نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ضمیر جعفری پرانی موٹر از ضمیر جعفری

    شکریہ وارث صاحب پسند کرنے کے لئے۔
  2. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ راتیں جاگیں کریں عبادت - بلھے شاہ

    راتیں جا گیں کریں عبادت راتیں جا گن کتے تیتھوں اتے بھو نکنو ں بند مول نہ ہندے جا رڑی تے ستے تیتھو ں اتے خصم اپنے دا در نہ چھڈدے بھانویں وجن جتے تیتھوں اتے بلھے شاہ کو ئی رخت و یہاج لے بازی لے گئے کتے تیتھوں اتے مشکل لفظاں دا مطلب رڑی۔ کھلا میدان خصم۔ مالک رخت۔ سامان ویہاج۔ خریدنا
  3. فرخ منظور

    گیٹو گرے ۔ صوفی تبسّم

    گیٹو گرے اِک تھا گیٹو گرے اُس کے دو مور تھے اِک کا کالا تھا سر اِک کے پیلے تھے پر دانہ کھاتے تھے وہ دُم ہلاتے تھے وہ شام کو، دِن ڈھلے اپنے گھر سے چلے تھے بڑی لہر میں آگئے شہر میں کچھ وہاں سیر کی کچھ یہاں سیر کی ٹرٹراتے ہوئے گانا گاتے ہوئے جب اندھیرا ہوا گیٹو گھبرا گیا دل...
  4. فرخ منظور

    ویلکم بیک!

    میرا خیال ہے پوری محفل کو ڈس ایبل کریں تو پھر ہی یہ مسئلہ حل ہوگا۔ :)
  5. فرخ منظور

    مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

    سالگرہ مبارک ہو سید محمد نقوی صاحب!
  6. فرخ منظور

    تیری یادوں سے کچھ اس طور اُجالی میں نے --- شمشیر حیدر

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ نوید صاحب!
  7. فرخ منظور

    گریباں چاک لوگوں کے بڑے لشکر نکلتے ہیں ۔۔ سہیل اختر

    واہ واہ! بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ نوید صاحب سہیل اختر صاحب کا کچھ تعارف بھی کروائیں۔
  8. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر پان کھا کر نہ رقیبوں سے کیا کر باتیں، بہادر شاہ ظفر

    بہت خوب ملائکہ۔ بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
  9. فرخ منظور

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    بہت شکریہ اسد صاحب ۔ archive.org سے ہی مجھے بھی کچھ کتابیں ملی ہیں ۔ جن میں کلیاتِ اسماعیل میرٹھی بھی شامل ہے۔
  10. فرخ منظور

    دو پرانے گانے۔

    سارے سسٹم غیر فعال ہیں پھر بھی وہ بلائے جاں ایرر جان نہیں‌ چھوڑ رہا۔
  11. فرخ منظور

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    اسد صاحب آپ نے جہاں سے یہ کتابیں ڈاونلوڈ کی ہیں وہاں کے ربط دے سکیں تو بہت ہی بہترین بات ہوگی کیونکہ یہ کتابیں حصوں میں بٹی ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میں یہ کتابیں حصوں کی بجائے ایک ہی فائل میں ڈاونلوڈ کر سکوں۔ میں نے کچھ کتابیں archive.com سے ڈاون لوڈ کی ہیں لیکن کچھ کتابیں مجھے وہاں سے نہیں مل...
  12. فرخ منظور

    ٹیٹو ۔ صوفی تبسّم

    ٹیٹو ٹیٹو کی شامت آئی ٹیٹو نے دال پکائی میٹو نے دال نہ کھائی ہوتی تھی روز لڑائی میٹو کی باری آئی میٹو نے کھیر پکائی دونوں نے مِل کر کھائی پھر بن گئے بھائی بھائی از صوفی تبسّم
  13. فرخ منظور

    اپنا راج ۔ صوفی تبسّم

    اپنا راج لاکھ مصیبت اِک سلجھاؤ لاکھ بگاڑ اور ایک بناؤ لاکھ دکھوں کا ایک علاج اپنے دیس میں اپنا راج خود ہی بگڑنا، خود ہی سنورنا اپنے بل پر آپ ابھرنا اپنے ہاتھ میں اپنی لاج اپنے دیس میں اپنا راج اپنی عدالت، اپنی گواہی اپنی حکومت، اپنی شاہی اپنا تخت اور اپنا تاج اپنے دیس میں اپنا...
  14. فرخ منظور

    بادل ۔ صوفی تبسّم

    بادل کالے بادل آئیں گے آکر مینہ برسائیں گے مینہ میں لوگ نہائیں گے کالے بادل آئیں گے مینہ برسے گا ٹپ ٹپ ٹپ ساز بجے گا ٹپ ٹپ ٹپ ہم ناچیں گے گائیں گے کالے بادل آئیں گے بُلبُل گانا گائے گی کویل راگ سنائے گی مینڈک بھی ٹرّائیں گے کالے بادل آئیں گے از صوفی تبسّم
  15. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    لگتا ہے آپ کو یہ تو پتہ ہے کہ آسان سا شعر ہے لیکن اس کا ترجمہ نہیں آتا ورنہ لکھ دیتے ۔ ;)
  16. فرخ منظور

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    بہت شکریہ اسد صاحب۔آپ نے بہت ہی عمدہ کتابیں شئیر کی ہیں۔
  17. فرخ منظور

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    ویسے بھی اب کیمرا ٹرک تو بہت پرانی بات ہوچکی۔ اب تو کمپیوٹر سے حقیقی یو ایف او دکھائی جا سکتی ہے۔
  18. فرخ منظور

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    کے جی بی کی سیکرٹ فائلز اس طرح کھلے عام نہیں پڑی ہوتیں۔
  19. فرخ منظور

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    اسطرح کی ہزار ویڈیوز نیٹ پر مل جائیں گی ۔ کوئی بھی ایسی ویڈیو بنا سکتا ہے۔ میرا خیال ہے آپ کا سائینس کا علم ابھی ادھوارا ہے۔
Top