نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    یہ آج کل کے پاپولر شاعر ہیں۔ یعنی پاپ شاعر جیسے پاپ میوزک ہوتا ہے۔ فرحت عباس شاہ کے بعد نئی نسل میں‌بہت مقبول ہیں۔
  2. فرخ منظور

    درد ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں - خواجہ میر درد

    قبلہ کیا پتہ یہ کتاب مستند بھی ہے یا نہیں۔ اگر آپ کے پاس یہ کتاب سافٹ حالت میں ہے تو براہِ مہربانی لنک یہاں شئیر کردیں۔
  3. فرخ منظور

    درد ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں - خواجہ میر درد

    بھائی اگر آپ دوسری سائٹ سے مواد کاپی پیسٹ کر کے یہاں رکھیں گے تو اکثر اشعار آپ کو غلط ہی لکھے ملیں گے۔ کوشش کریں کہ کسی کتاب سے دیکھ کر ٹائپ کریں۔ یہ شعر صحیح یوں ہے۔ تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
  4. فرخ منظور

    مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم

    واقعی بہت ٹھاٹ ہیں۔ :) بہت شکریہ فرحت کیانی!
  5. فرخ منظور

    مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم

    جناب ٹوٹ بٹوٹ کی تو دم ہی نہیں‌ ہے۔ اگر راز افشا ہونا ہوا توچاہے آپ لاکھ چھپائیں، افشا ہوکر رہے گا۔ ;)
  6. فرخ منظور

    مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم

    حضور وہ تو کب کا آچکا۔ اب ڈھونڈیے اسے۔ :) کبھی آپ کو مجھ پر شبہ ہوگا کبھی اپنے آپ پر اور کبھی محفل کے کسی اور رکن پر۔ ;)
  7. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نے کر لی شادی ۔ صوفی تبسّم

    ظہور صاحب۔ یہ ٹوٹ بٹوٹ کردار صوفی تبسّم کا تخلیق کیا ہوا ہے اور ظاہر ہے ایک فرضی کردار ہے۔ میں انکی کتاب ٹوٹ بٹوٹ سے یہ نظمیں نقل کر رہا ہوں اور جس ترتیب سے کتاب میں ہیں اسی ترتیب سے یہاں نقل کر رہا ہوں۔ اصل میں ٹوٹ بٹوٹ ہماری عام زندگی کا کردار ہے یعنی ہم سب ٹوٹ بٹوٹ ہیں۔ ٹوٹ بٹوٹ کے بھی وہی...
  8. فرخ منظور

    مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم

    مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ آج چپ چاپ سب کھڑے ہوجاؤ شان سے آرہا ہے ٹوٹ بٹوٹ آج کوئی نہ اور بات کرو مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ساتھ اپنے وہ لے کے آیا ہے ایک لمبی قطار چوہوں کی پانچ دس بیس کی قطار نہیں پُورے اسّی ہزار چوہوں کی شان سے آرہا ہے ٹوٹ بٹوٹ مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ...
  9. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نے کر لی شادی ۔ صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ نے کر لی شادی کچھ ہمجولی کچھ ہمسائے کچھ اپنے کچھ لوگ پرائے ٹوٹ بٹوٹ کو ملنے آئے ٹوٹ بٹوٹ کی بولی دادی ٹوٹ بٹوٹ نے کرلی شادی اب نہ وہ شوخی اب نہ وہ شیخی اب نہ وہ اُس کی دھینگا مشتی ختم ہوئی سب ہا ہا ہی ہی ختم ہوئی ساری آزادی ٹوٹ بٹوٹ نے کرلی شادی اب نہ وہ رونق ہے نہ وہ...
  10. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کی آپا - صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ کی آپا اِک ننھی منّی لڑکی ہے وہ اپنے گھر میں رہتی ہے گھر والے اس سے ڈرتے ہیں وہ ہر اک سے یہ کہتی ہے سُن لو میں بے بی پاپا ہوں میں ٹوٹ بٹوٹ کی آپا ہوں ظاہر میں “آکا باکا“ ہے لیکن وہ بڑی لڑاکا ہے کچھ کہو تو فوراً لڑتی ہے لڑتی ہے اور رو پڑتی ہے یہ کہ کر شور مچاتی ہے سُن لو میں بے بی پاپا...
  11. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    قبلہ اس ملک کے ہر شعبے کا مہتم اعلیٰ اکثر ٹوٹ بٹوٹ ہی ہوتا ہے۔ آپ زرداری کی بھی ٹوٹ بٹوٹیاں ملاحظہ فرما رہے ہوں گے۔ ;)
  12. فرخ منظور

    فارسی شاعری نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند --- خواجہ حافظ شیرازی

    واہ واہ کیا خوب غزل ہے۔ بہت شکریہ اب بہت زیادہ سمجھ آرہی ہے۔ :)
  13. فرخ منظور

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    ہزار نکتہ باریک تر ز مو اینجاست نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند (حافظ شیرازی) ترجمہ اس مقام میں ہزارہا نکتے ہیں جو بال سے بھی باریک ہیں صرف سر منڈانے سے قلندری نہیں آتی غلامِ ہمت آں رندِ عافیت سوزم کہ در گدا صفتی کیمیا گری داند اس رندِ عافیت سوز کی ہمت (توجہ) کا غلام ہوں کہ فقیری کی صفت کے...
  14. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار۔ صوفی تبسّم

    اگر مسائل زیادہ نہ ہوں تو پھر وہ ٹوٹ بٹوٹ ہی کیوں کہلائے۔ :)
  15. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار۔ صوفی تبسّم

    حضور یہ موقعے کی مناسبت پر ہے۔ کبھی میر و غالب کی روح حلول کر جاتی ہے اور کبھی ٹوٹ بٹوٹ کی ۔ حالآنکہ ٹوٹ بٹوٹ نہ کبھی پیدا ہوا نہ کبھی مرا۔ ;)
  16. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    پھر وہ لوگ تو بہت خوش قسمت ہیں جو وصی شاہ کو پڑھ کر سر دھنتے ہیں۔ :eek:
  17. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید ساقی صاحب!
  18. فرخ منظور

    محفل اپگریڈ کے بعد رفتار متاثر!

    میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ 500 ایرر سرور کا مسئلہ ہے محفل کا نہیں۔ لیکن میری کون سنتا ہے۔
Top