:rolleyes:
بھانجے یہ تو بہت بری کفیت ہے گھورنے کی :confused:
مجھے کوئی میرے سامنے کھڑا ہوکر اگر گھورے تو میں تو زوردار سا تھپڑ لگائے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ :cool:
ویسے شمشاد ص ٹھیک کہہ رہے ہیں ،، ۔۔
:confused:
اٹھارہ سال کا کونسا نئا رنگ لایا ہے بھئی :grin: جاب تو یہ دونوں ہر گرمی کی چھٹیوں میں کرتیں ہی رہیں ہیں سو اس بار بھی یہی ہے ۔ کچھ نئا نہیں ہے :grin:
اچھا ہے بارسلونا کی شاپنگ کو اپنے اپنے پیسے جوڑ لیں گیں ، ۔ ۔ مریم بھی جارہی ہے ہمارے ساتھ بارسلونا ، ،۔ اسے میں نے کہا مریم...
دیکھئے دل کے مضافات میں رکھئیے ہم کو
گاہے بگاہے تو ملاقات میں رکھئیے ہم کو
راس آتی ہے یہی صورت ِحالات ہمیں
بس اسی صورت ِحالات میں رکھئیے ہم کو
لڑتے آئے ہیں زمانے سے 'اجل سے ' غم سے
جنگ میں صف کی شروعات مین رکھئیے ہم کو
سلام ، آپ کہاں ہیں :confused: اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آرہے تھے ۔؟
خیریت تو تھی ناں ،،
شکر ہے آپ نے ن دیا ہے ۔ :grin:
نہ کوئی لوح ِمنقش نہ ہی وفا کے چراغ
مری لحد پہ جلانا تو بس دعا کے چراغ ،
غ
:grin::grin:
پاؤنڈ لینڈ میں ۔۔ ہفتے کا سو پاؤنڈ بن رہا ہے ۔ ۔
اقراء تو ذرا اپنی پاکت منی کے لئے کر رہی ہے ۔۔ کہ ستمبر میں یونی چلی جائے گی ،، تب تک بیچ میں چھٹیاں ہی گزار لے گی ، ۔ اور مریم کو تو ضرورت بھی تھی کہ اسکا پرابلم دوسرا ہے انکو ُ بلانے کے لئے کر رہی ہے ۔
اور مجھے...