نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جیسے ہی میں نے فون رکھا ۔۔۔ فون پے فون آنے لگے ۔۔ ، سب یہی شکایت کر رہے دو ، گھنٹے سے ہم ٹرائی کر رہے ہیں اقراء کو وش کرنے کو فون ملا ملا کر تھکے اور فون بزی ۔ ۔۔ نمرہ کہہ رہی امی آپ بھی نا ایک بار شروع ہوجائے تو کہاں سٹاپ کرتیں ہیں ، ، ۔ تم سے پہلے میں چھوٹے بھا سے بات کر رہی تھی ، انکے بعد...
  2. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ٹھیک ، میں خیریت سے ہوں ۔ ۔ تو بچے بھی خیریت سے ہیں ۔۔ ہم سب خیریت سے ہیں تو سب کچھ خیریت ہی خیریت ہے سارہ :grin:، تم سناؤ ،، کہاں تھی اتنے دن ۔؟ امی آگئیں کیا ؟
  3. ت

    ہائے میری جوتی ،

    شکریہ سارہ ۔۔ :) ہم سبکی طرف سے ۔
  4. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    پر آپکی باتوں میں آئے گا کون ؟
  5. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    السلام علیکم محسن بھائی چھاپا بہت اچھا تھا مجھے تو بہت اچھا لگا میں شام کو اپنے بھتیجوں کے ساتھ کھل رہا تھا کہ اچانک فون آ گیا نمبر بھی پاکستان سے باہر کا تھا کبھی کبھی دوستوں کے فون آ جایا کرتا تھا لیکن جب میں نے آواز سنی تو لڑکی کی آواز تھی میں سوچتا رہا کون ہو سکتا ہے کون ہو سکتا ہے کافی دیر...
  6. ت

    ہائے میری جوتی ،

    نہیں بھئی میں اسوقت ننگے پیر ہوں :(
  7. ت

    ہائے میری جوتی ،

    جی ہاں چل رہی ہے ۔ ۔کہیں آپ نے تو نہیں چھپائی :confused: ؟
  8. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اچھا کل تو ویسے ہی چھٹی کادن ہے ۔ میں کرلوں گی تمھیں بھی ، سارہ کو بھی ، کیا پتا موڈ ہوا تو میں رات کو بارہ بجے ہی کرلوں گی ، کل تو شاید مریم کے ساتھ ہم باہر ہی دن گزاریں ،، ورنہ میں کسی وقت کرتی ہوں ، تم بےچاری نا کرنا ایسے ہی کارڈ لگے گا تمھارا :( میں خود ہی کرلوں گی ۔
  9. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :confused: سارہ تم کہاں ہو اتنے دنوں سے :confused: میں تمھیں یاد کرتی تھی روز ہی اور سوچتی تھی سارہ کدھر گئی پھپھو ُ کے گئی تھی اللہ جانے آگے کیا ہوا ،، مگر تم تو بیمار نظر آرہی ہو :confused: کیا ہوا ؟ :confused:
  10. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    شکریہ ، فرحت ، آپکی وش میں نے رات کو آپکے ٹیکسٹ آتے ساتھ ہی اقراء کو دے دی تھی ،، شکریہ بول رہی تھی آپکو ،۔۔ شام کو آتی ہوں آپکیطرف ،، ٹیکیسٹ لے کر ،، تب تک آپ آرام کریں ،،، :)
  11. ت

    ہائے میری جوتی ،

    تھینکس ماورہ ،۔ ۔ اقراء کیطرف سے بھی ،۔ بس میں جانے کو تیار ہورہی ہوں اس نے کیک کاٹنا ہے بھئی ، آج کی اسکی برتھڈے بہت سپیشل ہے ماشااللہ اٹھارہ کی ہوگئیں ہے آج ، ، اور اٹھارہ کی سالگرہ کو بہت سپیشل سمجھا جاتا ہے ، ، :grin: جوتی تو مجھے ملی نہیں ، ،اس لئے ڈریس چینج کرلیا ہے کہ...
  12. ت

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    :grin: تعبیر شغل تو لگایا تھا میں نے ۔ ۔ مگر بڑی ہی دیر سوچتا ہی رہا ہے :grin: اسی طرح لاسٹ ائیر اگست میں ۔ ۔ میں جب switzerland geneve گئی تھی ۔ ۔ تو جینوا میں میرا روم Ramada encore ہوٹل میں تھا ۔۔۔ میں نے وہاں اپنے کمرے کا فون نمبر سب کو بتا رکھا تھا کہ کوئی ہرج نہیں ہے کونسا میرا...
  13. ت

    ہائے میری جوتی ،

    کیون کہ کالج کے یہ دو ہی مہینے اسکے رہ گئے ہیں ۔ ۔ ستمبر سے یونیورستی (ہاسٹل) چلی جائے گی ،
  14. ت

    ہائے میری جوتی ،

    شکریہ تعبیر ،، بڑی والی کی ہے جس نے م سے فون پر بات کی تھی :) اسی کی ہے صبح ، کیونکہ کل کسی کو بھی چھٹی نہیں ہے ۔ ۔ تو ہم گھر پر نہیں کر رہے ،۔۔ بقول اقراء کے کہ یہ اسکی اس کالج میں ، اپنی ٹیچرز ، اور فرینڈز کے ساتھ لاسٹ ائیر ہے ، اسکے بعد وہ یونیورستی چلی جائے گی ، اور سب ٹیچرز ، اور...
  15. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ محبت نہیں کچھ اور ہے صورت شاہد تم مزہ لے کے جو سنتے ہو برائی اسکی ،
  16. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    رات سلونی آئی ۔۔ بات انوکھی لائی جو ہم کسی سے نہ کہیں گے ۔ ۔ اونہہ چپُ ، ۔۔ ۔ http://www.youtube.com/watch?v=yctBlF3fPwM&feature=related
  17. ت

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    آپکے لئے ۔ :confused: اگر چاہئیے تو ۔ ۔۔ اگر نہیں تو پھر چپُ کرجائیں کسی کے لئے ہی سہی ڈھونڈنا تو اب ہے کہ خرم نے بات کرنی ہے وہ بھی منگیتر سے ، ،۔ ۔ ۔:lol::lol: اور وہ بھی میرے منگیتر سے ، :lol::lol:
Top