چپہ چپہ چپل چلے آپ نے آج دیکھی ہے ۔؟ میں نے اتنے دنوں سے لگا رکھی ہے ۔ ۔ :confused:
بچارے نے بہت مار کھائی ہے ہئر اسٹائل بھی اسکا خراب ہوا ،۔ ۔ اور جنکو کھڑا رہنے کا بول آیا وہ تین دن سے ادھر ہی کھڑے اسکی راہ دیکھ رہے ہیں ،،
شروع کے دنوں میں جب میں پاکستان تھی تو انکی کئی ساری سہیلیاں تھیں اور میں اتنی بےوقوف کہ ان سب کی دعوتین بھی کرتی تھی یہ سب ڈرائنگ روم میں گپین لگاتے تھے اور میں کچن مین بزی...
تعبیر ، یہاں کی نرسیں لفٹ نہیں کروایا کرتیں بھئی ،، نا تو یہاں کے کسی ڈاکٹر کو ضرورت پڑتی ہے کسی نرس کی ۔۔ ۔ اور نا نرسوں کو ضرورت ہوتی ہے کہ ڈاکٹروں کے نخرے اٹھاتیں پھریں ،،، یہ سب پاکستان کی نرسیں ہی ہوتیں ہیں جو ڈاکٹروں کی ذرا سی توجہ ملنے پر شروع ہوجایا کرتیں ہیں ۔۔۔ اور یہ پاکستانی ڈاکٹر...
سلام ، جی شگفتہ ، میرا فلو ٹھیک نہیں ، چھینکیں ، فلو ، گلا خراب ، یہ سب گرمی کیوجہ سے آجکل سبھی جھیل رہے ہیں ، اتنی گرمی ابھی نہیں ہوئی مگر موسم بدلتے ، ہو ہی جاتے ہیں سبھی ، اور مجھے تو ہے فی ِور (گرمی کیوجہ ) سے چھینکیں ، زکام ہے ،، باقی گلے کا کیا ہے :lol::lol: اسکا تو اب تک سن سن کر سبکو...
شکریہ جناب :) ،، مجھے آتا تھا یہ شعر بھی مگر اکثر لکھتے لکھتے جب مجھے ادھر ہی نیند آنے لگتی ہے تو مجھ سے بہت سی غلطیاں ہونے لگتی ہیں لکھنے میں :( ،
شکریہ ، آپکا شعر بھی مزے کا ہے ۔
جی جی بہت خوب مجھے بہت اچھا لگا قسم سے آپی مجھے امید نہیں تھی کے اتنی جلدی میری خواہش پوری ہو جائے گی آپ کی آواز اور آپ کی تصویر ایک جیسی ہے ہاہاہا بہت شکریہ آپی جی میں بہت خوش ہوں...
اوہو ، :confused: اب ہم بھی مذاق کا جواب مذاق میں نا دیں کیا :( ؟
آپ کریں میں تو سمجھ لیتی ہوں مگر ظاہر ہے جو بات آپ پوچھ رہی ہیں اب اسکا جواب تو دینا ہی ہے ناں
ل و ل ،
آپ بے شک کیجئے مذاق ،، کس نے روکا ہے ،
لیں میں خرم سے تو مل آئی ، ایک تو نمبیڑ آئی ہوں ،، :lol::lol::lol:
کہو خرم کیسا لگا آپی سے مل کر ، اب کوئی گلہ ، شکوہ نہ کرنا ،۔ میری اپوائنمٹ کی یاد دہانیاں آپکے ہی ذمے ہیں :lol:
Next .. ،