:grin:
تھینکس ،، مریم سے ہم اب آچکیں ہیں ابھی ،، پہلے سی ۔ فرنٹ گئے ہوئے تھے ، پھر مریم کے دہی بھلے ، سموسے ، بریانی ، کیک ، اور گرین ٹی ، یہ سب آج مریم نے بنا کر کھلایا ہے ، مزہ آگیا ، اقراہ نمرہ کے لئے سوٹ ، اور چوڑیاں لائی ہے ، پراندہ میں نے لے لیا ہے :grin: ، باندھنا مجھے آتا نہیں ہے :(...