نتائج تلاش

  1. نبیل

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    حوالہ: دو زمانوں کا سنگھم، ہارون رشید (ڈیلی ایکسپریس، 28 اپریل 2008 )
  2. نبیل

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    حوالہ: شہر علم، ہارون رشید (ڈیلی ایکسپریس، 26 اپریل 2008 )
  3. نبیل

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    حوالہ: حرف تمنا، ارشاد احمد حقانی (روزنامہ جنگ، 27 اپریل 2008 ) انگریزی کا ایک مقولہ ہے: Talent does what it can; genius does what it must. اس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک صاحب استعداد اور صاحب صلاحیت آدمی وہی کارنامہ سرانجام دے سکتا ہے جو اس کے بس میں ہے لیکن ایک عبقری وہ کام کرکے رہتا ہے جس کا وہ...
  4. نبیل

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    عمران خان کو سرسید سے تشبیہ دینے پر کچھ لوگ یقیناً چونک اٹھیں گے لیکن مجھے پاکستان سے ملنے والی ایک خبر نے اس superlative کا استعمال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اور یہ خبر میانوالی میں نمل کالج کے افتتاح کی خبر ہے۔ وطن عزیز، جہاں سے کوئی اچھی خبر سنے ہوئے مدت ہو گئی ہے، یکایک اس عظیم کارنامے کی خبر...
  5. نبیل

    صدائے روس - وائس آف رشیا ریڈیو کی اردو سائٹ

    ذیل کے ربط پر صدائے روس ریڈیو کی ویب سائٹ موجود ہے۔ صدائے روس مجھے یہ سائٹ سرسری دیکھنے مین دلچسپ نظر آ رہی ہے۔
  6. نبیل

    ریڈیو سامعین کے لیے اردو فورم

    آج مجھے خاص ریڈیو نشریات کے لیے مخصوص ایک اردو فورم دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ یہ فورم ذیل کے ربط پر موجود ہے: ریڈیو سامعین کی فورم مجھے یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی کہ یہ فورم شاکرالقادری اور کاشف مجید کے تیار کردہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 پیکج پر مبنی ہے۔ اس فورم کا موضوع واقعی منفرد ہے اور...
  7. نبیل

    نو نتھ ایونیو

    حوالہ: The “9 Nose Rings” Avenue لگتا ہے کہ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی والوں نے Ninth کا اردو ترجمہ کرنے کی بجائے اس کی ٹرانسلٹریشن کرنے پر اکتفا کیا ہے۔ :)
  8. نبیل

    مہدی حسن یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی (مہدی حسن)

    آج میں نے اس گانے کے بول گوگل پر سرچ کیے تو معلوم ہوا کہ میں پہلے ہی یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔ یہ گانا یوٹیوب پر بھی موجود ہے۔ اس کی ویڈیو بھی میں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
  9. نبیل

    کیا سندھی اور پنجابی فورمس کو علیحدہ کرنا ممکن ہے؟

    ایسی آپشن مہیا کر دی گئی ہے۔
  10. نبیل

    فورمز فلٹر کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم، کچھ دوستو‌ں نے فورم پر ایسی آپشن شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے ذریعے کچھ فورمز کو فلٹر کیا جا سکے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے یوزرز کے لیے ایک آپشن شامل کی ہے جس کے ذریعے فورمز کو فلٹر کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے اپنے پروفائل میں اختیارات کی ترمیم میں...
  11. نبیل

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    السلام علیکم، محفل فورم پر سندھی فورم کا آغاز کرنے کے بعد میں نے پشتو سے متعلق بھی ایک زمرہ شامل کرنے کے بارے میں سوچا لیکن چونکہ پہلے سے حجرہ فورم کی شکل ایک مکمل پشتو فورم موجود ہے تو میں نے اسی کا فورم لنک شامل کر دیا ہے۔ حجرہ فورم پہلی مکمل یونیکوڈ پشتو فورم ہے اور اس کے قیام میں بھی اردو...
  12. نبیل

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    میرے خیال میں‌ ابھی یہ فونٹ اس کوالٹی تک نہیں پہنچا ہے کہ اسے فورم کا ڈیفالٹ فونٹ بنایا جائے یا یہ کہ اس پر مبنی کوئی ٹمپلیٹ فورم میں شامل کی جائے۔
  13. نبیل

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    السلام علیکم، میری گزارش ہے کہ باذوق کو اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیا جائے۔ اور کسی کو ان سے اختلاف ہے تو ان کا نام لے کر ذاتیات پر اترے بغیر اس کا جواب دیا جائے۔ آپ سب صاحب علم لوگ ہیں، اور ہم آپ سے کچھ سیکھنے کی ہی توقع رکھتے ہیں۔ مجھے غیر ضروری طور پر انتظامی اختیارات کا استعمال پسند نہیں...
  14. نبیل

    ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر فورم

    شکریہ زیک، یہ اچھا ٹپ ہے۔
  15. نبیل

    ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر فورم

    مجھے اس ایرر کا علم نہیں ہے لیکن دیکھنے سے یہی لگ رہا ہے کہ ڈیٹابیس ریسٹوریشن پی ایچ پی مائی ایڈمن کی سکت سے باہر ہو رہی ہے۔ بہتر یہی ہوگا کہ براہ راست مائی ایس کیو ایل کے کمانڈ پرامپٹ سے ڈیٹابیس کو ریسٹور کیا جائے۔ لیکن اس کے لیے مائی ایس کیو ایل کی کمانڈز پر عبور ہونا ضروری ہے اور اس کے لیے...
  16. نبیل

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    السلام علیکم، میں نے پوسٹ پیج کے فونٹ مینو میں عماد نستعلیق کا نام شامل کر دیا ہے۔ اس لسٹ میں یہ فونٹ Urdu_Umad_Nastaliq کے نام سے موجود ہے۔ اب آپ ٹیکسٹ کو اس فونٹ کے ذریعے بھی فارمیٹ کر سکتے ہیں۔ اس کی مثال ذیل میں موجود ہے۔ اسے درست طور پر دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر پر عماد نستعلیق فونٹ کا...
  17. نبیل

    سندھی فورم کا اجرا

    ابو شامل، تو کیا یہ فونٹ‌ کا مسئلہ ہے، یعنی کیا MB Sindhi Web فونٹ میں سندھی کی مکمل سپورٹ موجود نہیں ہے؟
  18. نبیل

    سندھی فورم کا اجرا

    السلام علیکم، آپ دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ میری گزارش ہے کہ اگر سندھی فورم میں کوئی تکنیکی مسائل درپیش آ رہے ہیں جیسے کہ ایڈیٹر کی کی میپنگ یا سٹائل میں فونٹ وغیرہ تو اسے یہاں ڈسکس کر لیں کیونکہ سندھی فورم کے مراسلات مجھے سمجھ نہیں آئیں گے۔ :)
  19. نبیل

    سندھی فورم کا اجرا

    السلام علیکم، چند دن قبل کچھ دوستوں نے فورم پر ایک سندھی زبان کے لیے زمرہ سیٹ اپ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے ذیل کے ربط پر ایک نیا زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے: سندھی فورم فی الحال میں نے اس زمرہ کا ڈیفالٹ فونٹ MB Sindhi Web پر سیٹ کر دیا ہے۔ اس فونٹ کو اور دوسرے...
  20. نبیل

    آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو

    http://www.youtube.com/watch?v=_HfeuErKI4w&feature=related آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو بس یہ دعا ہے میری ایسی ہر اک رات ہو خوشیاں تیرے چومے قدم آنے دوں میں کبھی تجھ پہ غم خوشیاں تیرے چومے قدم آنے دوں میں کبھی تجھ پہ غم یہ مسکراہٹ...
Top