نتائج تلاش

  1. نبیل

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنےکے بعد وزیراعظم کی تقریر: میڈیا،یونینز پر عائد پابندی کا خاتمہ

    حوالہ: میڈیا، یونینز پر عائد پابندیوں کا خاتمہ (بی بی سی اردو) پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ برس تین نومبر کو صدر پرویز مشرف کی جانب سے میڈیا پر عائد پابندیوں کے بارے میں نافذ قوانین ختم کرنے اور برطرف ججوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سنیچر کو قومی...
  2. نبیل

    جسٹس رمدے کا سامان تالے توڑ کر گھر سے باہر پھینک دیا گیا

    حوالہ: گھر خالی کروانا مجرمانہ کارروائی (بی بی سی اردو ) پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس خلیل الرحمن رمدے کا کہنا ہے اسلام آباد میں ان کے گھر کے تالے توڑ کر سامان باہر پھینکا جانا ایک مجرمانہ کارروائی اور غیر اخلاقی فعل ہے۔ ججز کالونی میں واقع سپریم کورٹ کے معزول جج...
  3. نبیل

    جسٹس رمدے کا سامان تالے توڑ کر گھر سے باہر پھینک دیا گیا

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس ( 30 مارچ 2008 )
  4. نبیل

    جسٹس رمدے کا سامان تالے توڑ کر گھر سے باہر پھینک دیا گیا

    خوایہ: جسٹس رمدےکاگھر خالی کروا لیا گیا (بی بی سی اردو) سپریم کورٹ کی انتظامیہ نے پی سی او کے تحت حلف نہ اُٹھانے والے جج جسٹس خلیل الرحمن رمدے کا ججز کالونی میں گھر کو خالی کروا کر اسے پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے والے جج موسی کے لغاری کو الاٹ کر دیا ہے۔ پولیس اور اسلام آباد کی انتظامیہ نے...
  5. نبیل

    گستاخان نبی!!

    واجد، بہت اچھی بات کی ہے آپ نے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ آپ جیش جیسی دہشت گرد تنظیموں کا جھوٹا جہادی پراپگینڈا پھیلا کر وقت ضائع کرنے سے گریز کریں گے، ورنہ وقت آپ کو ضائع کر دے گا۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ آمین۔
  6. نبیل

    نستعلیقی سوالات

    راسخ، نئے سرے سے نستعلیق فونٹ بنانا خاصا مشکل کام ہوگا۔ بالکل نیا فونٹ بنانے کے لیے اس کے لیے درکار اشکال کی خطاطی اور ان کو سکین کرنے کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔ ابھی تک عربی نسخ فونٹس میں اردو کے حروف شامل کرکے انہیں اردو کے لیے قابل استعمال بنایا جاتا رہا ہے۔ شاکرالقادری صاحب نے اس کا طریقہ...
  7. نبیل

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    میں نے دونوں تھریڈز کو یکجا کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے الیکشن سے ایک روز قبل ذیل کا کالم لکھا تھا، لگتا ہے ابھی تک پرانی تنخواہ پر کام کر رہے ہیں۔ حوالہ: ڈیلی ایکسپریس ، 17 فروری 2008
  9. نبیل

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    ملاحظہ کیجیے کہ قوم کو اس طرح کا سبق پڑھانے والے بھی موجود ہیں۔۔ حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
  10. نبیل

    نذیر ناجیاں

    حکومتی ایوانوں میں تبدیلی کے ساتھ کینچلی بدلنے والنے کالم نویسوں اور بہر طور کما کھانے کا گر رکھنے والوں کا نمونہ دیکھیے اور سر دھنیے۔ ویسے تو پچھلے دنوں کے ان کے سارے کالم ہی ہاں جی اور ناں جی کی تظمین ہیں۔ حوالہ: کیسی وزارتِ عظمیٰ؟,,,,سویرے سویرے نذیر ناجی (روزنامہ جنگ) آخرکار پانچ ہفتوں...
  11. نبیل

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    میرے خیال میں نئے ہارڈویر پر ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 کے ساتھ استعمال کرنا زیادہ بہتر آپشن ہونی چاہیے۔ لیکن وسٹا نیا ڈیویلپمنٹ ٹارگٹ ہے، اسے نظر انداز کرنا مشکل ہوگا۔
  12. نبیل

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    شکریہ فرقان، میں نے پارٹیشن بنا کر دیکھ لیا تھا۔ بس ذرا کنفیوزنگ سا لگا تھا۔ ابھی وسٹا کی عادت نہیں پڑی ہے۔ کچھ دن استعمال کے بعد شاید عادت پڑ جائے۔
  13. نبیل

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    عارف، مجھے آپ کی یا علوی صاحب کی دل شکنی یا دل آزاری ہوتی ہوئی نظر نہیں آئی۔ آپ کے خیال میں اگر کوئی ایسے پیغام ہیں تو مجھے ان کی نشاندہی کر دیں تاکہ انہیں حذف کیا جا سکے۔
  14. نبیل

    اردو ویب سرور کی لوکل ہوسٹ پر انسٹالیشن

    کیا آپ نے اردو جملہ صحیح طور پر انسٹال کر لیا ہے۔
  15. نبیل

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    السلام علیکم، میں نے ایک نیا کمپیوٹر خریدا ہے جس پر ونڈوز وسٹا ہوم ایڈیشن انسٹال ہوئی ہوئی ہے۔ میں پہلی مرتبہ وسٹا استعمال کر رہا ہوں اور اس نے مجھے گھما کر رکھ دیا ہے۔ اس میں عام زپ فائلیں ان زپ نہیں ہو رہی ہیں۔ مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کیسے کروں۔ 500 جی بی کی ہارڈ...
  16. نبیل

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    کیا واقعی علوی امجد صاحب نے شوکت کریم کی بات اتنی دل پر لے لی ہے کہ انہوں نے فورم پر آنا چھوڑ دیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو میں اس رویے کو مناسب نہیں سمجھتا۔ ان کے کام کی جہاں اتنے لوگوں نے تعریف کی وہاں کسی ایک کا تبصرہ ہٹ کر بھی ہو سکتا ہے۔
  17. نبیل

    میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں‌

    اسلم کا نام ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
  18. نبیل

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    عارف، میں ایک مرتبہ پھر گزارش کر رہا ہوں کہ اس معاملے کو ختم کر دیں۔ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
  19. نبیل

    اردو لائبریری سروے

    ابن سعید، اس موڈ میں انفرادی نتائج دکھانے کا فنکشن ہے لیکن یہ صحیح کام نہیں کر رہا ہے۔ میرے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ میں اس کی ڈی بگنگ کرتا۔ سروے کنڈکٹ کرنے کے لیے کئی فری سکرپٹس موجود ہیں لیکن وہ فورم سے علیحدہ استعمال کے لیے ہیں۔ ان میں علیحدہ سے یوزر رجسٹر کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ سکریچ سے...
Top