جناب ،، آپ غلط نمبر پر ٹرائی کر رہے ہیں ،،۔۔ نمبر بدل چکا ہے کب کا ، ،، ۔۔
ٹو فائف ٹو ایٹھ والا تو اب مجھے بھی یاد نہیں رہا تھا ، ، آپکے بتانے پر ادھر کا نمبر چیک کرنے آئی ،۔۔۔
بھابھی نے اس نمبر پر کیوں ٹرائی نہیں کیا :confused:
خیر ،، میں پانچ منٹ میں کرنے لگی ہوں بھابھی سے بولئیے...