حضور اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں میں نے آج کے ایک مستند مجموعے کے حوالے سے بات کی تھی کہ اس مجموعے میں حشو و زوائد کو الگ کیا گیا ہے۔ اور اس مجموعے میں ایسا کوئی شعر نہیں ہے۔ ویسے بھی یہ تو شعر ہی بتا رہا ہے کہ وہ بلھے شاہ کا نہیں ہے۔ یہ شعر کم اور نعرہ زیادہ نظر آتا ہے۔...