نتائج تلاش

  1. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    میں نے اردو ویب بلاگ پر بھی اس کی تشہیر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ذیل کے ربط پر پوسٹ‌ موجود ہے: Urdu Version of phpBB 3 Released
  2. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    زبردست شاکرالقادری صاحب، جزاک اللہ خیر۔ آپ اور کاشف مجید بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت دے، آمین۔ میں نے یہ پوسٹ علیحدہ کرکے اس زمرہ میں منتقل کر دی ہے تاکہ یہ بطور نیوز بھی نمایاں ہو جائے۔
  3. نبیل

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    عارف، کچھ تفصیل سے بتائیں کہ کس طرح۔
  4. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    کیا حضرت عیسی کی تعظیم صرف عیسائیوں پر واجب ہے؟ کیا ہم بحیثیت مسلمان حضرت عیسی کو نبی نہیں مانتے؟ میری معلومات کے مطابق مسلمان ہونے کے لیے تمام انبیاء پر ایمان لانا شرط ہے۔ تو کیا وجہ ہے کہ حضرت عیسی کی تضحیک و توہین پر آپ تماشہ دیکھتے رہتے ہیں اور خاموش رہتے ہیں اور دوسری جانب ناموس رسالت پر...
  5. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    آپ تو اعلی حضرت نیٹورک والوں کی طرح ہوتے جا رہے ہیں۔ یعنی کسی معاملے پر بولنے کے لیے کچھ ملتا نہیں ہے تو لمبی تحریریں کاپی پیسٹ کرنا شروع کر دیں تاکہ اصل موضوع پس پشت چلا جائے۔ میں نے اوپر ایک خبر پوسٹ‌ کی ہے کہ ایک غیر مسلم کو توہین رسالت کے الزام میں قتل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ ان معاملات...
  6. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    فوٹوٹیک، آپ کے لیے بھی میرا مشورہ ہے کہ اگر آپ کے پاس کسی معاملے کی بارے میں معلومات نہیں ہوتیں تو آپ بلاوجہ اس میں اپنی ٹانگ اڑانے سے گریز کیا کریں۔ آپ کی باتیں صرف جذباتیت پر مبنی ہوتی ہیں۔ میں صرف ایک سنگین مسئلے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں، اور کسی فرقے یا مسلک کی 'پالٹی' نہیں بن رہا۔
  7. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ٹھیک کہا آپ نے، ہمارا معاشرہ جتنا اخلاقی پستی میں دھنستا جا رہا ہے، اتنا ہی ناموس رسالت کے نام پر ہونے والے قتلوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کسی کے پاس اس کا حساب نہیں ہے کہ ان معاملات کی اصل حقیقت کیا تھی۔ اور نہ ہی کبھی ان معاملات کی تحقیق کی جائے گی۔ لوگوں کو بھی اپنے مخالفوں کو ٹھکانے...
  8. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    یہ تو میری معلومات میں اضافہ ہو گیا ہے کہ چونکہ حکومت ان لوگوں کو باہر بھجوا دیتی ہے اس لیے اب لوگوں کے پاس خود سے قتل کرنے کا جواز مہیا ہو گیا ہے۔ اس بہانے بازی کی ضرورت کیا ہے؟ یہاں کچھ فتوے بھی پوسٹ ہوئے ہوئے ہیں جن میں 'علما' نے عام آدمی کو قتل پر اکسایا ہوا ہے۔ اس میں کہیں واقعے کی اصل تک...
  9. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    حوالہ: مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک (بی بی سی اردو) فرزندان توحید کو ایک اور توہین رسالت کے ملزم کی ہلاک مبارک ہو۔ اس فورم پر کچھ دوست ایسے واقعات کے بارے میں تحقیقی مقالہ لکھ رہے تھے۔ وہ اپنے مقالے میں اس واقعے کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ ملزم کو ہلاک کرنے والوں کے نام یقیناً تاریخ...
  10. نبیل

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    میرے خیال میں وکلا نے اپنے ہاتھوں سے عدلیہ کی بحالی کی تحریک کو دفن کر دیا ہے۔
  11. نبیل

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    جی یہ درست ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں کافی غلط کام ہوئے ہیں، لیکن اب کچھ بہتر کام کرنے کا موقعہ ہے نا کہ غنڈہ گردی کرنے کا۔ ظلم تو اس سے پرانی حکومتوں نے بھی بہت کمایا ہوا ہے۔ جب 1990 میں ایم کیو ایم نواز شریف کی حکومت میں حصہ دار بنی تھی تو اس نے کئی سال تک کراچی اور حیدرآباد میں ایک مافیا کی...
  12. نبیل

    عماد نستعلیق فونٹ

    Introduction to TrueType Hinting Basic hinting philosophies and TrueType instructions
  13. نبیل

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    اور یہ لوگ اپنا نامہ اعمال بھی لکھ رہے ہیں جس کا حساب انہیں کافی جلد دینا پڑ سکتا ہے۔
  14. نبیل

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میری جانب سے بھی آپ کو اور تمام دوستان محفل کو اس سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد۔
  15. نبیل

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    دروپل پر پر بھی میری کافی عرصے سے نظر ہے۔ میں فی الحال جملہ 1.5 کا اردو ورژن تیار کر رہا ہوں۔ اس کے بعد میں موڈل کی اردو لوکلائزیشن کا کام کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کوئی صاحب دروپل کا ترجمہ کرنا شروع چاہیں تو وہ اس کا خود سے آغاز کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    بی جملہ، جی ضرور کریں۔ اس طرح میرا کام کچھ کم ہو جائے گا۔
  17. نبیل

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے؟

    یہ یاد رکھیں کہ کسی ایک پارٹی کا اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔ کل کے مظلوم آج کے حکمران ہیں تو آج جوتوں کا نشانہ بننے والے کل پھر سے صاحب اختیار بن سکتے ہیں۔ اس وقت ان کے پاس بھی بدلہ لینے کا جواز ہوگا۔ اگر یہ شیطانی چکر یونہی چلتا رہا تو عوام بیچاری آٹے کے تھیلے کے انتظار میں لمبی ہوتی قطاروں میں...
  18. نبیل

    تاریخ کوئز

    دوسری جنگ عظیم کا ایک پہلو جس کا بہت کم ذکر ملتا ہے وہ انڈیا میں انگریزوں کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کے ہٹلر کے ساتھ روابط کا ہے۔ کہیں کہیں اشارہ ملتا ہے کہ سرحد میں فقیر ایپی نے ہٹلر سے انگریزوں کے خلاف مدد طلب کی تھی۔ میں نے ایک اور جگہ بھی پڑھا ہے کہ پاکستان آرڈنینس فیکٹری کے پہلے سربراہ، جن...
  19. نبیل

    ویب پروگرامر اور نبیل سے گزارش

    مجھے ایسی کسی سکرپٹ کا علم نہیں ہے۔ آپ اس کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کرکے دیکھ لیں۔
Top