خرم شہزاد، آپ کچھ ضد پر اتر آئے ہیں۔ :confused:
دوسروں کے بلاگ پر تبصرہ کرنے سے آپ ان کے بلاگ پر اپنے بلاگ کا ربط چھوڑتے ہیں جو کہ بلاگنگ کا سوشل پہلو ہے اور بلاگ کی تشہیر کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ اس طرح دوسروں کو آپ کے بلاگ کے بارے میں علم ہوتا ہے اور وہ آپ کے بلاگ پر تحریریں پڑھنے آتے ہیں۔...