ٹیٹو ۔ صوفی تبسّم

فرخ منظور

لائبریرین
ٹیٹو

ٹیٹو کی شامت آئی
ٹیٹو نے دال پکائی
میٹو نے دال نہ کھائی
ہوتی تھی روز لڑائی

میٹو کی باری آئی
میٹو نے کھیر پکائی
دونوں نے مِل کر کھائی
پھر بن گئے بھائی بھائی

از صوفی تبسّم
 
Top