نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مناسبات کا کھیل

    حضور عشق کے مناسبات تو آپ نے خود ہی بتا دئیے اب کوئی نیا لفظ دیں تاکہ بات آگے بڑھے۔
  2. فرخ منظور

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    میں نے وہابی خیالات کے اثر بذیر ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ میں بھی زینب کی طرح ایسی باتیں سوچا اور لوگوں سے کہا کرتا تھا۔ لیکن پھر مجھے عقل آگئی اور میں نے ایسی باتوں سے توبہ کر لی۔ بچپن میں نصاب کی کتابوں میں پڑھا تھا کہ برصغیر میں اسلام صوفی بزرگوں کی وجہ سے پھیلا لیکن چونکہ وہابی خیالات کا...
  3. فرخ منظور

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید ناصر عاقل صاحب!
  4. فرخ منظور

    گدھے کا قتل

    واہ واہ کیا خوبصورت فکاہیہ نظم ہے۔ شاہ صاحب شاعر کا نام بھی تو بتائیے۔ :)
  5. فرخ منظور

    بش سے اوباما تک

    یہ تصویر اس بات کا مظہر ہے کہ اوبامہ کی پالیسیاں بھی آہستہ آہستہ بش جیسی ہوجائیں گی۔
  6. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    شکستہ حال سا، بے آسرا سا لگتا ہے شکستہ حال سا، بے آسرا سا لگتا ہے یہ شہر دل سے زیادہ دُکھا سا لگتا ہے ہر اک کے ساتھ کوئی واقعہ سا لگتا ہے جسے بھی دیکھو وہ کھویا ہوا سا لگتا ہے زمین ہے سو وہ اپنی ہی گردشوں میں کہیں جو چاند ہے سو وہ ٹوٹا ہوا سا لگتا ہے مرے وطن پہ اترتے ہوئے اندھیروں...
  7. فرخ منظور

    پیپر وڈ اسٹائل علوی نستعلیق اور نفیس ویب نسخ میں

    میری گزارش بھی یہی ہے کی ڈفائلٹ علوی نہ کریں۔ اس سے کمپیوٹر پر بوجھ زیادہ پڑ جاتا ہے اور کمپیوٹر کی سپیڈ کم ہوجاتی ہے۔
  8. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    نوروں نہلائے ہوئے قامتِ گلزار کے پاس نوروں نہلائے ہوئے قامتِ گلزار کے پاس اک عجب چھاؤں میں ہم بیٹھے رہے یار کے پاس اس کی ایک ایک نگہ دل پہ پڑی ایسی کہ بس عرض کرنے کو نہ تھا کچھ لبِ اظہار کے پاس یوں ہم آغوش ہوا مجھ سے کہ سب ٹوٹ گئے جتنے بھی بُت تھے صنم خانۂ پندار کے پاس تم بھی اے کاش...
  9. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    ربطِ غم اور خوشی ہی ٹوٹ گیا ربطِ غم اور خوشی ہی ٹوٹ گیا گھر میں جو تھا سبھی ہی ٹوٹ گیا جس کے دل ٹوٹنے کی باتیں تھیں آج وہ آدمی ہی ٹوٹ گیا جب وہ اک شخص درمیاں آیا خواب وہ اس گھڑی ہی ٹوٹ گیا پھر اماں کون دے اسے جس کا رشتۂ بندگی ہی ٹوٹ گیا جب سے دیکھا نہیں ہے وہ قامت نشّۂ زندگی ہی...
  10. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    چھُو کے جب خواب سا بدن آیا چھُو کے جب خواب سا بدن آیا شاخِ لب پر گُلِ سخن آیا اس کے قامت پہ زیب دیتا تھا جو پہن کر وہ پیرہن آیا ہم اسے روز دیکھنے جائیں آج کیا اس میں بانکپن آیا رنگ تھے اس کے دیکھنے والے جب بہاروں پہ وہ چمن آیا ٹوٹ کر رہ گیا ہوں جب میں وہاں خود گیا اور خود ہی من...
  11. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے جسم ایسا جیسے آئینہ بدن پہنے ہوئے عرش سے تا فرش اک نظّارہ و آواز تھا جب وہ اُترا جامۂ نورِ سخن پہنے ہوئے رات بھر پگھلا دعا میں اشک اشک اس کا وجود تب کہیں یہ صبح نکلی ہے چمن پہنے ہوئے اس حجابِ وصل میں اٹھتے ہیں...
  12. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    غم کا علاج، دُکھ کا مداوا کرے کوئی غم کا علاج، دُکھ کا مداوا کرے کوئی جب خواب ٹوٹ جائیں تو پھر کیا کرے کوئی سو سلسلے خیال کے، سو رنگ خواب کے کچھ سوچ کر کسی کی تمنّا کرے کوئی بجھتی نہیں ہے پیاس کہ جانے کہاں کی ہے پیاسی زمیں پہ ابر سا برسا کرے کوئی آؤں جو ہوش میں تو مئے بے خودی وہ دے...
  13. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    نگارِ صبح کی امید میں پگھلتے ہوئے نگارِ صبح کی امید میں پگھلتے ہوئے چراغ خود کو نہیں دیکھتا ہے جلتے ہوئے وہ حسن اس کا بیاں کیا کرے جو دیکھتا ہو ہر اک ادا سے کئی قد نئے نکلتے ہوئے وہ موجِ مے کدۂ رنگ ہے بدن اس کا کہ ہیں طلاطمِ مے سے سبو اچھلتے ہوئے تو ذرّ ذرّہ اس عالم کا ہے زلیخا صفَت...
  14. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں، کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا،بہادر شاہ ظفر

    بہادر شاہ ظفر کی بہت بہت خوبصورت غزل پوسٹ کی آپ نے۔ بہت شکریہ ملائکہ!
  15. فرخ منظور

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    بہت شکریہ طالوت صاحب۔ کسی زمانے میں اقبال خان مرحوم، مشعل کے ڈائریکٹر تھے ۔ ان کی تحریک پر ہم نے ایک فورم "ینگ تھنکرز فورم" گوئٹے انسٹی ٹیوٹ لاہور میں کافی عرصے چلایا تھا۔ اس دوران وہاں پر مبارک علی صاحب ڈائرکٹر تھے ۔ وہ اور ان کی بیٹیاں بھی کبھی کبھی اس فورم میں شریکِ گفتگو ہوتی تھیں۔
  16. فرخ منظور

    امیر خسرو ہندی میں

    زحالِِ مسکیں مکن تغافل دو راہ نیناں بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں ندارم اے جان نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چو عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم ببردِ تسکیں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی سے ہماری...
  17. فرخ منظور

    قوالی زحالِ مسکیں مکن تغافل - صابری برادران

    زحالِِ مسکیں مکن تغافل دو راہ نیناں بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں ندارم اے جان نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چو عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم ببردِ تسکیں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی سے ہماری...
  18. فرخ منظور

    Company/Brand/Product Names derived from strange circumstances

    Thank you Tabeer! and thank you to all members who like this post. :)
  19. فرخ منظور

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو تعبیر!
  20. فرخ منظور

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اسد صاحب لائبریری میں یہی کام کیا جاتا ہے کہ وہ کتابیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہیں انہیں یونیکوڈ میں ٹائپ کر کے کتابی شکل میں رکھا جاتا ہے۔ لائبریری ممبران کا کام یہی ہوتا ہے کہ وہ ان کتابوں کو سکین کرتے ہیں اپلوڈ کرتے ہیں اور پھر اسے ٹائپ کرنے کے بعد پروف ریڈنگ کرتے ہیں۔
Top