نتائج تلاش

  1. نبیل

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    حوالہ: جرگہ: لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، بی بی سی اردو قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں مقامی طالبان، علماء اور قبائلی عمائدین پر مشتمل ایک جرگے نے لڑکیوں کی تعلیم اور علاقے میں غیر حکومتی تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اورکزئی ایجنسی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کی...
  2. نبیل

    پرانی جینز اور گٹار (علی حیدر)

    تعبیر، میرے پاس تو ویڈیو صحیح چل رہی ہے۔
  3. نبیل

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    تعبیر، مجھے کسی نے بتایا ہے کہ پہلی دو تصویریں شاہ رخ خان نہیں بلکہ اس کے باپ کی ہیں۔
  4. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟

    السلام علیکم، جو دوست اپنا بلاگ لکھنے کے لیے ورڈپریس میں اردو اوپن پیڈ استعمال کر رہے ہیں وہ اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے تکنیکی مسائل کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ یہ مسائل اوپن پیڈ اور ورڈپریس کی ایجیکس فیچرز کے ٹکراؤ کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ میری درخواست ہے کہ اوپن پیڈ کے ورڈپریس میں استعمال سے پیدا...
  5. نبیل

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے چیک کیا ہے اور مجھے کسی پوسٹ کے حذف ہونے کا ریکارڈ نہیں ملا۔ مغل صاحب، اس طرح کی باتیں پہلے ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھ لینا بہتر ہوتی ہیں۔
  6. نبیل

    وی بلیٹن 3.7 !!!!

    شکریہ MyOwn ، مُوڈ منیجر کا تو ورژن 3.7 کمپیٹیبل ورژن آ گیا ہے۔ اپگریڈ ضروری ہے لیکن اس کے لیے وقت چاہیے اور کچھ ٹیسٹنگ کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔ اپگریڈ کے دوران سب سے زیادہ کام ٹیمپلیٹس کو دوبارہ تیار کرنے کا ہوتا ہے۔ کیا آپ نے اپگریڈ سے پہلے تمام ٹیمپلیٹس کو revert کر لیا تھا، یا بعد میں ٹیمپلیٹس...
  7. نبیل

    سانوں تیرے نال پیار ہوگیا، ساڈا دل بے قرار ہو گیا (ابرارالحق)

    مجھے ابرارالحق کا یہ گانا بہت پسند ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ الفاظ پنجابی سے ناواقفیت کی بنا پر درست نہ لکھے گئے ہوں۔ اس کے لیے معذرت۔ http://www.youtube.com/watch?v=SrxnF-RdfHA standing there .. shadows in the hall.. looking there that it migfht be you but it wasn't anyone at all I can...
  8. نبیل

    پرانی جینز اور گٹار (علی حیدر)

    http://www.youtube.com/watch?v=pGhQg3Vz-Fw پرانی جینزاور گٹار محلے کی وہ چھت اور میرے یار وہ راتوں کوجاگنا صبح گھر جانا کود کے دیوار وہ سگریٹ پینا گلی میں جاکر وہ کرنا دانتوں کو گھڑی گھڑی صاف پہنچنا کالج ہمیشہ لیٹ وہ کہنا سر کا گیٹ آوٹ فرام دا کلاس وہ باہر جاکر ہمیشہ کہنا یہاں...
  9. نبیل

    وی بلیٹن 3.7 !!!!

    MyOwn, آپکو کامیابی سے اپگریڈ پر مبارک ہو۔ اپگریڈ کے بعد کونسے ہیک نہیں چل رہے؟ مجھے ابھی فورم کی اپگریڈ پر کام کرنے کے لیے وقت نہیں ملا ہے۔ پہلے میں ایک ٹیسٹنگ انوائرنمنٹ میں چیک کرنا چاہتا ہوں۔ ابھی دوسری مصروفیات ہیں اور مجھے کچھ جلدی بھی نہیں ہے اپگریڈ کرنے کی۔ ڈاؤنلوڈ منیجر آپ کی اپنی...
  10. نبیل

    مبارکباد اعجاز بھائی کے دس ہزار پیغام

    اعجاز اختر صاحب، آپ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک قبول ہو۔ میری دعا ہے کہ ہمیں اسی طرح آپ کی سرپرستی حاصل رہے۔ آمین۔
  11. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    شاکرالقادری صاحب، پہلے یہ لوگو تو میرے حوالے کریں۔ :) میں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہوا ہے کہ اردو پی ایچ پی فیوژن کے درست طور پر چلنے کے لیے اس کی ڈیٹابیس کی کولیشن utf8_unicode_ci ہونی چاہیے، لہذا ڈیٹابیس بناتے وقت اس کی collation درست سیٹ کریں۔ آپ ترجمے پر بصد شوق نظر ثانی فرمائیں۔ یہ ترجمہ...
  12. نبیل

    وقت کی بچت آخر کیسے ممکن ہے

    شکریہ مجیب، ٹائم منیجمنٹ طالب علموں اور پیشہ ورانہ زندگی میں مصروف عمل افراد کے لیے یکساں اہمیت کا حامل موضوع ہے، اگرچہ اس جانب کم توجہ دی جاتی ہے۔ استری کے بغیر لباس پہننے سے وقت بچایا تو جا سکتا ہے لیکن یہ میری نظر میں زیادہ قابل عمل تجویز نہیں ہے۔ کچھ آفسز میں ڈریس کوڈ‌ کا خیال رکھا جاتا ہے۔...
  13. نبیل

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    محمد وارث، اس سائٹ پر صرف عنوانات تحریری اردو میں۔ باقی مواد تصویری شکل میں نظر آ رہا ہے۔
  14. نبیل

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    عارف، نہایت افسوسناک رویہ ہے آپ کا۔ اگر آپ فونٹ پر کام سے اکتا گئے ہیں تو بے شک اس میں بریک دے دیں، لیکن اس طرح کے غیر معقول پیغامات پوسٹ نہیں کریں۔
  15. نبیل

    دنیا سے جدا کیسی یہ اپنی طبیعت ہے

    باز خوش آمدید سرور عالم راز صاحب، آپ کو ایک طویل مدت بعد یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید کرتا ہوں کہ اب آپ یہاں آتے رہیں گے۔
  16. نبیل

    معلومات برائے : لوکل ہوسٹ پر ڈاؤن لوڈ انجن قائم کرنا

    آپ upload فولڈر کو براہ راست لوکل ہوسٹ کی روٹ میں رکھیں۔ بہتر ہوگا کہ اس کا نام بدل کر کچھ اور جیسے کہ pafiledb رکھ دیں۔ اس کے بعد انسٹال کرکے دیکھیں۔
  17. نبیل

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    میں ناروے کی نہیں پاکستان کی بات کر رہا ہوں۔
  18. نبیل

    معلومات برائے : لوکل ہوسٹ پر ڈاؤن لوڈ انجن قائم کرنا

    فائل ایڈٹ‌ کرنے میں آپ کو کیا مسئلہ لاحق ہو رہا ہے؟ میرے پاس config.php فائل اس طرح نظر آ رہی ہے: /* Database driver to use. Any ADOdb driver can be used, however, only mysql and mysqli have been tested and included with paFileDB. If you don't know what to put here, you should leave it as...
  19. نبیل

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    ہو سکتا ہے کہ یہ گفتگو بے نتیجہ نکلے لیکن میں تمام دوستوں سے مثبت رویہ اپنانے کی گزارش کرتا ہوں۔ اگر آپ کی نظر میں اس راستے میں کوئی رکاوٹیں ہیں تو انہیں بطور ایک رسک فیکٹر کے لیں۔ رسک فیکٹر ہر پراجیکٹ کا لازمی جزو ہوتا ہے۔
Top