نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ

    ہیر وارث شاہ بند نمبر 2 دُوئی نعت رسول مقبول والی جیں دے حق نزول لولاک کیتا خاکی آکھ کے مرتبہ بدا دتا، سب خلق دے عیب تھیں پاک کیتا سرور ہوکے اولیاں انبیاں دا اگے حق دے آپ نوں خاک کیتا کرے امتی امتی روز قیامت ، خوشی چھڈ کےغمناک کیتا اوکھے لفظاں دے معنے دوئی : دوجی نزول: نازل ، اتارنا...
  2. فرخ منظور

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    بہت شکریہ فرحت۔ اس میں صرف یہ تصحیح کر لیں کہ کلیاتِ اسماعیل میرٹھی میں نے سکین نہیں کی بلکہ سکین شدہ میرے ہاتھ لگی ہے۔ :)
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    سر کے اوپر سے شوں کرکے نکل گیا۔ :)
  4. فرخ منظور

    مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

    جی بہت شکریہ سیدہ شگفتہ پہلے جو نغمہ پوسٹ کیا تھا وہ نئی ریکارڈنگ تھی جبکہ میں بہت عرصے سے پرانی ریکارڈنگ کی تلاش میں تھا۔ یہ پی ٹی وی کی پرانی ریکارڈنگ ہے ۔ اس میں مہدی حسن کی گائیکی اور آواز دونوں بہت بہتر ہیں نئے کی نسبت۔
  5. فرخ منظور

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    کیا یہ الہام ہوا ہے آپ کو کہ گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا کیوں عمران کی گرفتاری کی خبر نہ دے سکا؟
  6. فرخ منظور

    لائبریری ٹیم فہرست

    نایاب صاحب آپ ٹائپنگ جاری رکھیں بلا کم و کاست۔ پروف ریڈنگ کے وقت اغلاط دیکھ لی جائیں گی۔ بہت شکریہ!
  7. فرخ منظور

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    قاضی حسین احمد اور شہباز شریف کا میڈیا بتا رہا تھا کہ پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور لانگ مارچ کے ختم ہونے کے بعد شہباز اور قاضی نے میڈیا سے بات بھی کی تھی۔ لیکن ابھی تک عمران خان کا کوئی سراغ نہیں۔
  8. فرخ منظور

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    قبلہ کل کا دن امتحان کا دن تھا جس میں عمران خان فیل ہوگیا۔ سب لیڈر جمع تھے اور یہ صاحب لڑکیوں کی طرح منہ چھپاتے پھر رہے تھے۔
  9. فرخ منظور

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    مگر اتنی بڑی بڑی باتیں کرنے اور نعرے لگانے والا عمران خان کیوں روپوش تھا؟
  10. فرخ منظور

    مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔ آج کل اسکا نیا ورژن زیادہ چل رہا ہے ۔ لیکن مجھے اس نغمے کا پرانا ورژن زیادہ پسند ہے اور یہ پرانا ورژن ہی پوسٹ کیا ہے۔
  11. فرخ منظور

    گلشن کی بہاروں میں، رنگین نظاروں میں ۔ مسرّت نذیر

    شکریہ فاتح صاحب۔ مسرّت نذیر یقیناً بہت اچھی گلوکارہ نہیں ہیں۔ لیکن ایک زمانے میں ان کے پی ٹی وی کے لئے گائے ہوئے نغمے کافی مشہور ہوئے تھے۔ جن میں سے یہ گیت مجھے بہت پسند ہے۔ اس میں گانے والی کا کمال کم اور کمپوزر کا کمال زیادہ ہے۔ بہت ہی خوبصورت دھن بنائی گئی ہے۔
  12. فرخ منظور

    مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

    یہ وطن تمہارا ہے۔ مہدی حسن (اوریجنل ریکارنڈنگ)
  13. فرخ منظور

    گلشن کی بہاروں میں، رنگین نظاروں میں ۔ مسرّت نذیر

    گلشن کی بہاروں میں، رنگین نظاروں میں ۔ مسرّت نذیر
  14. فرخ منظور

    لتا دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو۔ لتا منگیشکر

    بس ایسے ہی ذہن میں یہ گانا آیا اور سننے کو دل کیا سو یو ٹیوب زندہ باد ۔ :)
  15. فرخ منظور

    لتا دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو۔ لتا منگیشکر

    دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو۔ لتا منگیشکر موسیقی: جگجیت سنگھ البم: سجدہ شاعر: نذیر باقری
  16. فرخ منظور

    یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا؟

    We are undertaking some essential, but extensive, maintenance to improve Yahoo! Mail this weekend. The maintenance is part of our ongoing efforts to give you the best Mail service we can. Beginning the evening of Friday March 13th (PDT) you may experience problems accessing your Yahoo! Mail...
  17. فرخ منظور

    مائکروسوفٹ کے کچھ عجیب و غریب مسئلے

    مجھے ایک ای میل بہت عرصے پہلے موصول ہوئی تھی لیکن آج پھر موصول ہوئی ہے۔ میں وہی ای میل من و عن کاپی کر رہا ہوں۔ اگر کوئی ممبرز اس ای میل کی وضاحت کر سکے تو بہت شکرگزار ہوں گا۔ Three things that even Microsoft can't explain!! MAGIC #1 An Indian found that nobody can create a FOLDER...
Top