نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    رس بھرا مالٹا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ فرحت کیانی! :)
  2. فرخ منظور

    ضمیر جعفری پرانی موٹر از ضمیر جعفری

    پرانی موٹر عجب اک بار سا مردار پہیوں نے اٹھایا ہے اسے انساں کی بد بختی نے جانے کب بنایا ہے نہ ماڈل ہے نہ باڈی ہے نہ پایہ ہے نہ سایہ ہے پرندہ ہے جسے کوئی شکاری مار لایا ہے کوئی شے ہے کہ بیّنِ جسم و جاں معلوم ہوتی ہے کسی مرحوم موٹر کا دھواں معلوم ہوتی ہے طبعیت مستقل رہتی ہے ناساز و علیل اس کی...
  3. فرخ منظور

    کہاں سے آئے بدرا ۔ یسوداس

    کہاں سے آئے بدرا گلوکار: یسوداس، ہیمانتی شکلا فلم: چشمِ بد دور 1981 موسیقی: راج کمل شاعر: اندو جین
  4. فرخ منظور

    Internal Server Error!!!!!!

    کاش ایسا ہوتا۔ :( مگر جب سے محفل دوبارہ آن لائن ہوئی ہے مسئلہ جوں کا توں ہے۔
  5. فرخ منظور

    برسرِ دشتِ وفا پاؤں اٹھا بیٹھے ہیں (سعداللہ شاہ)

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ عمران شناور صاحب!
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے عکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے (علامہ اقبال)
  7. فرخ منظور

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    بہت بہت شکریہ قبلہ! میرے حج کا ثواب آپ لے لیجیے گا۔ ;)
  8. فرخ منظور

    رفیع تم مجھے یوں بھُلا نہ پاؤ گے ۔ محمد رفیع

    شکریہ فاتح صاحب اس گانے کے لکھنے کے لئے۔ :)
  9. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے ۔ صوفی تبسّم

    آپ بس جلدی سے کلیاتِ اسماعیل میرٹھی کی کمپوزنگ مکمل کروا دیں، پھر جتنا جی چاہے ڈانٹیے گا۔ :) ناروا کہیے، نا سزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے :)
  10. فرخ منظور

    مومن جلتا ہوں ہجر شاہد و ياد شراب ميں

    وارث صاحب آپ حکم دیں نوازش کی کیا بات ہے۔ :) یہ لیجیے مکمل غزل اغلاط سے پاک شدہ۔ جلتا ہوں ہجرِ شاہد و یادِ شراب میں شوقِ ثواب نے مجھے ڈالا عذاب میں کہتے ہیں تم کو ہوش نہیں اضطراب میں سارے گلے تمام ہوئے اک جواب میں پھیلی شمیمِ یار میرے اشکِ سرخ سے دل کو غضب فشار ہوا پیچ و تاب میں چینِ جبیں...
  11. فرخ منظور

    تبصرہ ، تجویز ، استفسار : کلیات اسماعیل میرٹھی

    السلامُ علیکم نایاب بھائی۔ جیتے رہیے ۔ آپ کی رفتار بہت خوب ہے۔ نایاب بھائی آپ اشعار میں وقفہ نہ دیں بلکہ ہر شعر علیحدہ علیحدہ لکھیں۔ اس طریقے سے جو چیز خدا نے ہے بنائی اس میں ظاہر ہے خوشنمائی کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب کا چھوٹی بڑی جس قدر ہیں اشیا روشن چیزیں بنائیں اس نے اچھی شکلیں...
  12. فرخ منظور

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ

    پسند کرن دا بڑا شکریہ یاسر صاحب، جہانزیب صاحب تے وارث صاحب!
  13. فرخ منظور

    رفیع تم مجھے یوں بھُلا نہ پاؤ گے ۔ محمد رفیع

    تم مجھے یوں بھُلا نہ پاؤ گے گلوکار: محمد رفیع فلم: پگلا کہیں کا 1970 موسیقی: شنکر، جے کشن شاعر: حسرت جے پوری
  14. فرخ منظور

    رفیع تم بن جاؤں کہاں ۔ محمد رفیع

    تم بن جاؤں کہاں ۔ محمد رفیع فلم: پیار کا موسم موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: مجروح سلطان پوری
  15. فرخ منظور

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ

    بشکریہ وچار ڈاٹ کام اوّل حمد خدا دا ورد کیجے عشق کیتا سو جگ دا مول میاں پہلے آپ ہے رب نے عشق کیتا معشوق ہے نبی رسول میاں عشق پیر فقیر دا مرتبہ ہے مرد عشق دا بھلا رنجول میاں کھلے تنھاں دے باب قلوب اندر جنھاں کیتا ہے عشق قبول میاں معنے کیجے۔ایہہ کیجے اردو والا نہیں، سگوں پنجابی والا ہے...
  16. فرخ منظور

    قمر جلالوی جواں ہو کر زباں تیری بتِ بے پیر بگڑی ہے (قمر جلالوی)

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ شاہ صاحب!
  17. فرخ منظور

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ زیف سیّد ۔ وائس آف امریکہ

    وارث صاحب میں کتاب دیکھتا ہوں۔ لیکن ایک بارمشہور وکیل اعجاز بٹالوی صاحب مرحوم جو کہ ن م راشد کے قریبی دوستوں میں سے تھے۔ انہوں نے ن م راشد کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ راشد نے اپنے جلائے جانے کے متعلق کسی قسم کی کاغذی وصیت نہیں لکھی تھی۔ لیکن انہوں نے اس فرنس کو دیکھ کر جہاں مردے...
  18. فرخ منظور

    لائبریری ٹیم فہرست

    جتنے عرصے میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا کے مصداق آپ کی سکیننگ مکمل ہوگی اور نایاب صاحب 100 صفحات ٹائپ کر چکے ہوں گے۔
  19. فرخ منظور

    لائبریری ٹیم فہرست

    بہت بہت شکریہ نایاب صاحب۔ آپ کے دم قدم سے اس کام میں بہت برکت پڑے گی۔ صفحہ 52 تا ساٹھ کا بعد میں کچھ ہوجائے گا
Top