نتائج تلاش

  1. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    ٹھیک ہے باسم۔ مجھے شروع میں ہی چند مسائل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ میں نے نیا کمپیوٹر لیا ہے جس پر وسٹا انسٹال ہوئی ہوئی ہے۔ کسی ایک سیٹنگ کی وجہ سے یونیفارم سرور سٹارٹ نہیں ہو رہا ہے۔ اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو میں کسی اور ویب سرور پیکج کو استعمال کروں گا۔
  2. نبیل

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    عمار، تمہارے خیال میں اس موضوع کے لیے کونسا پلیٹ فارم بہتر ہے؟ اور یہ پلیٹ فارم اس بحث کے لیے غیر موزوں کیوں ہے؟
  3. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری پر تبصروں، تجاویز، اور سوالات کے لیے اس ربط پر تشریف لائیں۔ السلام علیکم، اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اس کا طریقہ وہی ہوگا جیسا کہ اردو پریس یعنی اردو ورڈ پریس کی تیاری کے دوران اپنا گیا تھا۔ اردو پریس کی...
  4. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    السلام علیکم، اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری سے متعلق تبصرے اور سوالات پوسٹ کیے جائیں گے۔
  5. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    گوگل کے ذریعے ربط خود بھی ڈھونڈھا جا سکتا ہے۔ جملہ کی دستیاب ایکسٹینشنز ذیل کے ربط پر دیکھی جا سکتی ہیں: جملہ ایکٹینشن ڈائریکٹری فی الحال میں کسی اور سوفٹویر کے اردو ترجمے کے کام کا آغاز نہیں کرنا چاہتا۔ پہلے ہی کئی پراجیکٹ تکمیل کا انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن اگر کوئی اور دوست کسی سی ایم ایس...
  6. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    رند، ہر سی ایم ایس کی علیحدہ افادیت ہے۔ مختلف سی ایم ایس کی فیچرز مختلف ہوتی ہیں اور ان میں سے کسی ایک کا انتخاب اپنی ضروریات کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ جملہ کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں کوئی ڈاؤنلوڈ منیجر نہیں ہے لیکن DocMan جملہ کے لیے ایک بہترین فائل اور ڈاکومنٹ منیجر ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس کے لیے...
  7. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    ندیم، بہتر ہوگا کہ آپ phpMyAdmin کے ذریعے ڈیٹابیس سے تمام ٹیبلز ڈیلیٹ کر دیں اور اس کے بعد config.php فائل بھی ڈیلیٹ کرکے دوبارہ انسٹالیشن سٹارٹ کرکے دیکھیں۔ مجھے دوسری کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ مائی ایس کیو ایل کا پرامپٹ آپ اسی وقت استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا ویب ہوسٹ آپ کو شیل access فراہم...
  8. نبیل

    وی بلیٹن کے اردو ایڈیٹر کی لمبائی اور چوڑائی کو تبدیل کرنا؟

    وی بلیٹن کے ٹیکسٹ ایریاز کی چوڑائی متعلقہ سٹائل کے Style variable کے ذریعے کنٹرول کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے Admin CP -> Styles & Templates -> Style Manager -> StyleVars (in the menu) میں جائیں اور وہاں پر ذیل کی فیلڈز کو 100% پر سیٹ کر دیں: Form Width (pixels) Message Area Width (pixels)...
  9. نبیل

    اردو چیٹ باٹ

    میرے خیال میں یہ کام اس اعتبار سے اس لیے مشکل نہیں ہے کیونکہ پہلے ہی کئی لوگ مصنوعی ذہانت پر کام کر چکے ہیں اور اس طرح کی Ai بوٹس لکھ چکے ہیں۔ میرا اندازہ ہے کہ اگر Aiml کے ذریعے اردو ڈیٹا کو ایکسپرٹ سسٹم میں فٹ کر دیا جائے تو یہ سوفٹویر اردو کے لیے خودبخود قابل استعمال ہو جائیں گے۔ بہرحال اس...
  10. نبیل

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    تعبیر، اچھا تو وہ آپ نے فون کیا تھا۔۔ :mad:
  11. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    ندیم، جملہ کی تمام پرابلمز تو میں بھی حل نہیں کر سکتا۔ کچھ مسائل کا حل انٹرنیٹ پر سرچ کرکے بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ذیل کے روبط دیکھیں، شاید کا مسئلہ حل ہو جائے: Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate() Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate() ان...
  12. نبیل

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    علوی امجد، اتنا بڑا کام کرنے والے کا ظرف بھی کچھ بڑا ہونا چاہیے۔ آپ ماشاءاللہ تاریخی کام کر رہے ہیں، اور ہم سب نے اس کی تعریف ہی کی ہے۔ اگر کوئی صاحب کوئی اور نکتہ اٹھا لیں تو اس پر ناراض ہونا ٹھیک نہیں ہے۔
  13. نبیل

    نور جہاں لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم

    لیں جی میں نے نصیبو لال والے گانے کا ربط نکال ہی دیا ہے۔
  14. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    config فائل اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جملہ کی انسٹالیشن کے دوران یہ فائل از خود شامل ہو جائے گی۔
  15. نبیل

    نور جہاں لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم

    جناب ناراض کیوں ہوتے ہیں، نا سنیں نصیبو لال کی آواز میں۔ دراصل نورجہاں والا گانا نا مکمل اور غلط ترتیب میں تھا، اسی لیے میں نے نصیبو لال والے گانے کا ربط بھی دے دیا۔ ویسے آپ عطاءاللہ خان عیسی خیلوی کی آواز میں اردو غزلوں کا قتل عام بھی تو دیکھتے رہے ہوں گے۔ :)
  16. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    پوری انسٹالیشن ڈائریکٹری اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف جملہ کی روٹ میں config.php فائل کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ جملہ کے ایڈریس پر براؤز کریں۔ اس طرح انسٹالیشن دوبارہ سٹارٹ ہو جائے گی۔ اس مرتبہ ڈیٹابیس میں پہلے سے موجود ٹیبلز کو ڈیلیٹ کرنے کی آپشن بھی منتخب کر لیں تاکہ ڈیٹابیس دوبارہ سے populate...
  17. نبیل

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    آپ کا احتجاج سر آنکھوں پر۔ یہ پابندیاں ہم نے اپنی مرضی ٹھونسنے یا اپنی خوشی سے نہیں لگائی ہیں۔ لیکن کئی مرتبہ ناخوشگوار صورتحال سے دوچار ہونے کے بعد ہمیں یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
  18. نبیل

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    محبوب خان، بہت شکریہ یہ مفید معلومات فراہم کرنے کا۔ ابھی تک مجھے جی میل ڈرائیو استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا ہے لیکن میرے خیال میں یہ کئی مواقع پر کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔
  19. نبیل

    معلومات درکار ہیں : برائے اردو ویب سرور پر اردو ڈاؤن لوڈ انجن کی انسٹالیشن

    جی میں عرض کر چکا ہوں کہ انسٹالیشن کے مسئلے کی بجائے خود سوفٹویر کا مسئلہ معلوم ہوتا ہے۔
  20. نبیل

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    کیا علوی امجد صاحب کے بنائے ہوئے فونٹ کا سٹائل ان سامپلز سے مختلف ہے؟
Top