نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    آپ بلاوجہ خود کو نشانے پر سمجھ رہے ہیں۔ آپ کے مقالے کا ذکر واقعی ضمنی تھا، اگرچہ اس میں طنز تھا۔ اور بات ضرور کریں۔ میں نے یہ خبر اسی لیے پوسٹ ‌کی ہے تاکہ اس موضوع پر بھی بات ہو۔ آپ خود سے فرض کیے جا رہے ہیں کہ اس شخص نے کوئی غلط بات کی تھی۔ اور اب اصل حقیقت تک کبھی کوئی نہیں پہنچ سکے گا۔ یہ...
  2. نبیل

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    کیا خوب ڈرامہ ہے۔ پہلے لوگوں کو زندہ جلوا دیا، اس کے بعد خود ہی ٹسوے بہانے لگ گئے۔ اس استعفے سے کیا فرق پڑے گا، کیا سارے کراچی سے بھتہ جمع ہو کر اب لندن نہیں جایا کرے گا؟ کیا اب کراچی میں بوری بند لاشیں نہیں ملا کریں گی؟
  3. نبیل

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    جناب یہ خبر کہاں موجود ہے، کوئی ربط مہیا کریں۔
  4. نبیل

    ساتھی جو بچھڑے وہ پھر ملے نا

    اظہر آپ DivShare پر بھی میوزک اپلوڈ‌ کر سکتے ہیں۔
  5. نبیل

    اردو صوتیات

    تم شاید اسی لیے اردو الفاظ میں حروف کا تعدد معلوم کرنا چاہ رہے ہو۔ اس سلسلے میں پہلے سے کی گئی تحقیق پر نگاہ ڈالنا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ کرلپ والوں نے ایک مرتبہ Speech Recongnition پر کام کیا تھا لیکن اردو Text-to-Speech Synthesis پر ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ مجھے گوگل پر اس سلسلے میں کچھ...
  6. نبیل

    کراچی میں ہنگامے شروع

    فرحان، یہاں ہر جماعت کا نام لیا جاتا ہے۔ یہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ کسی ایک جماعت کا نام نہ لیا جائے خواہ وہ جس قدر مرضی غنڈہ گردی اور دہشت گردی پھیلائے۔
  7. نبیل

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    السلام علیکم، اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو رومن میں کنورٹ کرنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کے لیے کوئی نہ کوئی پروگرام ضرور موجود ہوگا۔ اسی فورم کے ایک رکن الف نظامی نے رومن اردو کو یونیکوڈ اردو میں کنورٹ کرنے کا پروگرام لکھا ہوا ہے، وہ اس کو دوسرے رخ بھی لکھ سکتے ہوں گے۔
  8. نبیل

    اردو حروف کا تعدد

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، محسن نے اردو کے الفاظ میں ترسیمہ جات کی لمبائی سے متعلق اعدادوشمار اکٹھے کرنے کے لیے ایک پروگرام لکھا تھا۔ ان کے تجزیہ کے مطابق سب سے لمبا ترسیمہ لفظ 'نستعلیقیات' میں پایا جاتا ہے۔ یہ لفظ ان کا اپنا اختراع کردہ ہے۔ باقی تفصیل وہ خود بتائیں گے۔
  9. نبیل

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    میرے پاس تو ابھی بھی کوئی سائٹ نہیں کھل رہی۔ اگر آپ کے آئی ایس پی کا مسئلہ ہو تو صرف آپ کے انٹرنیٹ کنکشن پر مسئلہ آنا چاہیے۔ مجھے تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے ویب ہوسٹ کی سروس پائیدا ر نہیں ہے۔ آپ نے اپنے ہوسٹ کی جو کنفگریشن اوپر بتائی ہے وہ بظاہر ٹھیک نظر آ رہی ہے، لیکن آپ نے پہلی پوسٹ میں...
  10. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    صرف آپ ہی کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نسبت نہیں ہے، ہم بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لیوا ہیں۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ فورم کا ناظم ہونے سے کوئی بڑا نہیں بن جاتا، اصل بڑے پن کا مظاہرہ صاحب علم حضرات کو کرنا چاہیے۔ آپ کے مقالے کا ذکر محض ضمنی تھا، میرا اصل مقصد اس...
  11. نبیل

    اردو حروف کا تعدد

    ایک مرتبہ امانت علی گوہر نے حروف کا تعدد معلوم کرنے کے لیے ایک سکرپٹ‌ لکھی تھی۔ میرے خیال میں اس طرح کا پروگرام لکھنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ وکی پیڈیا پر مجھے حروف کے تعداد پر مضمون میں ذیل کے ربط پر ایک پروگرام نظر آیا ہے: Java-Application for building letter frequencies out of a text...
  12. نبیل

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    میرے پاس دونوں میں سے کوئی سائٹ بھی نہیں کھل رہی ہے۔ آپ اپنے ہوسٹ کے بارے میں ذیل کی انفارمیشن حاصل کریں: ۔ ہوسٹ پر دستیاب پی ایچ پی، اپاچی اور مائی ایس کیو ایل کے ورژن ۔ کیا ہوسٹ پر پی اچی پی کی mb_string ایکسٹینشن دستیاب ہے؟ ۔ آپکے ہوسٹنگ پیکج میں کیا آفر کیا جاتا ہے، یعنی کتنی ڈسک سپیس...
  13. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    میرے خیال میں یہاں جونیر یا سینیر کا ذکر غیر متعلقہ ہے۔ یہاں بہت سی صاحب علم ہستیاں موجود ہیں جن میں کئی پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مقالہ جات لکھنے والے بھی یہاں موجود ہیں۔ اب یہ میری کم علمی ہے کہ مجھے فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کا پاکستان میں mob justice سے تعلق سمجھ نہیں آتا۔...
  14. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    کمال ہے جناب، ایک طرف آپ قانون ہاتھ میں لینے والوں اور قتل کرنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں، پھر کہتے ہیں کہ آپ ان کے عمل کو سراہ نہیں رہے ہیں؟ کیا اس طرح آپ عام لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے اور قتل عمد پر نہیں اکسا رہے؟ میری کیا مجال کہ آپ کو کوئی مقالہ لکھنے سے روکوں، آپ شوق سے اپنی...
  15. نبیل

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    عارف، آپ پلیز مذاق پر اتنے سیریس نہ ہوا کریں۔
  16. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    جی شکریہ۔ مجھے آپ کا تجزیہ پسند یا ناپسند آنے سے قطع نظر غیر ضروری اور بے معنی ضرور لگا تھا۔ بہرحال میں نے یہ تھریڈ کسی ایک کو ٹارگٹ کرنے کے شروع نہیں کیا تھا۔ میں اس سے پہلے بھی اس نوعیت کے واقعات کے متعلق پوسٹ کرتا رہا ہوں۔
  17. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    راجہ صاحب، آپ غالباً سی ایچ موڈ فورم کے اردو پیکج کی بات کر رہے ہیں جس میں کئی موڈ پہلے سے شامل ہیں۔ سی ایچ موڈ فورم میں کئی سال سے وہ فیچر پہلے ہی شامل ہیں جو کہ پی ایچ پی بی بی 3 میں اب شامل کی گئی ہیں۔ بہرحال ہو سکتا ہے کہ پی ایچ پی بی بی 3 کی ڈیویلپمنٹ وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتی جائے۔
  18. نبیل

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    حوصلہ رکھیں عارف، خواب دیکھنا نہ چھوڑیں۔ کبھی نہ کبھی یہ ضرور حقیقت بن جائیں گے۔
  19. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    جی بہت شکریہ۔ منافقت کا یہ جواز مجھ کم عقل کی سمجھ میں خود سے نہیں آ سکتا تھا۔ اس کے لیے کافی تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ویسے اس طرح واقعات میں غیر مسلم ہی نہیں، بیچارے مسلمان بھی اتنی ہی تعداد میں قتل ہو رہے ہیں۔ اور یہ کام نائن الیون سے بہت پہلے کا ہو رہا ہے۔ کوشش کیا کریں کہ موضوع پر رہ کر...
  20. نبیل

    جیش محمد کے چھ ارکان گرفتار

    حوالہ: بی بی سی اردو مکمل خبر پڑھیں۔۔ اسی دہشت گرد گروہ کے کچھ لوگ آن لائن فورمز پر بھی لٹیرے پن اور قتل و غارت گری کو گلیمورائز کرکے اسے جہاد کا نام دیتے ہیں۔
Top