دو چیزوں کا خیال رکھیں۔
ایک تو ویب پیج کی اینکوڈنگ utf-8 پر سیٹ ہونی چاہیے۔ اس کے لیے ویب پیج کے کوڈ میں head سیکشن میں ذیل کی لائن شامل ہونی چاہیے:
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" />
دوسرے، اس پیج کو سیو کرتے وقت بھی فائل کی اینکوڈنگ utf-8 منتخب کریں۔