مولا جٹ ایسی فلم تھی کہ جو سالوں ایک ہی سینما گھر میں چلی۔ جب بھی کوئی یہ فلم دیکھتا تھا تو واقعی یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا تھا کہ اس فلم میں کچھ ایسی ہی بات ہے جسکی وجہ سے یہ سالوں ایک ہی سینما گھر میں چلی۔ مصطفیٰ قریشی نے اس فلم میں ولن کا کردار جس طرح نبھایا ، وہ انہی کا خاصہ بن کر رہ گیا۔...