12 مئی کی تاریخ خاصی معنی خیز سی لگ رہی ہے۔ گزشتہ سال 12 مئی کو تو کراچی میں لاشوں کا ڈھیر لگا دیا گیا تھا۔ اس مرتبہ شاید ٹرپل ون بریگیڈ کو حرکت میں آنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ;)
اپنے ہی ملک کو فتح کرنے کے لیے صرف چار جیپوں اور چار ٹرکوں پر مشتل بٹالین کی ضرورت ہوتی ہے اور منتخب حکومت فارغ۔...