نتائج تلاش

  1. نبیل

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    اعجاز اختر صاحب، ورڈپریس کی انسٹالیشن اور استعمال کے بارے میں تو میں اردو پریس کی تیاری کے دوران بھی کافی کچھ لکھ چکا ہوں، اس کے علاوہ بھی کافی مضامین لکھے گئے ہیں اس سلسلے میں۔ کوئی دوست اگر ان روابط کو ایک جگہ اکٹھا کر دیں تو بہتر ہوگا۔
  2. نبیل

    میجک ٹول باکس

    شکریہ راسخ، اس تصویر میں دکھایا جانے والا موڈ غالبا وی بلیٹن کے کسی پرانے ورژن کے لیے لکھا گیا ہے۔ اور اس ہیک کی زیادہ تر فیچرز کا انحصار خاص انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہے۔ آج کل فائرفاکس اور دوسرے براؤزر کا استعمال کافی بڑھ گیا ہے، اس لیے صرف انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر کو ٹارگٹ کرنا ٹھیک نہیں ہوگا۔
  3. نبیل

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    السلام علیکم یاز، اور خوش آمدید۔ آپ نے کہاں سے انجینیرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے؟
  4. نبیل

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    ویسے میں کچھ دنوں میں جملہ 1.5 کا اردو ورژن تیار کرنے کا سلسلہ شروع کرنے والا ہوں۔ اس سے بھی کچھ رہنمائی ہو جائے گی۔
  5. نبیل

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    بلال، مجھے آپ کے اس تھریڈ‌ کا علم نہیں ہے۔ صرف ایک تھریڈ ہی نہیں، یہ پوری فورم ہی معلومات شیئر کرنے کے لیے موجود ہے۔ جملہ کے بارے میں کئی تھریڈ‌ موجود ہیں جس میں اس کی تفصیل بتائی گئی ہے۔
  6. نبیل

    جناب یہ جملہ لے کر بیٹھ گیا ہے

    مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ پرامپٹ‌ کھولنے کے لیے اس کی bin ڈائریکٹری میں جا کر mysql کمانڈ رن کریں یا پھر اس کی پاتھ کو سسٹم سیٹنگز میں PATH ویریبل میں شامل کر دیں، اس کے بعد یہ کمانڈ صحیح رن ہونی چاہیے۔
  7. نبیل

    میجک ٹول باکس

    شوبی، فائرفاکس کے لیے تو اس ہیک کے مصنف سے درخواست کرنی پڑے گی۔ فی الحال یہ انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر پر ہی صحیح کام کرتا ہے۔
  8. نبیل

    جناب یہ جملہ لے کر بیٹھ گیا ہے

    ندیم، آپ جملہ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ میرا مشورہ ہے کہ پی ایچ پی سکرپٹس استعمال کرنے کے لیے اپاچی ویب سرور کا ہی استعمال کیا کریں۔ مائی ایس کیو ایل کے کنفگریشن پیج کے بارے میں میں نہیں جانتا۔ مائی ایس کیو ایل انسٹال کرنے کے بعد آپ mysql کمانڈ رن کرکے اس کے کمانڈ پرامپٹ پر جا کر ڈیٹابیس...
  9. نبیل

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    اس سے مراد یہ ہے کہ یہ چیک کر لیا جائے کہ آیا اس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان صحیح کام کر رہا ہے یا نہیں۔ اس پلگ ان کے ریلیز ہونے سے پہلے ورڈپریس کی تھیم میں اوپن پیڈ کو مینولی انٹگریٹ کرنا پڑتا تھا۔ اب اس کی ضرورت نہیں رہی ہے۔
  10. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    بہت اچھی ٹیمپلیٹ‌ ہے۔
  11. نبیل

    میجک ٹول باکس

    السلام علیکم، دراصل یہ فیچرز ابھی تمام براؤزرز پر کام نہیں کرتیں۔ اسی لیے میں اس کی زیادہ تفصیل میں بھی نہیں جا رہا ہوں۔ میرے پاس انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر 6.0 میں اشعار کی جسٹیفیکیشن صحیح نظر آ رہی ہے۔ فی الحال فائرفاکس اور انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر کے دوسرے ورژنز پر یہ صحیح کام نہیں کرے گا۔
  12. نبیل

    مبارکباد جشنِ عید میلاد النّبی مبارک ۔۔

    السلام علیکم، میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ مبارکباد کے تھریڈز کو مبارکباد تک ہی محدود رکھا کریں۔ اگر کوئی دوست عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت پر روشنی ڈالنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اسلامی تعلیمات کا زمرہ حاضر ہے۔ باقی ناظمین سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس چیز کا خیال رکھیں کہ گفتگو موضوع سے نہ...
  13. نبیل

    ٹپس اور ٹرکس ایڈ‌ سینس کا ایک گُر

    شکریہ جہانزیب۔ اتفاق سے مجھے دونوں روابط پر اشتہارات میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی دیر بعد براؤز کرنے پر اشتہار ٹھیک نظر آنے لگیں۔ اور یہ ٹپ ورڈپریس کے یوزرز کے لیے زیادہ کارآمد ثابت ہوگا۔
  14. نبیل

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    کہاں آ گیا ہے؟ ورڈ پریس کی سائٹ پر تو اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
  15. نبیل

    تاسف عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کی رحلت

    ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے۔ آمین۔
  16. نبیل

    قبائلی علاقوں میں اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی

    حوالہ: اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی اس بات کا مجھے علم نہیں ہے کہ یہ سروے کتنا قابل اعتبار ہے اور یہ کہ اس غیر سرکاری تنظیم کے کیا عزائم ہیں، لیکن اگر اس کی رپورٹ کچھ فیصد بھی درست ہے تو یہ ہم سب کے لیے فکر کا مقام ہے۔
  17. نبیل

    عراق میں امریکی طاقت عیاں

    اس کے اصلی مقاصد میں سے صرف ایک مقصد، صدم حسین کی معزولی، میں ہی کامیابی ملی ہے۔ دوسرے مقاصد، ایک تو نا قابل حصول تھا کیونکہ عراق میں عام تباہی کے ہتھیار تھے ہی نہیں تو انہیں تباہ کیسے کیا جاتا، اور ایک مقصد کہ مشرق وسطی میں جمہوریت کے فروغ دیا جائےگا تو اسے اب غیر معینہ مدت کے ملتوی کردیا گیا...
  18. نبیل

    میجک ٹول باکس

    السلام علیکم، آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر کچھ نئے کنٹرول بٹن نظر آ رہے ہوں گے۔ دراصل میں نے وی بلیٹن کا میجک ٹول باکس موڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ محض تجرباتی بنیادوں پر انسٹال کیا گیا ہے کیونکہ یہ فی الحال صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر قدرے صحیح کام کرتا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس موڈ‌ کو لکھنے والا اس...
  19. نبیل

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    راسخ، میں اس ہیک کو تجرباتی طور پر انسٹال کرنے والا ہوں۔ اس کے بعد آپ بتا دیجیے کہ یہ وہی ہیک ہے یا نہیں۔
  20. نبیل

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    السلام علیکم، دراصل اوپر عربی میسج بورڈز پر جس کوڈ کا ذکر کیا گیا ہے، وہ عربی اینکوڈنگ کے لیے ٹھیک چلتا ہے لیکن اردو (utf-8) اینکوڈنگ کے لیے ٹھیک کام نہیں کرتا۔ مجھے اس کو کام میں لانے کے لیے کچھ تحقیق کرنی پڑے گی۔ علاوہ ازیں یہ کوڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہی ٹھیک چلتا دکھائی دیتا ہے۔
Top