شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ ن م راشد کی برسی پر خصوصی مضمون
زیف سید
واشنگٹن
October 8, 2008
NM Rashid
ن م راشد
اردو کے عظیم شاعر راجا نذر محمد راشد، المعروف بہ ن م راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی تھی۔...
اگر لائبریری کے سرکردہ ممبران ہی ہفتے میں ایک بار چند لمحوں کے لئے محفل پر دکھائی دیں گے۔ تو پھر باقی ممبران سے لائبریری سروے میں یہ سوال پوچھنا ہی بیکار ہے کہ آپ ہفتے میں کتنے گھنٹے لائبریری کے لئے وقف کر سکتے ہیں۔
رس بھرا مالٹا ہے ٹوٹ بٹوٹ
گول اور سرخ سا ہے ٹوٹ بٹوٹ
رس بھرا مالٹا ہے ٹوٹ بٹوٹ
جب وہ پیدا ہوا تو ٹوٹ ہی تھا
دوسرے دن بنا ہے ٹوٹ بٹوٹ
اصل میں وہ تو ایک لڑکی تھی
یوں ہی لڑکا بنا ہے ٹوٹ بٹوٹ
صبح کو ایک ننھا منّا تھا
شام تک بن گیا ہے ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹیاں یا بٹوٹیاں جو ہیں
اُن میں سب...
ٹوٹ بٹوٹ اِک افسر ہے
اب ٹوٹ بٹوٹ کی بات نہ کر
اب ٹوٹ بٹوٹ اِک افسر ہے
اب چھوٹوں کا تو ذکر ہی کیا ہے
اب بڑے بھی سہمے رہتے ہیں
اب جو وہ منہ سے بات کرے
سب جی ہاں، جی ہاں، کہتے ہیں
اب ٹوٹ بٹوٹ کلرک نہیں
اب ٹوٹ بٹوٹ اِک افسر ہے
پہلے اِک کمرا دفتر تھا
اب پُورا بنگلا دفتر ہے
ہر پھاٹک...
ہر جگہ ایک سا ہے ٹوٹ بٹوٹ
گرچہ چھوٹا بڑا ہے ٹوٹ بٹوٹ
ہر جگہ ایک سا ہے ٹوٹ بٹوٹ
گیند بلّے کا وہ کھلاڑی ہے
ٹسٹ میں کھیلتا ہے ٹوٹ بٹوٹ
کام آتا نہیں ہے یاروں کے
کِس مرض کی دوا ہے ٹوٹ بٹوٹ
جسم پر اُس کے کوئی ماس نہیں
چیل کا گھونسلا ہے ٹوٹ بٹوٹ
جس طرف بھی گیا نظر بٹّو
راستے میں...
ٹوٹ بٹوٹ نے کھایا پان
ٹوٹ بٹوٹ نے کھایا پان
ٹوٹ بٹوٹ بڑا شیطان
گھر والوں نے روٹی کھائی
قیمہ کھایا، بوٹی کھائی
ٹوٹ بٹوٹ نے کھایا پان
ٹوٹ بٹوٹ بڑا شیطان
منہ میں اُس کے دانت نہیں ہے
پیٹ میں اس کے آنت نہیں ہے
پھر بھی کھاتا جائے پان
ٹوٹ بٹوٹ بڑا شیطان
ٹوٹ بٹوٹ نے جب منہ کھولا
ٹوٹ...
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
منتظر ہیں دمِ رخصت کہ یہ مرجائے تو جائیں
پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی
نشہء مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں
کیا کہا؟، پھر تو کہو، “ہم نہیں سنتے تیری“
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو...