ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار
ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار
ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے چار
ٹوٹ بٹوٹ کی دو بہنیں ہیں
ہر اک بہن بڑی ہُشیار
ہر اِک کے ہے پاس اِک چوہا
ٹوٹ بٹوٹ کے پاس ہیں چار
ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار
ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے چار
اِک پہنے ہے اچکن کالی
اِک پہنے ہے بنیان ہی خالی
اِک پھرتا ہے ننگے پاؤں
اِک کے...
بہت بہت شکریہ جویریہ صاحبہ۔ اصل میں میرا معاملہ یہ ہے "جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے" یعنی بیچ کا کوئی مقام پسند نہیں ۔ یا تو کلاسیکی شاعری میں دل لگتا ہے یا بچوں کے ادب میں۔ :)
ٹوٹ بٹوٹ کا نانا
اِس دنیا میں اک گاؤں ہے
اس گاؤں کا نام گڑاؤں ہے
اس گاؤں کا راجا رانا ہے
جوٹوٹ بٹوٹ کا نانا ہے
اس گاؤں میں جتنے رہتے ہیں
وہ سب کے سب یہ کہتے ہیں
یہ گاؤں بڑا پرانا ہے
یاں ٹوٹ بٹوٹ کا نانا ہے
اس گاؤں کے لوگ نرالے ہیں
سب دو دو آنکھوں والے ہیں
بس ایک ہی اُن میں کانا...
ٹوٹ بٹوٹ کی بکری
ٹوٹ بٹوٹ نے بکری پالی
دُبلی پتلی ٹانگوں والی
دن اور رات مٹھائی کھائے
مکّھن، دودھ، ملائی کھائے
حلوہ، ربڑی، دہی، پنیر
یخنی، دلیا، کھچڑی، کھیر
جو کچھ آئے چٹ کر جائے
پھر بھی اس کو ہوش نہ آئے
اِک دن کی تم سنو کہانی
بکری کو یاد آئی نانی
کتنا ہی سمجھایا اس کو...
قبلہ ہم تو کسی کو بھی غلط نہیں کہتے ۔ ہم نے تو یہ عرض کی تھی کہ تصوف کی اصل اور بنیاد بہت مضبوظ فلسفوں پر رکھی گئی ہے۔ یعنی ہنود اور یونانی فلسفہ اور یہاں کے فلسفیوں نے پوری دنیا کے فلاسفر کو متاثر کیا ہے۔
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا - اسماعیل میرٹھی
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی ،کیا آسماں بنایا
پانو تلے بچھایا کیا خوب فرشِ خاکی
اور سر پہ لاجوردی اِک سائباں بنایا
مٹی سے بیل بوٹے کیا خوشنما اگائے
پہنا کے سبز خلعت ان کو جواں بنایا
خوش رنگ اور خوشبو گُل پھول ہیں کھلائے...
تم پکار لو ۔
گلوکار: ہیمنت کمار
فلم: خاموشی
موسیقی: ہیمنت کمار
شاعر: گلزار
تم پکار لو تمہارا انتظار ہے
!تم پکار لو
خواب چن رہی ہے رات بیقرار ہے
تمہارا انتظار ہے
!تم پکار لو
ہونٹ پہ لئے ہوئے دل کی بات ہم
جاگتے رہیں گے اور کتنی رات ہم
مختصر سی بات ہے، تم سے پیار ہے
تمہارا انتظار ہے
تم پکار لو...
اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس
رضوان احمد
پٹنہ
February 24, 2009
کنور اطہر علی خاں کی پیدائش علی گڑھ کے قصبہ پٹل کے ایک معزز خاندان میں22فروری سنہ 1933کو ہوئی تھی۔ ان کی ابتدائی تعلیم علی گڑھ میں ہی ہوئی۔علی گڑھ کے قصبہ پٹل سے ہجرت کر کے وہ سنہ 1949میں کراچی چلے گئے تھے او روہاں مشہور...