:eek:
کیا بات کرتی ہیں آپ :confused: اللہ اللہ کرکے ایک ایلفی سے میں نے جان چھڑائی ہے اور آپ پھر مجھے ایلفی کا مشورہ دے رہی ہیں
ایلفی نما تمام چیزوں سے مجھے سخت چڑ ہوگئی ہے بھئی ، ۔۔ ۔ میں نے سوچا تھا یہ کوئی ٹوٹی پھوٹی چیزوں کے جوڑنے کے کام آتی ہے مگر یہ تو ، ۔۔ بندوں کو ہی چپک جاتی...