بہت اچھے ساجد صاحب۔ مجھے یاد آگیا کہ ایک بار میں نے ایک فکاہیہ مضمون لکھا تھا جس میں غالب کے ایک شعر کی کچھ یوں تشریح کی تھی۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
یعنی شاعر کہتا ہے کہ میں اپنے مضامین میں لوگوں کو کہتا ہوں کہ نالہ باندھا کریں ۔ لیکن لوگ نالے کی بجائے ہمیشہ رسے...