برادرم محمد وارث، یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ مجھے یاد رکھتے ہیں۔ اب مجھے جو تھوڑا بہت وقت ملتا ہے اس میں میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی پراجیکٹ پر کام آگے بڑھاؤں۔ سیاست کا زمرہ مجھے اپنی طرف بہت کھینچتا ہے (کئی مرتبہ تو میں نے اپنے پیغامات لکھ کر ڈیلیٹ کر دیے ہیں :) )۔ آپ جیسے دوستوں کو فورم پر دیکھ کر...