ؟ :confused: کہیں اپنی ماسی کے ہی کسی تھریڈ میں تو نہیں گھسے ہوئے تھے ؟ :lol::lol: میں بھی سوچوں آج نئے سوالات نہیں آئے ابھی تک ۔ :lol: تو یہ بات تھی ، آج فرصت نہیں ملی کہ مزید سوال کئے جاتے ۔ ۔ ، ( اب یہ نا...
  8. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں نے بھی نہیں کی کبھی ، :confused:
  9. ت

    ہائے میری جوتی ،

    ہاں واقعی جسطرح سب چھان لیا ، سارا کچھ الٹ پلٹ کردیا ۔۔اب دوسروں کے پیروں کو ہی دیکھناباقی رہ گیا تھا :grin: مسلہ یہ ہے کہ میری جوتی ۔۔ یہاں پہننی والی کوئی اور پیر ہی نہیں ۔۔ ۔اب ہمسائے میں بھی کوئی فیمیل نہیں تو کس کے پیر چیک کرتی :confused: :grin::grin:
  10. ت

    ہائے میری جوتی ،

    ابن بھائی جوتی ہوتی تو ملتی ناں :( کل میری بیٹی کی سالگرہ ہے تو میں اپنی تیاریوں میں لگی ہوئی ہوں کہ اس سوٹ کے ساتھ وہ والی جوتی صیح رہے گی ،، سارا گھر الٹ پلٹ کرکے رکھ ڈالا ہے :( مگر یاد آیا وہ تو پہن کر ٹرائی کی تھی سائز صیح نا ہونے کیوجہ سے نہیں خرید سکی تھی مگر مجھے پسند تھی سو یاد رہ...
  11. ت

    ہائے میری جوتی ،

    سارے دراز ، الماریاں خالی کر ڈالیں میں نے ۔ ۔۔ سارا سٹور خالی کیا چیک کیا مگر جوتی کہیں سے بھی نا مل سکی حتی کہ سارے گھر میں کوئی ایسی جگہ نا چھوڑی مگر نہیں :confused: :mad: اب آرام سے لنعت بھیج کر تھک ہار کر بیٹھی ہوں کہ دفعہ کرو اب نئی لے کر آنا پڑی گی ۔ تو اب ریلیکس ہوکر...
  12. ت

    ہائے میری جوتی ،

    کل سے میں اپنی ایک نئی چپل ڈھونڈ رہی ہوں ۔۔ سارا گھر چھان مارا ہے ۔۔۔ ایک ہی شاپنگ بیگ میں۔ ۔میری بھی نئی جوتی تھی ۔۔ ۔ اور اسی شاپنگ بیگ میں مناہل کی ، ۔ کل مجھے پہننے کی ضرورت پیش آئی ۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہاری مگر :( نہیں مل سکی ، آج بھی تین گھنٹے لگائے ۔ ۔سارا گھر چھان مارا...
  13. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    وہ چاند جو شریک نظر تھا تمام شب جب دن ہوا تو دن کے اجالوں میں کھو گیا ،، ( میری باری آپ الف ۔ ۔ و ۔ ۔ ۔ہی رکھا کریں میں تنگ آگئی ہوں ی ے سے :()
  14. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ا سے ناں ،، اک حسیں یاد میں کھولے ہیں دریچے کیا کیا ایک آنسو میں سمٹ آئے ہیں منظر کیسے ، ،، ( :( ایک تو میں ے ۔۔ ی ۔۔ سے بڑی تنگ ہوں ہر شعر کے آخر میں انہی کو آنا ہوتا ہے )
  15. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میرے دل سے زندگی بھر تیرا پیار کم نہ ہوگا تجھے بھول جاؤں مجھ سے کبھی یہ ستم نہ ہوگا ،، http://www.youtube.com/watch?v=OIvLjQH9c-M&feature=related
  16. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بھانجے ۔ آج آپ کدھر رہ گئے ہیں ؟
  17. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    ویلکم ۔ ۔۔ ویلکم ،، ، آپ بھی بلکل مجھے چھوٹے سے بھائی جیسے ہی لگے ، بہت اچھا لگا بات کرکے ،، میرے ذہن میں شاید نا آتا ، اگر آپ گلہ ، شکوہ نا لکھ کر جاتے ،۔۔ بعد میں جب میں نے پڑھا تو سوچا اب سرپرائز ہی دیتی ہوں ۔۔ اسی لئے اچانک کیا ۔ ۔۔ اور آپ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپی ہونگیں :grin: اس...
  18. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    بلکل ، ۔ ۔۔ ۔
  19. ت

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    اچھی بات ہے ملنا چاہئیے ، گپشپ بھی کرنی چاہئیے ، میں بلکل اس کے حق میں ہوں ، شادی سے پہلے ہزار بار بھی ملنا پڑے تو ملنا چاہئیے ۔۔ بات چیت بھی ۔۔۔ ساری زندگی گزارنی ہو جس سے ۔ ۔۔ کم سے کم اک دوسرے کے بارے میں پتا تو ہو ۔۔ ذہنی ہم آہنگی تو ہونی ہی چاہئیے ، ۔۔ ۔ اس لئے ملو ۔۔ ضرور ملو...
  20. ت

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    پر میں تو دے چکی نمبر ، ، آپکی پوست بعد میں دیکھی :( چلو خیر ہے میں خرم کے لئے ایک عدد منگیتر ڈھونڈ ہی لاتی ہوں اور نمبر بھی ،،
Top