نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فراز کل ہم نے بزمِ یار میں کیا کیا شراب پی۔ احمد فراز

    واہ واہ حضرت ۔ وہ دن کبھی تو آئے گا جب ہم تینوں ہم سبو ہوں گے۔ :)
  2. فرخ منظور

    پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار۔ محمد احسن فاروقی

    بہت شکریہ جویریہ صاحبہ میں نے پطرس بخاری کی ایک فارسی غزل پطرس کی سائٹ سے کاپی کر کے پسندیدہ کلام میں پوسٹ کی ہے۔ لیکن اس غزل میں کچھ غلطیاں ہیں اور میرے پاس کلیات پطرس نہیں ہے آپ اس غزل کی تصحیح کردیں تاکہ ثواب۔ جاریہ میں آپ کا نام بھی شامل ہوسکے۔ بہت شکریہ! :)
  3. فرخ منظور

    فارسی شاعری ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ۔ پطرس بخاری

    وارث صاحب بہت شکریہ اور یہ غزل پطرس بخاری ڈاٹ کام سے ہی اٹھائی ہے۔ اب فاتح صاحب کا انتظار کرتے ہیں کہ وہی کچھ تصحیح کریں گے۔
  4. فرخ منظور

    یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا؟

    شمشاد بھائی اگر تو یہ پیغام کسی مخصوص ای میل کو دیکھنے پر آتا ہے تو اس ای میل میں گڑبڑ ہے۔ ان سے پوچھیں کہ یہ مسئلہ کس صورت میں آتا ہے۔ کیا ان باکس نہیں‌کھلتا یا کوئی مخصوص ای میل نہیں‌ کھلتی پھر کوئی اس کا حل تجویز کیا جا سکتا ہے۔
  5. فرخ منظور

    فراز کل ہم نے بزمِ یار میں کیا کیا شراب پی۔ احمد فراز

    واہ واہ حضرت کیا کیا شراب پلائی ہے۔ جام کے جام لنڈھائے ہیں آج تو۔ :)
  6. فرخ منظور

    لتا بیّاں نہ دھرو او بلما ۔ لتا منگیشکر

    بیّاں نہ دھرو او بلما گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: دستک موسیقی: مدن موہن شاعر: مجروح سلطانپوری راگ: راگ چارو کیشی بیّاں نہ دھرو او بلما نہ کرو موسے رار بیّاں نہ دھرو او بلما ڈھلے گی چنریا تن سے ڈھلے گی چنریا تن سے ہنسیں گی رے چوڑیاں، چھن سے مچے گی جھنکار بیّاں نہ دھرو او بلما...
  7. فرخ منظور

    تاسف دعائے صحت کی اپیل

    قیصرانی کی کمی تو پہلے ہی محسوس ہوتی تھی۔ اب یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ دعا ہے کہ خدا ان کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
  8. فرخ منظور

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    یہ فیصلہ کون کرے گا کہ ایک اسلام ہے؟ شیعہ، سنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی یا کون؟
  9. فرخ منظور

    فارسی شاعری ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ۔ پطرس بخاری

    غزل ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ہم آں چشمے کہ نامندش سخنگو راز دارم شد دلے بود و در آغوشم نگجنید و جہانم شد خیالے داشتم از سرگزشت و آسمانم شد بپرس اے داورِ محشر۔ چہ مے پرسی چہ می مپرسی نگاہ حسرت آلایم کہ مے بینی بیانم شد بگہ دزدیدہ افگندی بدل چوں راز جاں دارم نظر کردی بہ...
  10. فرخ منظور

    پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار۔ محمد احسن فاروقی

    پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار (محمد احسن فاروقی) بشکریہ پطرس بخاری ڈاٹ کام لکھنوٴ یونیورسٹی میں داخل ہوئے ایک مہینہ گزرا تھا کہ ایک دن لائبریری میں مشفق وصی رضا نے میرے ہاتھ میں ڈکنس کی ایک ناول دیکھ کر کہا ”اگر سچ مچ ہنستے ہنستے لوٹ لوٹ جانا چاہتے ہو تو مضامین پطرس پڑھو“میں سن کر چپ...
  11. فرخ منظور

    "اسے دفنا کے بیٹھے ہیں" -------- (نظم) ----- شعیب صدیقی

    میرا خیال ہے یہ نظم کینڈا میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ایک پاکستانی لڑکی کے بارے میں ہے۔ بہت شکریہ محمود صاحب!
  12. فرخ منظور

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    قائداعظم جس اسلام سے متاثر تھے وہ غلام احمد پرویز والا اسلام ہے اور ظاہر ہے غلام احمد پرویز والا اسلام کبھی بھی پاکستان میں نافذ نہیں ہو سکتا۔
  13. فرخ منظور

    کوئی مرکز بھی نہیں کوئی خلافت بھی نہیں (سعداللہ شاہ)

    بہت خوب! عمران صاحب بہت شکریہ!
  14. فرخ منظور

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو زین صاحب!
  15. فرخ منظور

    کیا چیز لو گے؟ ۔ صوفی تبسّم

    کیا چیز لو گے؟ کیا چیز لو گے؟ چمچہ کہ تھالی؟ تھالی بھری ہے چمچہ ہے خالی! میں لوں گا تھالی کیا چیز لو گے؟ روٹی کہ کیلا؟ روٹی ہے سب کی، میں ہوں اکیلا! میں لُوں گا کیلا کیا چیز لو گے؟ کیلا کہ بستہ؟ بستہ ہے میرا پھولوں کا دستہ! میں لُوں گا بستہ تب تُم کو مانوں، مل جائے سب کچھ...
  16. فرخ منظور

    آؤ آؤ سیر کو جائیں ۔ صوفی تبسّم

    آؤ آؤ سیر کو جائیں آؤ آؤ سیر کو جائیں باغ میں جا کر شور مچائیں اچھلیں کودیں ناچیں گائیں آؤ آؤ سیر کو جائیں کالے کالے بادل آئے جھوم جھوم کر سر پر چھائے مینہ برسے گا خوب نہائیں آؤ آؤ سیر کو جائیں باغ میں تازہ پھول کھلے ہیں رنگ برنگے پھول کھلے ہیں ہم بھی اپنا رنگ جمائیں آؤ آؤ سیر...
  17. فرخ منظور

    نبی ہمارے ۔ صوفی تبسّم

    نبیﷺ ہمارے وہ حق کی باتیں بتانے والے وہ سیدھا رستہ دکھانے والے وہ راہبر رہنما ہمارے نبی ہمارے، نبی ہمارے درود ان پر، سلام ان پر بلند نبیوں میں نام اُن کا فلک سے اونچا مقام اُن کا ہمارے ہادی خدا کے پیارے نبی ہمارے، نبی ہمارے درود ان پر، سلام ان پر انہی کی خاطر دمک رہے ہیں انہی...
  18. فرخ منظور

    تو زمین، آسماں کا مالِک ۔ صوفی تبسّم

    تو زمین، آسماں کا مالِک تو زمین، آسماں کا مالِک ساری دنیا جہان کا مالِک میرے تن، میری جان کا مالک آسماں پر جو چاند تارے ہیں تو نے یہ نقش سب سنوارے ہیں تیری قدرت کے سب نظارے ہیں بھولے بھٹکون کا رہنما تُو ہے نا امیدوں کا آسرا تُو ہے سب کے دکھ درد کی دوا تُو ہے اپنے دُکھ سب...
  19. فرخ منظور

    میرا خدا ۔ صوفی تبسّم

    میرا خدا جس نے بنائی دنیا جس نے بسائی دنیا ہاں وہ مرا خدا ہے مجھ کو بھی زندگی دی تجھ کو بھی زندگی دی ہاں وہ مرا خدا ہے اُس نے بنائے سارے یہ چاند اور تارے سورج کو روشنی دی پھولوں کو تازگی دی ہاں وہ مرا خدا ہے لیتا ہوں نام اُس کا کرتا ہوں اُس کی پوجا وہ میرا رہنما ہے وہ میرا آسرا ہے ہاں وہ مرا...
  20. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے ۔ صوفی تبسّم

    جی ہاں ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے۔ :)
Top