نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری

    مگر قادر خان اور دلیپ کمار کی حرکتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    تنوین اور تشدید کہاں لگائی جائے

    فاتح صاحب کی تائید میں میرا نام بھی ڈال دیں۔ :)
  3. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے بھائی - صوفی تبسّم

    جس گھر میں بھی دو سے زیادہ بچے ہوں اس گھر کے حالات ایسے ہی ہوتے ہیں۔ :)
  4. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ سیدہ شگفتہ! :) اگلی نظمیں کافی طویل ہیں جسے ٹائپ کرنے سے گھبرا رہا ہوں۔ لیکن جلد ہی کچھ مزید نظمیں پیش کرتا ہوں۔
  5. فرخ منظور

    امجد اسلام امجد فیض صاحب کی 98ویں سالگرہ پر - امجد اسلام امجد

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ شکریہ لٹریچر!
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    سیف اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں (سیف الدین سیف)
  7. فرخ منظور

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    اسی لئے کہتے ہیں کہ دوسروں کے شروع کئے گئے دھاگوں میں بھی جھانک لینا چاہیے ۔ یا پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش کا آپشن بھی استعمال کرنا چاہیے۔ محمود مغل کو میرا مشورہ ہے کہ دوسروں کی پوسٹ کی ہوئی شاعری بھی پڑھ لیا کریں۔
  8. فرخ منظور

    میر فقیرانہ آئے صدا کرچلے - از میر تقی میر

    حضور دو انتخاب دیکھے ہیں۔ ایک از ناصر کاظمی اور دوسرا از مولوی عبدالحق۔ دونوں میں "سو اس فن کو ایسا بُرا کر چلے" ہی ہے۔
  9. فرخ منظور

    میر ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب - میر

    شکریہ حضرت! ہمیں بھی بھایا اسی لئے یہاں لگایا۔ ;)
  10. فرخ منظور

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    زوم ان کا تو کوئی فائدہ نہیں ۔ فونٹ پھر بھی ٹھیک نظر نہیں‌ آتا۔ اسی لئے فائر فاکس مجھے پسند نہیں۔ ایکسپلورر میں زوم ان بھی ہے اور فونٹ بھی بڑا نظر آتا ہے۔
  11. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    حضور آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔;) یہاں "بھی" ہے ابھی درست کرتا ہوں۔ نول کشور کا چھپا ہوا یہ دیوان بہت مشکل سے پڑھا جا رہا ہے اسی لئے میں نے غلطی کر دی وہاں بھی کی املا بہی لکھی ہے جیسے میں ہی سمجھا۔
  12. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    میر عمداً بھی کوئی مرتا ہے جان ہے تو جہان ہے پیارے (میر تقی میر)
  13. فرخ منظور

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    ہا ہا بہت شکریہ تصحیح کے لئے۔ اصل میں فائر فوکس میں ٹائپ کرتے ہوئے فونٹ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اس لئے ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ میں ابھی درست کر دیتا ہوں۔ بہت شکریہ!
  14. فرخ منظور

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    صد سالہ دورِ چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو میکدے سے تو دنیا بدل گئی (گستاخ رامپوری)
  15. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    گئے دونوں جہان کے کام سے ہم نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھر کے ہوئے نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھر کے ہوئے (رجب علی بیگ سُرور)
  16. فرخ منظور

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    کسی زمانے میں شاید دانیال پبلشرز کراچی نے ایک کتاب چھاپی تھی "انسان بڑا کیسے بنا" آپ صرف وہی کتاب پڑھ لیں گے تو کافی باتیں واضح ہوجائیں گی۔
  17. فرخ منظور

    بادشاہی مسجد، لاہور، پاکستان

    بہت اچھی وضاحت کی۔ بہت شکریہ!
  18. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب۔ :)
  19. فرخ منظور

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    یعنی یہاں پر بھی اپنی موٹر بائیک پر ہی گھومنا پسند فرماتے ہیں۔ :eek:
  20. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    جی بالکل درج ہے۔ میں کرلپ کا ٹیکسٹ ہو بہو یہاں نقل کر رہا ہوں۔ چند: فارسی سے ماخوذ اپنی اصل حالت اور اصل معنی کے ساتھ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت مستعمل ہے۔ گاہے بطور متعلق فعل بھی استعمال ہوتا ہے۔ 1609ء کو "قطب مشتری(ضمیمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔ صفت ذاتی ( واحد ) 1...
Top