نتائج تلاش

  1. نبیل

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    http://www.youtube.com/watch?v=Ig5kxco9YCc
  2. نبیل

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    جی اچھی بات ہے کہ میڈیا کے کردار پر بات ہو رہی ہے۔ میڈیا کے لیے بھی اصول و قوانین وضع ہونے چاہییں اور اسے بھی اپنی کارکردگی کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔ لیکن کیا ارباب رحیم کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ذمہ دار میڈیا والے ہیں، یا انہوں نے کرائے کے لوگ ہائر کرکے یہ کام کروایا ہے؟ آج میں ارباب...
  3. نبیل

    اردو چیٹ باٹ

    میرا قیاس یہی ہے کہ اگر پہلے سے موجود سٹرنگز کا اردو ترجمہ کر دیا جائے تو یہ اردو AI سسٹم کی بنیاد بن سکتا ہے۔ لیکن یہ چیک کرنا ضروری ہے کہ اس ڈیٹا کو پراسیس کرنے والے پروگرام میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے یا نہیں۔ کچھ پروگرام ایسی لینگویج میں لکھے گئے ہوتے ہیں جن میں یونیکوڈ سٹرنگز کی native...
  4. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    باسم، میں عام طور پر کسی سوفٹویر کا اردو پیکج بناتے ہقئے صرف اس کا اردو ترجمہ شامل کرنے پر اکتفا نہیں کرتا۔ میں عام طور پر اس پیکج کو اس حد تک ضرور ڈیویلپ کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ اس کے ذریعے آؤٹ آف دی باکس اردو ویب سائٹ تیار کی جا سکے۔ اس کی ایک مثال اردو پریس ہے۔ جہاں تک ترمیم شدہ فائلوں...
  5. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    میں نے ندیم کے Wamp کی انسٹالیشن سے متعلق پیغامات یہاں منتقل کر دیے ہیں۔ اس تھریڈ پر صرف جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری سے متعلق بات کی جائے۔
  6. نبیل

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    آپ سے بے تکلفی مجھے بھی مہنگی پڑ ہی گئی۔ شاکر نے یہ لقب مجھے نہیں کسی اور کو دیا تھا۔ اور مجھے القاب سے معاف ہی رکھیے۔ پی ایچ پی فیوژن پر بھی وقت آنے پر کام کروں گا۔
  7. نبیل

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    رند صاحب، بہت خوب۔ آپ تو فارم میں آئے ہوئے ہیں آج کل۔ :) آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ جیسا کہ میں کسی اور جگہ عرض کر چکا ہوں، میں جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کے کام سے فارغ ہونے کے بعد پی ایچ پی فیوژن کو بھی دیکھوں گا۔ اس سکرپٹ میں یونیکوڈ سپورٹ شامل کرنے کے لیے کچھ تبدیلیاں کرنا پڑیں گی۔ اس...
  8. نبیل

    WAMP کی انسٹالیشن کے مسائل

    جناب، جب میں نے Wamp سرور کو کبھی استعمال ہی نہیں کیا ہے تو میں آپ کو اس کے بارے میں کیا مشورہ دے سکتا ہوں۔ یہ باسم ہی بتا سکیں گے کہ اسے کیسے استعمال کرنا ہے۔
  9. نبیل

    WAMP کی انسٹالیشن کے مسائل

    ندیم، مجھے جملہ کی انسٹالیشن میں کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی۔ میں نے اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کو لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنے کی تفصیل بھی لکھی ہے۔ آپ اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کے کونسے ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  10. نبیل

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    میں نے ابھی پی ایچ پی فیوژن کے سورس کو چیک کیا ہے اور اس میں بھی وہی مسئلہ ہے جو کہ عام طور پر پی ایچ پی سوفٹویر میں موجود ہوتا ہے، یعنی کہ اس میں یونیکوڈ کی سپورٹ شامل نہیں ہے۔ اس لیے اس کا اردو ورژن تیار کرتے ہوئے اس کے کوڈ میں تبدیلی درکار ہوگی۔
  11. نبیل

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    رند، پہلے تو میری جانب سے اتنی سرعت سے کام کرنے پر مبارکباد۔ میں پی ایچ پی فیوژن کا اردو پیکج بنانے میں آپ کی ضرور مدد کروں گا۔ لیکن میں پہلے جملہ 1.5 کے اردو پیکج پر کام مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
  12. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    جملہ 1.5 کی بنیادی انسٹالیشن میں اس کا اردو ترجمہ شامل کرنے تک کے مراحل مکمل ہو گئے ہیں۔ اب میں اس کے سیمپل ڈیٹا کو اردو میں بدلنا چاہتا ہوں۔ یہ کام تکنیکی طور پر کوئی چیلنج نہیں ہے، لیکن یہ وقت طلب ضرور ہے۔ جملہ کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں کئی درجن آرٹیکل شامل کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ نیویگیشن...
  13. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    اردو لینگویج فائلوں کو شامل کرنا جملہ انسٹال کرنے کے بعد اس میں اس کی اردو لینگویج فائلوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس ربط پر باسم نے جملہ 1.5 کا اردو ترجمہ بمعہ اردو گرافکس فراہم کر دیا ہے۔ میں نے آپ کی سہولت کے لیے ان فائلوں کو ایک مناسب فولڈر سٹرکچر میں ترتیب دے دیا ہے اور اسے ایک زپ فائل...
  14. نبیل

    WAMP کی انسٹالیشن کے مسائل

    ندیم، میں آپ کی اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کر سکوں گا۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ پی ایچ پی سکرپٹس کے لیے اپاچی ویب سرور کا استعمال بہتر رہتا ہے۔ آپ چاہیں تو اسی ویمپ سرور کا استعمال کر سکتے ہیں جس کا ربط باسم نے فراہم کیا ہے۔
  15. نبیل

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    السلام علیکم جاوید ہاشمی صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر یہاں تشریف لاتے رہیں گے اور یہ کہ ہمیں آپ سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔ م م مغل صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو اس فورم سے متعارف کرایا۔
  16. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ کی انسٹالیشن ختم کرکے دوبارہ انسٹال کرنا جیسا کہ میں اوپر عرض کر چکا ہوں، ہمیں جملہ 1.5 کا اردو پیکج تیار کرنے کے دوران کئی مرتبہ ٹیسٹنگ کے لیے اس کو دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ جملہ کی موجودہ انسٹالیشن کی جگہ نئی انسٹالیشن کرنے کے لیے محض جملہ کے روٹ فولڈر میں...
  17. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ کی انسٹالیشن کے اگلے مرحلے میں اس کی ڈیٹابیس سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے: اسی صفحے پر نیچے کی جانب Advanced Settings کو کلک کریں تو ذیل کی تصویر کے مطابق مزید سیٹنگز ظاہر ہو جاتی ہیں۔ ان میں Drop existing tables منتخب کرنے پر ڈیٹابیس...
  18. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ کی انسٹالیشن کے اگلے مرحلے میں اس کی ڈیٹابیس سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے: اسی صفحے پر نیچے کی جانب Advanced Settings کو کلک کریں تو ذیل کی تصویر کے مطابق مزید سیٹنگز ظاہر ہو جاتی ہیں۔ ان میں Drop existing tables منتخب کرنے پر ڈیٹابیس...
  19. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ 1.5 کی انسٹالیشن نوٹ: ہم اس انسٹالیشن کے لیے جملہ 1.5.2 پر کام کر رہے ہیں۔ جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں، ہم جملہ 1.5 کی انسٹالیشن سے کام کا آغاز کریں گے۔ سب سے پہلے جملہ کی انسٹالیشن کے لیے ایک ڈیٹابیس بنانے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ذیل کی تصویر کے مطابق phpMyAdmin میں جا کر نئی ڈیٹابیس...
  20. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    شکریہ ابن سعید۔ میرا ونڈوز وسٹا والا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ دراصل وسٹا میں کچھ پروگرام بطور ایڈمنسٹریٹر رن کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس کے علاوہ لوکل ہوسٹ پر بھی کچھ سیکیورٹی کی قدغن ہوتی ہے جسے دور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بعد یونیفارم سرور ٹھیک چلتاہے۔ جہاں تک ویب سرور پیکجز کا تعلق ہے تو...
Top